کراچی میں سرکاری ملازمین کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ ، ٹریفک کا نظام درہم برہم

Karachi protest

کراچی میں چیف منسٹر ہاؤس کی جانب مارچ کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کیا، جس کے نتیجے میں شہر کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا۔ ساؤتھ کراچی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس سید اسد رضا نے […]

خیبر پختونخوا میں ہرسال بارشوں، سیلاب سے اموات: ’کیا جان بچانا ہماری ریاست کی ترجیحات میں شامل نہیں؟‘

Swat incident

خیبر پختونخوا حکومت بدلی ہے اور نہ ہی حالات بدلے ہیں، مگر کچھ بدلی ہے تو بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی تعداد ہے۔ اگست 2022 میں بروقت امداد نہ ملنے پر پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے اور 2025 میں بھی ریسکیو کی حالت وہی ہے۔ دریائے سوات میں سیالکوٹ سے پکنک […]

کمبوڈیا میں مجرمانہ اسکیم نیٹ ورکس کو ریاستی سرپرستی حاصل ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

Combordia

یورپ کی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جمعرات کے روز کمبوڈیا کی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سائبر کرائم گروہوں کی طرف سے ہونے والی انسانی اسمگلنگ اور بدسلوکی کو جان بوجھ کر نظرانداز کر رہی ہے، جنہوں نے دنیا بھر سے بڑوں سمیت بچوں کو بھی دھوکہ دے کر […]

ٹرمپ کا ایران اسرائیل جنگ بندی کا اعلان، مشرقِ وسطیٰ میں عارضی امن یا مستقل حل؟

Iran america

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی حالیہ ہفتوں میں انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ چکی ہے۔ اسرائیل نے ایران کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، جس کے ردِعمل میں ایران نے اسرائیلی تنصیبات پر حملے کیے۔ اس دوران امریکا نے ایران پر عسکری حملہ کیا، جس کے جواب میں ایران نے قطر میں موجود امریکی […]

امریکی جج کا فلسطین حامی طالب علم محمود خلیل کی رہائی کا حکم

Muhammad khaleel

ایک امریکی جج نے جمعے کے روز کولمبیا یونیورسٹی کے گریجویٹ محمود خلیل کو امیگریشن حراست سے رہا کرنے کا حکم دیا، جو انسانی حقوق کی ان تنظیموں کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے جنہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک پرو فلسطینی کارکن کو غیرقانونی طور پر […]

بلاول بھٹو کا وطن واپسی پر استقبال: ’پاکستان ہر میدان میں کامیاب، انڈیا ناکام رہا

Bilawal bhutto speech

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، سابق وزیر خارجہ و پارلیمانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہر میدان میں کامیاب ہوا ہے اور انڈیا ناکام ثابت ہوا ہے۔ امریکا، برطانیہ اور یورپ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، کامیاب دوروں کے بعد وطن واپسی […]

افریقی ممالک کا ڈالر پر انحصار کم کرتے ہوئے مقامی کرنسیوں میں ادائیگی کا فیصلہ

African cruncy

افریقی ممالک کی جانب سے مقامی کرنسیوں میں ادائیگی کے نظام قائم کرنے کی کوششیں، جو ماضی میں صرف ایک خواب سمجھی جاتی تھیں، اب عملی شکل اختیار کر رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ڈالر سے ہٹ کر متبادل ادائیگی کے نظام اپنانے کی ان کوششوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

ایران پر حملے کا فیصلہ دو ہفتوں میں کریں گے:امریکا

Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ دو ہفتوں میں ایران پر ممکنہ فوجی حملے کے بارے میں حتمی فیصلہ کریں گے۔ یہ اعلان وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے ایک بریفنگ کے دوران کیا۔ عالمی نشرایاتی ادارے سی این این کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ سفارتی کوششوں کو […]

 ایپل، فیس بک، گوگل سمیت 16 ارب پاس ورڈز لیک، اربوں آن لائن اکاؤنٹس خطرے میں

Hack possward

کیا یہ تاریخ کا سب سے بڑا پاس ورڈ لیک ہے؟ ایپل، فیس بک، گوگل سمیت مختلف پلیٹ فارمز کے 16 ارب پاس ورڈز غلط ہاتھوں میں پہنچ گئے۔ محققین نے تاریخ کے سب سے بڑے ڈیٹا لیک کی تصدیق کی ہے، جس میں 16 ارب لاگ اِن اسناد، بشمول پاس ورڈز شامل ہیں۔ عالمی […]

ایرانی نوبل انعام یافتہ نرگس محمدی اور شیرین عبادی کی جنگ کے خاتمے کی اپیل

Iran war

ایرانی انسانی حقوق کی کارکنان اور نوبل امن انعام یافتہ شخصیات، نرگس محمدی اور شیرین عبادی نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ نوبل ویمنز انیشی ایٹو کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ بند کریں اور تباہی کے […]