معروف سکالر پروفیسر خورشید احمد کی غائبانہ نماز جنازہ: ’ جماعت اسلامی ایک بہت بڑے رہنما سے محروم ہوگئی‘

معروف سکالر، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر خورشید احمد کی غائبانہ نماز جنازہ کراچی میں ادا کی گئی، غائبانہ نماز جنازہ میں کراچی شہرکی جماعت اسلامی کے رہنماؤں، اہم علمی شخصیات نے شرکت کی، نمازجنازہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پڑھائی ۔ حافظ نعیم الرحمان نے پروفیسر خورشید احمد کی خدمات کو […]
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما پروفیسرخورشید احمد انتقال کرگئے

پروفیسر خورشید احمد، سید ابوالاعلیٰ مودودی کے فکری جانشین، جماعت اسلامی کے بانی رہنما، ماہر اقتصادیات اور متعدد اداروں کے بانی 92 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ 23 مارچ 1932ء کو دہلی میں جنم لینے والے پروفیسر خورشید احمد کا علمی سفر محض کاغذی ڈگریوں تک محدود نہ تھا بلکہ انہوں […]
’وزیراعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے‘ وفاقی وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس

وفاقی وزیرخزانہ نے لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ چیمبرز کے مسائل کا ادراک ہے، مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں گے، چیمبرز کے جائز مطالبات کو مانا جائے گا، تاجروں کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا انڈسٹری کو درپیش مسائل […]
زلزلے کیوں آتے ہیں؟

دنیا بھر میں زلزلے ایک قدرتی آفت کے طور پر بے شمار جانوں کے نقصان کا باعث بن چکے ہیں۔ حالیہ تحقیق کے مطابق، زلزلے زمین کی اندرونی پرتوں میں ہونے والی حرکات کے نتیجے میں آتے ہیں، پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ ماہرین کے مطابق، زمین کی […]
چار ہزار سے زائد افغانیوں کی خیبر سے واپسی: ’جلد بازی میں نکالنا مناسب نہیں‘

حکومت پاکستان کی ڈیڈلائن کے بعد پاکستان میں مقیم افغانیوں کی واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرخیبرارشاد خان مہمند کا کہنا ہے کہ مزید 4 ہزار 384 افغان باشندوں کو طورخم سرحد کے راستے واپس افغانستان بھیجا گیا، ٹرانزٹ کیمپ آنے والوں میں 1480 افغان باشندے بغیر دستاویزات کے مقیم تھے۔ […]
رجیم چینج آپریشن: ’پاکستان پرقبضہ کرنے کا منصوبہ تھا‘

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں 9 اپریل 2022 صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ ایک موڑ تھا۔ ایک ایسا موڑ جس پر آئینی و غیر آئینی بیانیے، سیاسی صف بندیاں، ریاستی ادارے اور عوامی شعور سب تقسیم ہو گئے۔ اُس رات عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہوا لیکن اس سے پہلے اور بعد میں جو […]
ہولی نہ کھیلنے پرانڈین انتہا پسندوں نے مسلمان شہری کو خون میں رنگ دیا

انڈین ریاست اتر پردیش میں ہولی کے رنگ نا لگوانے پر ایک مسلمان شہری کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ 2 ہفتے قبل ریاست اتر پردیش کے شہر اُناؤ (Unnao) میں پیش آیا جہاں ہولی کے رنگ نہ لگوانے پر انتہاپسندوں نے 53 سال کے محمد شریف کو تشدد کرکے قتل کردیا تھا۔ […]
’قلات میں 6 دہشت گرد ہلاک کردیے‘ پاک فوج کا دعویٰ: بلوچستان کی بڑی شاہراہیں بند

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حالات تاحال گھمبیرہیں، آئی ایس پی آر نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق قلات میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی۔ سکیورٹی فورسز کے آپریشن […]
اے این پی کے سربراہ کا ایک روز قبل پاکستان میں عید منانے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے آج بروز اتوار عید منانے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان بھر میں رویت ہلال کمیٹی آج عیدالفطر کا چاند دیکھنے کا اہتمام کرے گی ۔ اپنے بیان میں ایمل ولی خان کا کہنا تھاکہ رمضان المبارک کی طرح عید بھی مسلم دنیا کے ساتھ منائیں […]
لاہور سے آبائی گھر واپسی: ’دن میں تارے نظر آگئے‘

عید پر لاہور سے آبائی گھروں کو جانے والے پردیسی ٹرانسپورٹرز کے ہاتھوں لوٹے جارہے ہیں، اچانک سے کئی گنا کرایہ بڑھا دیا گیا ہے۔ ایک مسافر نے بتایا کہ اچانک سے 500 روپے تک کرایہ بڑھادیاگیا جو ظلم ہے، قیمتوں میں اضافے کو تب روکا جاسکتا ہے جب حکومت اپنی ٹرانسپورٹ ہوگی۔ انڈیا ہم […]