برطانیہ 2034 تک دفاعی اخراجات کو جی ڈی پی کے تین فیصد تک پہنچا دے گا، برطانوی وزیر دفاع

برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ برطانیہ 2034 تک دفاعی اخراجات کو مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے تین فیصد تک بڑھا دے گا۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق رواں سال فروری میں وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا تھا کہ […]
پی ٹی آئی چھوڑ دو، دباؤ برداشت نہیں کر سکتے، عمران خان کا پارٹی کے رہنماؤں کو پیغام

پی ٹی آئی کے قانونی ترجمان نعیم حیدر پنجوٹھا کے مطابق پی ٹی آئی کے قید بانی عمران خان نے اپنی پارٹی کی قیادت کو ایک واضح پیغام دیا ہےکہ یا تو بڑھتے ہوئے دباؤ کو برداشت کریں یا پارٹی سے الگ ہو جائیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم حیدرپنجوتھا […]
سعودی عرب اور قطر کا شام کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے لیے مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ مملکت شام میں سرکاری ملازمین کی مالی معاونت کے لیے قطر کے ساتھ مل کر امداد فراہم کریں گے۔ عالمی خبر ارساں ادارے رائٹرز کے مطابق دمشق میں اپنے شامی ہم منصب اسد الشیبانی کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کرتے […]
ملی یکجہتی کونسل کا کم عمری شادی سے متعلق قانون سازی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

ملی یکجہتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ کم عمری سے متعلق غیر آئینی اور غیر شرعی قانون سازی کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا جائے گا، جس کے لیے تمام دینی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سمیت […]
شہباز شریف کا گرینڈ جرگہ سے خطاب: ‘بلوچستان کو اگر کوئی گلہ ہے تو بھائیوں کے ساتھ بھائی بن کر طے کرے’

وزیراعظم شہباز شریف نے گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کو اگر کوئی گلہ ہے تو بھائیوں کے ساتھ بھائی بن کر اسے طے کرے، دہشت گرد خون کے پیاسے ہیں انہیں پاکستان کی ترقی اچھی نہیں لگتی اور ان کا راستہ آپ کو ناکام بنانا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف […]
نائیجیریا میں ’شدید سیلاب‘ نے 115 لوگوں کی جان لے لی، درجنوں افراد تاحال لاپتہ

نائیجیریا کے وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد آنے والے شدید سیلاب نے کم از کم 115 افراد کی جان لے لی ہے اور درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ بدھ کی رات سے جمعرات کی […]
عوامی حقوق کا نعرہ لگانے والی سندھ سرکار کے خلاف احتجاج کیوں ہو رہا ہے؟

‘روٹی، کپڑا اور مکان’،’عوام کی حکومت، عوام کے لیے’، یہ وہ نعرے ہیں، جو دہائیوں سے سندھ کی سیاست کا مرکز رہے ہیں، مگر سندھی عوام بنیادی سہولیات، روزگار، تحفظ اور انصاف کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے لیے مجبور ہوکر رہ گئی ہے۔ سندھ حکومت نے عوامی حقوق کو سیاسی ایجنڈا تو بنایا، مگر […]
کم عمری کی شادی کو روکنے کا بل قانون کی شکل اختیار کر گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ بل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب قانون کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ اس قانون کے تحت پاکستان بھر میں شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کی گئی […]
پاکستان انڈیا کشیدگی بڑھی تو صورتحال مزید خطرناک ہو سکتی ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا

جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور انڈیا کے درمیان آئندہ کشیدگی میں اضافہ ہوا تو دونوں ممالک کے لیے صورتحال مزید خطرناک ہو سکتی ہے۔ سنگاپور میں شنگری لا ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے دوران عالمی خبر ارساں ادارے رائٹرز کو انٹرویو دیتے […]
9 مئی کیس: رمنا تھانے پر حملے میں پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں سمیت 11 ملزمان کو سزائیں

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کو رمنا تھانے پر حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے عبدالطیف اور سابق ایم پی اے وزیر زادہ کیلاشی سمیت 11 افراد کو مجموعی طور پر 15 سال اور چار ماہ […]