غزہ میں روٹی اور بچوں کی خوراک کی محدود ترسیل، فلسطینیوں کا مزید امداد کا مطالبہ

اسرائیل کی جانب سے سرحدی پابندیوں میں نرمی کے بعد جمعرات کو آٹے اور دیگر غذائی امداد کے کچھ ٹرک غزہ کے سب سے زیادہ متاثرہ باشندوں تک پہنچنے لگے۔ یہ امداد 11 ہفتوں سے جاری ناکہ بندی کے باعث پیدا ہونے والی شدید قلت کا ازالہ کرنے کے لیے ناکافی ہے۔ عالمی خبر ارساں […]
چینی کمپنی بی وائے ڈی نے یورپ میں سستی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی

چینی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی بیلڈ یور ڈریمز (بی وائے ڈی) نے برلن میں اپنی دسویں گاڑی ڈولفن سرف کو یورپی منڈی میں پیش کر دیا، جو کہ کم قیمت الیکٹرک گاڑیوں کے زمرے میں شامل ہے۔ اس نئی گاڑی کی آمد سے یورپی کار ساز کمپنیوں پر دباؤ میں اضافہ ہوگا کہ وہ بھی […]
بلوچستان میں اسکول بس پر حملے کے پیچھے انڈیا کا ہاتھ ہے، سکھ رہنما

سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے) نے بلوچستان میں اسکول بس پر ہونے والے بم حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس حملے کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایس ایف جے نے انڈین حکومت، خصوصاً مودی انتظامیہ کو پاکستان میں بچوں کو نشانہ بنانے کا ذمہ دار ٹھہرایا […]
بلند پرواز، پرفیکٹ نشانہ: وہ طیارہ جو جنگ کا نقشہ بدل سکتا ہے

حالیہ پاکستان-انڈیا کشیدگی کے بعد سے پاکستان اپنے دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے چین کے جے-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کے ’ٹی ایف-ایکس کاآن‘ جیٹ میں بھی گہری دلچسپی ظاہر کررہا ہے۔ دوسری جانب انڈیا ‘ایڈوانسڈ میڈیم کومبیٹ ایئرکرافٹ […]
گرم موسم میں مزید گرمی، درجہ حرارت کہاں تک جائے گا؟

لاہور شہر کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پی ڈی ایم اے نے 20سے 24مئی تک صوبے کے بڑے شہروں اور میدانی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے ہیں۔ پنجاب بھر میں شدید گرمی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے محکمہ موسمیات کا کہنا […]
اگر جنگ مسلط کی جاتی ہے تو اس کے لیے پاکستان ہر وقت تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ اگرچہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، مگر جنگ مسلط کی جاتی ہے تو پاکستان ہر وقت اس کے لیے تیار ہے۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد پاکستان کی فوج کے ترجمان […]
حکومت کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر پانچ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے پانچ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد عوام کو بروقت، آرام دہ اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنا ہے تاکہ وہ عید اپنے پیاروں کے ساتھ خوشی سے منا […]
اگر بات ہو گی تو وہ صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہو گی ،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے خود بات کرنا چاہتا ہوں اگر وہ تیار ہے، مگر حکومت کے ساتھ کسی بھی صورت بات نہیں ہو گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان […]
جنگ زدہ ملک کی بحالی کا عزم، یورپی یونین کا شام پر اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

یورپی یونین نے شام پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ جنگ زدہ ملک کی تعمیرنو اور بحالی میں مدد فراہم کی جا سکے۔ یہ فیصلہ صدر بشار الاسد کے اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد شام کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی نشریاتی […]
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: پاکستان روایتی حریف انڈیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے 16ویں بی ایف اے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں روایتی حریف انڈیا کو 14-1 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ ایران کے شہر کرج میں کھیلے جانے والے بی ایف اے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں قومی بیس بال ٹیم نے انڈیا کو […]