کنزیومر کورٹس کا خاتمہ ،پنجاب حکومت کا عوام دشمن فیصلہ اور اس کا خطرناک پہلو

کنزیومر کورٹس کا قیام کسی سیاسی رہنما کی ذات تک محدود نہیں بلکہ یہ قانون کی بالادستی،شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور ریاست کی فلاحی ذمہ داریوں کا مظہر ہے۔ یہ عدالتیں کسی فرد،پارٹی یا حکومت کے ذاتی مفاد کی غرض سے نہیں بلکہ ایک ایسے عوامی خواب کی تعبیر تھیں،جہاں کمزور اور بے بس […]
این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی

موسم کے نئے سلسلے کے باعث ملک بھر میں طوفان، تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اس حوالے سے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق، آج رات 11 […]
امریکا چینی طلباء کے ویزوں کو منسوخ کرے گا: آخر معاملہ کیا؟

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ”امریکا چینی طلباء کے ویزے منسوخ کرنا شروع کرے گا، خصوصاً ان افراد کے جو چینی کمیونسٹ پارٹی سے منسلک ہوں یا اہم شعبہ جات میں تعلیم حاصل کر رہے ہوں۔” یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب […]
روس اور یوکرین کے درمیان ایک ہزار سے زائد قیدیوں کا تبادلہ، جنگ بندی کیوں ممکن نہیں؟

یوکرین اور روس نے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز ایک دوسرے کے ایک، ایک ہزار قیدی رہا کیے، جو تین سالہ جنگ کے دوران قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ تھا۔ یہ تبادلہ 16 مئی کو استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے دوران روس کی جانب سے دی گئی پیشکش کے نتیجے میں عمل […]
کشمیر خود لوٹ کے ہمارے پاس آئے گا، انڈین وزیردفاع کا دعویٰ

انڈیا کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ وہ دن دور نہیں جب محبت، اتحاد اور سچائی کے راستے پر چلتے ہوئے ہمارا اپنا حصہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر لوٹ کر کہے گا کہ میں بھارت ہی ہوں اور واپس آیا ہوں۔ راج ناتھ سنگھ نے دہلی […]
جہاز ہی پلٹ آیا

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک روح کو جھنجھوڑ دینے والی ویڈیو وائرل ہے، جس میں حرم مکی کے امام، شیخ یاسر الدوسری، ایک ناقابلِ یقین واقعے کا تذکرہ کرتے ہیں۔ یہ واقعہ محض ایک مسافر کی تاخیر کا نہیں، بلکہ کامل ایمان اور سچے توکل کی زندہ مثال ہے۔ شیخ یاسر الدوسری نے فرمایا […]
شہباز شریف کا اہم ایشیائی ریاستوں کا دورہ: کیا پاکستان خارجہ پالیسی کا نیا باب کھول رہا ہے؟

پاکستان کی خارجہ پالیسی ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور اس بار اس کی توجہ مشرقِ وسطیٰ یا مغرب پر نہیں، بلکہ وسطی ایشیا کی طرف ہے۔ وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات کو نئی جہت دینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورے کو پاکستان کی خارجہ پالیسی میں […]
کیا پاکستان نے 3 رافال طیارے مار گرائے؟ فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کے دوران، پاکستانی فضائیہ نے بھارتی طیاروں کو نشانہ بنایا تھا۔ تاہم انڈیا نے عالمی میڈیا میں اس حقیقت کو چھپانے کی کوشش کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان نے کوئی طیارہ تباہ نہیں کیا جس پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا پہلی بار باضابطہ طور پر ردِعمل […]
امیر جماعت اسلامی سندھ نے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کو سندھ حکومت کی نااہلی قراردے دیا

امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کو سندھ حکومت کی نااہلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت نے پانی پرڈاکہ،زمینوں کی بندربانٹ سے لیکرکارونجھرپھاڑکی کٹائی تک سندھ برائے فروخت کا بورڈ لگا دیا ہے۔ کاشف سعید شیخ کا کہنا ہے کہ تھرکے کوئلے سے پیداہونے والی بجلی […]
غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے، پوپ لیو کی اسرائیل سے اپیل

پوپ لیو نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے اسرائیل اور حماس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی انسانی قوانین کی مکمل پاسداری کریں۔ سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ہفتہ وار عام اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پوپ نے کہا کہ جو اپنے بچوں کی لاشیں سینے سے لگائے بیٹھے ہیں […]