پکڑو، استعمال کرو اور پھینک دو

ٹشو پیپر کا استعمال ہمیشہ سے ہی عارضی رہا ہے، جسے جب چاہیں استعمال کریں اور پھینک دیں۔ ایسے ہی 79 سال سے ہم عوام سے ہورہا ہے۔ سیاستدان ہوں یا بیورکریٹس، جج ہوں یا آمریت پرست حکمران سبھی ایسا کرتے آرہے ہیں، مگر المیہ یہ ہے کہ پاکستانی قوم خود اس ٹشو پیپر کا […]
ٹرمپ کی یوکرین کے لیے سکیورٹی گارنٹیز میں آمادگی، کیا روسی صدر سے جنگ بندی معاہدہ ہو جائے گا؟

یوکرین کے اتحادیوں کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے سیکیورٹی گارنٹیز کی حمایت پر آمادگی ظاہر کی ہے، جو ایک اہم مگر تاحال غیر واضح پیشکش ہے اور جمعرات کے روز یوکرین کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔ یہ پیشکش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب […]
تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، حکومت ترجیحات بدلے: جونیئر جناح ٹرسٹ

جونیئر جناح ٹرسٹ نے جشنِ آزادی کے موقع پر یونین کونسل 63 برما ٹاؤن میں زیرو آؤٹ آف اسکول چلڈرن ماڈل پروجیکٹ کا آغاز کر دیا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں 360 بچوں کا اسکول میں اندراج مکمل کیا گیا۔ ٹرسٹ کا کہنا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور بڑھتی […]
فواد خان کی فلم “عبیر گلال” 29 اگست کو یو اے ای میں ریلیز کے لیے تیار

پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال متحدہ عرب امارات کے سینما گھروں میں 29 اگست 2025 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،فلم کی ریلیز کو خلیجی ممالک میں شائقین کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی ملنے کی توقع ہے۔ ابتدائی طور پر 9 مئی 2025 کو ریلیز کی […]
انڈیا میں اپوزیشن کا احتجاج اور گرفتاریاں ، کیا مودی سرکار کا زوال شروع ہو چکا ہے ؟

مودی سرکار کے خلاف اپوزیشن نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزام میں احتجاج کیا۔ دہلی میں الیکشن کمیشن کی جانب مارچ کے دوران پولیس نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی، پریانکا گاندھی اور اکھلیش یادیو سمیت متعدد سرکردہ لیڈروں کو حراست میں لیا، تاہم چند گھنٹوں بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔ یہ واقعہ نہ […]
آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے خلاف انڈیا کی معاونت کی تھی: اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ مئی 2025 میں آپریشن سندور کے دوران اسرائیل نے بھارت کو تعاون فراہم کیا تھا،جب انڈیا نے پاکستان کے مختلف مقامات پر حملے کیے تھے۔ نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بتایا کہ انہوں نے یروشلم میں انڈین سفیر جے پی […]
پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ، اسکول کب کھلیں گے؟

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام اسکول اب 15 اگست کے بجائے یکم ستمبر کو کھلیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب، رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک ٹوئٹ میں اس فیصلے کا اعلان […]
بحریہ ٹاؤن کی تین جائیدادیں نیلام، معاملہ کیا ہے؟

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض سے منسلک تین جائیدادیں 2 ارب 26 کروڑ 55 لاکھ روپے میں نیلام کر دی ہیں،یہ نیلامی 2019 میں عدالت سے منظور شدہ پلی بارگین کے تحت واجب الادا رقم کی وصولی کے لیے کی گئی۔ نیب اعلامیے کے مطابق راولپنڈی کے بحریہ ٹاؤن فیز […]
ضلع جنوبی وزیرستان کا نام تبدیل کرنے کی سفارش خیبرپختونخوا اسمبلی نے منظور کر لی

خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع جنوبی وزیرستان کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی، جس کا نام تبدیل کر کے محسود وزیرستان رکھ دیا گیا خیبرپختونخوا اسمبلی کے گزشتہ روز منعقدہ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی آصف خان نے مذکورہ قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنوبی وزیرستان خیبرپختونخوا کا […]
ایران کے جوہری ہتھیار مکمل تباہ، مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہیم معاہدوں میں شامل ہو جائیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری نظام مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے ، اب تمام مشرقِ وسطیٰ کے ممالک “ابراہیم معاہدوں”میں شامل ہوجائیں، انہوں نے ان معاہدوں کو خطے میں دیرپا امن قائم کرنے کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر […]