ٹی 20 سیریز کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ لاہور پہنچ گیا۔ ابتدائی 10 رکنی اسکواڈ میں کھلاڑی حسن محمود، محمد تنویر اسلام اور پرویز حسین ایمون شامل ہیں۔ تنظیم حسن ثاقب اور معاون عملہ کے ارکان بھی اس اسکواڈ کے ساتھ لاہور پہنچ گئے ہیں۔ […]
سعد منور ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

کوہ پیما سعد منور ہفتے کے روز دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ (8,848.86 میٹر) کو شمالی جانب سے سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ نجی نشریاتی ادارے ‘ڈان نیوز’ کے مطابق سعد منورنے اپنےآفیشل فیس بک اکاؤنٹ پراس کارنامے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ اس نے دنیا کی بلند ترین […]
کراچی سے لاہور جانے والی فلائٹ طوفان کی زد میں تباہی سے بچ گئی

کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئر لائن علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران شدید طوفان میں پھنس گئی، مگر یہ پرواز کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے بال بال بچ گئی۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی فلائٹ کے لینڈنگ کے دوران طوفان میں پھنسنے سے مسافروں […]
غنڈہ گردی کے خاتمے کے لیے ‘پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ’ کا مسودہ تیار

حکومت پنجاب نے پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ (پنجاب کنٹرول آف گینگسٹرز ایکٹ) کا مسودہ تیار کرلیا ہے، جس میں مجرموں اور سماج دشمن عناصر کی شناخت اور انہیں سزا دینے کے لیے قانونی پیرامیٹرز کو واضح طور پر بیان کیا گیا ہے۔ مسودہ قانون کے مطابق’گینگسٹر’ کی تعریف کسی بھی ایسے شخص کے طور […]
ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانیوں کو ایف آئی آر اور پاسپورٹ منسوخی کا سامنا کرنا پڑے گا،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی اور ان کے پاسپورٹ بھی منسوخ کیے جائیں گے۔ مزید فیصلہ کیا گیا کہ ڈی پورٹ ہونے والوں کو پانچ سال […]
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے حالیہ پاکستان اور انڈیا کشیدگی کے دوران معرکہ حق میں سیاسی قیادت کے تزویراتی کردار کو سراہتے ہوئے صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ پاک آرمی کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے […]
ٹرانسپورٹرز اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، احتجاج عارضی طور پر ملتوی

صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزا اعوان نےکہا ہے کہ صوبائی وزیر سندھ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے ہمارے مطالبات کو تسلیم کر لیا ہے، جس کی وجہ سے ہم نے عارضی طور پر احتجاج کو ملتوی کر دیا ہے۔ ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران ہم نے چارٹر آف […]
عید کی خوشیاں مستحقین تک پہنچانا ہمارا مشن ہے، صدر الخدمت

صدر الخدمت ڈاکٹر حفیظ الرحمن کا کہناہے کہ عید کی خوشیاں مستحقین تک پہنچانا ہمارا مشن ہے، ہر سال کی طرح اس برس بھی الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر کے غربا، مساکین، یتامیٰ، جیلوں میں قید افراد، بیواؤں، خواجہ سرا کمیونٹی سمیت دیگر مستحق خاندانوں کے لیے شرعی اور منظم انداز میں قربانی کا اہتمام کر […]
فوج کی ضرورت پر سوال اٹھانے والوں کو 6 مئی کو زبردست جواب ملا، علیم خان

وفاقی وزیر مواصلات و صدر استحکام پاکستان عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ لوگ فوج کی ضرورت پر سوال کرتے تھے لیکن 6 مئی کو انہیں زبردست جواب ملا۔ لیہ میں مارکہ حق کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مسلح افواج کو ان کی بہادری اور لگن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کا […]
اپنا پانی بچانے کے لیے پاکستان فوجی کارروائی بھی کر سکتا ہے، سینیٹر علی ظفر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اگر انڈیا پانی بند کرتا ہے یا پھر پانی کا رخ موڑتا ہے تو وہ اقوام متحدہ کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرے گا اور ہمارے پاس اختیار ہے کہ ہم اپنے ہتھیاروں سے اس معاہدےکی خلاف ورزی کو […]