حسن علی کی عمدہ باؤلنگ، بنگلہ دیش کو پہلا ٹی 20 میں 37 رنز سے شکست

Pak vs bang

کپتان سلمان علی آغا کی نصف سنچری اور حسن علی کی پانچ وکٹوں کی بدولت پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 37 رنز سے شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ 202 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب […]

سندھ حکومت نے یونیورسٹی طلباء کے لیے 2700 سے زائد اسکالرشپس کی منظوری دے دی

University of Karachi

سندھ حکومت نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے 2723 طلباء کے لیے وظائف کی منظوری دے دی ہے،یہ فیصلہ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ٹرسٹ کے بورڈ اجلاس کے دوران کیا گیا۔ منظور کیے گئے وظائف کا مقصد  یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے طلبہ کی مالی […]

فیفا کا فٹبال لیجنڈز کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی کو خراجِ تحسین

Shaheen shah afridi

عالمی فٹبال تنظیم نے انسٹاگرام پوسٹ میں شاہین آفریدی کو دُنیا کے معروف فٹبالرز لیونل میسی، نیمار جونیئر اور لوکا موڈرچ کے ہمراہ پیش کیا ہے۔انسٹاگرام پر ‘دی آئیکن’ کے عنوان سے جاری کی گئی اس پوسٹ میں اُن کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے جنہوں نے (نمبر دس) شرٹ کے ساتھ کھیلوں […]

پاکستان کا ایران سے تجارت بڑھانے کا اعلان، کتنا ہدف مقرر کیا گیا ہے؟

Shahbaz sharif overall

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو موجودہ 3 ارب ڈالر سے بڑھا کر 10 ارب ڈالر تک لے جانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان نمایاں اقتصادی ترقی کے امکانات موجود ہیں، جنہیں باہمی تعاون اور آزاد تجارتی معاہدے(ایف ٹی اے)کے […]

اے آئی کا انقلاب، صرف ٹائپ کریں اور ہالی ووڈ جیسی ویڈیو بنائیں

Ai genrator

گوگل کے آئی او 2025 (Google I/O 2025) میں پیش کیا گیا Veo 3 گوگل کا اب تک کا سب سے طاقتور اے آئی  ویڈیو جنریٹر ہے۔ یہ سادہ الفاظ پر مبنی پرامپٹس سے حقیقت سے قریب ویڈیوز بنا سکتا ہے، اب تو اس میں ڈائیلاگ، بیک گراؤنڈ نوئز، میوزک اور ماحول کی آوازوں جیسے […]

بلاول کی پشاور ریلی پر تشدد کی مذمت: ’خیبرپختونخوا کی نا اہل حکومت کا تعاقب جاری رکھیں گے‘

Bilawal

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں صوبہ بچاؤ تحریک کے سلسلے میں پی پی پی ریلی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، خیبرپختونخوا کی کرپٹ اور نااہل صوبائی حکومت کا تعاقب جاری رکھیں گے۔ اپنے مذمتی بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو […]

 عمران خان کا پی ٹی آئی سے ‘بڑی ملک گیر تحریک’ کی تیاری کرنے کا حکم

Imran khan

قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اپنی پارٹی کے کارکنوں اور قیادت سے کہا ہے کہ وہ موجودہ مخلوط حکومت کے خلاف ‘بڑی ملک گیر تحریک’ کے لیے تیار ہو جائیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر سابق وزیراعظم عمران خان سے علیمہ خان نے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ […]

پاکستان ہمسایہ ممالک سے پانی، تجارت اور دہشتگردی پر بات چیت کے لیے تیار ہے: شہباز شریف

Shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہمسائیہ ملک سے پانی کے مسئلے، تجارت اور انسداد دہشتگردی کے معاملے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، تہران ایئرپورٹ سے سعدآباد محل پہنچنے پر ایرانی صدر نے […]

ساہیوال میں ’بنوقابل‘ کا میلہ: ’کشمیر و فلسطین کے مظلوم بچوں کو مت بھولیں‘

Hafiz naeem sahiwal

جماعت اسلامی کے فلاحی تعلیمی منصوبے ’بنو قابل‘ کے تحت ساہیوال میں انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم بچوں کو مت بھولیں،ہمیں ملک کو اس طرح طاقتور بنانا ہے جو غزہ اور کشمیر کے […]

مئی 1998 جب پی آئی اے کا طیارہ اغوا کر کے انڈیا لے جانے کی کوشش ڈرامائی طور پر ناکام بنائی گئی

Pia hijecker

24مئی 1998 میں گوادر سے کراچی جانے والی پی آئی اے پرواز کو تین ہائی جیکرز نے اغوا کر کے انڈیا لے جانے کی کوشش کی،مگر پاکستانی حکام نے حیدرآباد ائیرپورٹ (پاکستان) کو  انڈین بھوج ائیرپورٹ بنا کر اس ڈرامائی کوشش کو نکام بنادیا۔ یہ وہ دور ہے جب انڈیا 11 سے 13 مئی 1998 کے دوران […]