پنجاب کا کسان، کے پی کا پیاسا شہری،دو صوبے، ایک جیسی بے بسی

Farmer in punjab

پاکستان میں ترقی کے دعوے اکثر سڑکوں، پلوں اور میٹرو منصوبوں کے گرد گھومتے ہیں، مگر جب عام شہری اور دیہی کسان اپنے حقیقی مسائل کی طرف دیکھتے ہیں تو صورتحال مختلف دکھائی دیتی ہے۔ پنجاب میں زرعی بحران سے دوچار کسان اور خیبرپختونخوا میں پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم شہری اس حقیقت کی […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: پہلے ہی دن وکٹوں کی برسات ہو گئی

Test match

ہوم آف کرکٹ یعنی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ کا پہلا دن بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا، گیند بازوں نے پہلے ہی دن 16 وکٹیں اڑا دیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک، پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ کی شاندار باؤلنگ کے […]

ٹرمپ کے بعد امریکی فوج کا سربراہ بھی پاکستان کے گن گانے لگا، آخر ماجرا کیا ہے؟

Gen kurila

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد اب امریکی فوج کے سربراہ جنرل مائیکل کریلا نے بھی پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شراکت داری اور کردار کو سراہا ہے۔ امریکی کانگریس میں اپنے پالیسی بیان کے دوران جنرل کریلا نے کہا کہ پاکستان امریکا کا انسداد دہشتگردی میں قابل اعتماد شراکت دار ہے، اور […]

پاکستان کے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، مجموعی حجم کہاں تک پہنچ گیا؟

Incom in pakistan

مئی 2025 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 3.68 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو سالانہ بنیاد پر 13.67 فیصد اور اپریل کے مقابلے میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلات زر میں […]

سعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لیے عمرہ ویزوں کا اعلان

Hajj

سعودی عرب نے حج کی تکمیل کے بعد پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لیےعمرہ ویزہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق نئے عمرہ سیزن کا باضابطہ طور پر آغاز ہوگیا ہے اور آج بروز بدھ 11 جون سے اجازت نامے نسخ ایپلی کیشن کے ذریعے جاری کیے جائیں […]

پاکستان نے انڈین وزیرخارجہ کے الزامات کو مسترد کردیا

Ministry of foreign affairs

انڈین وزیر خارجہ نے برسلز میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کیے، جنہیں دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ان غیر ذمہ دارانہ اور گمراہ کن بیانات کو مکمل طور پر رد کرتا ہے۔ شفقت علی خان کاکہناتھا کہ […]

25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، تین کروڑ روپے کا انعام کس کے نام رہا؟

Prize bound

نیشنل سیونگز سینٹر لاہور کی جانب سے 25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 2025 کی قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس قرعہ اندازی میں ملک بھر کے ہزاروں بانڈ ہولڈرز کے لیے بڑے نقد انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ قرعہ اندازی ہر تین ماہ بعد منعقد کی جاتی […]

چین کی پاکستان کو 40 جے-35 اسٹیلتھ طیاروں اور جدید دفاعی نظام کی پیشکش

J35

چین نے پاکستان کو جدید جنگی سازوسامان کی فراہمی کی پیشکش کی ہے، جس میں پانچویں نسل کے جے-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے، فضائی نگرانی کے جدید طیارے اور زمین سے فضا میں مار کرنے والے دفاعی میزائل شامل ہیں۔ حکومت پاکستان کے سرکاری ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت […]

بجٹ کی زد میں رئیل سٹیٹ انڈسٹری،معاشی بحالی یا سرمایہ کشی؟ 

بجٹ 2025-26 کی آمد آمد ہے اور حسبِ روایت ملک بھر کے مختلف شعبہ جات اس بات پر نگاہیں جمائے بیٹھے ہیں کہ آنے والا بجٹ ان کے لیے ریلیف لائے گا یا مزید بوجھ؟۔  ان ہی طبقات میں سے ایک اہم طبقہ رئیل سٹیٹ سے وابستہ افراد کا ہے،جن میں پلاٹ مالکان،تعمیراتی کمپنیاں،ایجنٹس،سرمایہ کار […]

ٹرمپ کا ایلون مسک سے بات کرنے سے انکار، تعلقات میں دراڑ برقرار 

Trump and musk

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کے درمیان تعلقات میں دراڑ مزید گہری ہو گئی ہے۔ ایک اعلیٰ وائٹ ہاؤس اہلکار نے جمعہ کو بتایا کہ صدر ٹرمپ ایلون مسک سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ دونوں کے درمیان ٹیکس بل پر […]