پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 83 پیسے، […]
امریکا کا 36 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے پر غور، یہ کون سے ممالک ہیں؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امریکا میں داخلے پر عائد سفری پابندیوں میں نمایاں توسیع پر غور شروع کر دیا ہے، جس کے تحت مزید 36 ممالک کے شہریوں پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق رواں ماہ کے شروع میں امریکی صدر ٹرمپ نے […]
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے مزید 41 افراد شہید

اسرائیلی فائرنگ اور فضائی حملوں کے نتیجے میں اتوار کے روز غزہ بھر میں 41 فلسطینی شہید ہو گئے،جن میں کم از کم پانچ افراد وہ بھی شامل ہیں جو امریکا کی حمایت یافتہ غزہ ہیومنیٹیرین فاؤنڈیشن (جی ایچ ایف) کی جانب سے قائم دو امدادی مراکز کے قریب مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے […]
حادثے میں واحد زندہ بچنے والے مسافر کی نشست 11A پر سوالات: کیا یہی سب سے محفوظ سیٹ تھی؟

ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز جمعرات کو احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گئی، جس میں تمام مسافر جاں بحق ہو گئے سوائے ایک مسافر ویشوکمار رمیش کے، جو معجزانہ طور پر بچ نکلے۔ رمیش کی نشست 11A ایمرجنسی ایگزٹ کے قریب تھی، جس پر ان کی بقاء کے بعد یہ سوال […]
سرحدی تنازع پر سخت مؤقف، سابق کمبوڈین وزیراعظم کی تھائی مصنوعات کے بائیکاٹ کی دھمکی

کمبوڈیا کے سابق وزیرِاعظم ہن سین نے خبردار کیا ہے کہ اگر تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ سرحدی چیک پوسٹس بند رکھنے کا سلسلہ جاری رکھا، تو وہ عوام سے تھائی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کریں گے۔ بانکوک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ بیان انہوں نے جمعہ کو فیس بک پر […]
ایران پر اسرائیلی حملے:پاکستانی سفارتخانے کی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت

اسرائیل کی جانب سے جمعہ کی صبح ایرانی دارالحکومت تہران پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں شہر دھماکوں سے گونج اٹھا۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستانی سفارتخانے نے ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر رہیں۔ نجی نشریاتی ادارے جیو […]
پاکستان کے شہر شدید گرم موسم کی زد میں ہیں، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں جمعے کے روز موسم شدید گرم اور خشک رہا، جب کہ چار شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ پنجاب کے متعدد شہروں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو میں ممکنہ کمی متوقع ہے کیونکہ […]
عاصم اظہر نے میرب سے تعلقات ختم کرنے کی تصدیق کر دی

معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اداکارہ میرب علی کے ساتھ ان کی منگنی ختم ہو گئی ہے۔ ویڈیو اینڈ شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ ہم نے باہمی طور پر علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ عاصم اظہر نے کہا کہ […]
واٹس ایپ میں نامکمل میسجز تلاش کرنے کے لیے نیا ڈرافٹس فلٹر فیچر متعارف

واٹس ایپ اپنے نئے بیٹا ورژن میں ایک ایسا فیچر لا رہا ہے جو صارفین کو نامکمل بھیجے گئے میسجز کو آسانی سے تلاش کرنے کی سہولت دے گا۔ یہ فیچر خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مفید ثابت ہوگا جو میسج ٹائپ کرتے ہوئے مشغول ہو جاتے ہیں یا سینڈ کرنا بھول جاتے […]
پنجاب کا کسان، کے پی کا پیاسا شہری،دو صوبے، ایک جیسی بے بسی

پاکستان میں ترقی کے دعوے اکثر سڑکوں، پلوں اور میٹرو منصوبوں کے گرد گھومتے ہیں، مگر جب عام شہری اور دیہی کسان اپنے حقیقی مسائل کی طرف دیکھتے ہیں تو صورتحال مختلف دکھائی دیتی ہے۔ پنجاب میں زرعی بحران سے دوچار کسان اور خیبرپختونخوا میں پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم شہری اس حقیقت کی […]