گیس بل پر کتے کی تصویر: سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

مانسہرہ سوئی گیس کے ایک حالیہ بل پر صارفین اس وقت حیران رہ گئے، جب بل پر میٹر کی ریڈنگ کی تصویر کی بجائے ایک کتے کی تصویر شائع کر دی گئی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب میٹر ریڈر ریڈنگ نوٹ کرنے متعلقہ مقام پر پہنچا تو میٹر کے بالکل قریب ایک کتا بیٹھا […]
دہشت گردوں نے اسکول بس پر نہیں بلکہ پوری قوم کے بچوں پر حملہ کیا ہے، سراج الحق

سابق امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے خضدار میں پیش آنے والے افسوسناک اسکول بس دھماکے میں شہید ہونے والی دو معصوم بچیوں کے والدین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے اسکول بس پر نہیں بلکہ پوری قوم کے بچوں پر حملہ کیا ہے۔ سراج الحق […]
ٹرمپ کی یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز یورپی یونین سے درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے اور 27 رکنی تجارتی بلاک پر تجارتی مذاکرات میں تاخیر کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں کہا کہ وہ یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف، […]
پاکستان نے انڈین پروازوں پر فضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی

پاکستان انڈیا کشیدگی کے باعث پاکستان نے انڈین طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون صبح 4 بج کر 59 منٹ تک بڑھا دی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے )کے مطابق انڈین رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا لیز پر لیے گئے تمام طیارے پابندی کی زد میں رہیں گے۔ پی اے اے نے بتایا […]
دورہ انگلینڈ کے لیے انڈین ٹیسٹ اسکواڈ میں سائی سدرشن اور کرون نائر کی شمولیت متوقع

انڈیا کے دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ میں ممکنہ تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جن میں حالیہ ڈومیسٹک سیزن میں بہترین کارکردگی دکھانے والے بیٹرز سائی سدھارسن اور کرون نائر کو شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ اسکواڈ کا باضابطہ اعلان 24 مئی، ہفتے کے روز متوقع ہے۔ کرکٹ سے […]
سی ٹی ڈی کی میانوالی میں کارروائی، کتنے دہشت گرد مارے گئے؟

میانوالی میں رحمانی خیل موڑ کے قریب انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے شدید تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تاہم، 6 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق، ہلاک ہونے والے […]
امریکا: سی آئی اے ہیڈکوارٹر کے باہر سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے خاتون زخمی

سی آئی اے کے سیکیورٹی اہلکاروں نے جمعرات کی صبح تقریباً 4 بجے (مشرقی وقت کے مطابق) ایک خاتون پر گولیاں چلائیں، جو گاڑی میں سوار ہو کر ایجنسی کے مرکزی دروازے کے قریب پہنچی تھی۔ عالمی خبر ارساں ادارے رائٹرز کے مطابق خاتون کو حراست میں لے لیا گیا ہے، تاحال یہ واضح نہیں […]
حکومت سے گفتگو بے فائدہ،مذاکرات انہی سے ہوں گے جن کے پاس اختیار ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اپنے وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت سے کسی بھی قسم کے مذاکرات بے معنی ہیں ،مذاکرات صرف ان سے ہوں گے جن کے پاس واقعی اختیار ہے۔ یہ مذاکرات صرف ملکی مفاد میں ہوں گے۔ […]
مردان: زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، دو بیٹوں سمیت باپ قتل

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں ایک شخص اور اس کے دو بیٹوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، پولیس اور ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پانچ مشتبہ افراد موقع سے فرار ہو گئے تھے۔ مردان میں جائیداد کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد […]
محکمہ تعلیم کو ختم کرنے کا ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ کالعدم قرار

امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس ایگزیکٹو آرڈر کو معطل کر دیا ہے، جس کے تحت محکمہ تعلیم کو بند کرنے کا منصوبہ تھا اور ساتھ ہی ادارے سے مارچ میں کی جانے والی اجتماعی برطرفیوں کے نتیجے میں نکالے گئے ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبرارساں ادارے رائٹرز […]