91 فیصد پاکستانیوں کے مطابق سیز فائر معاہدہ دونوں ممالک کے حق میں بہتر ہے: گیلپ پاکستان

تحقیقاتی ادارے گیلپ پاکستان کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان اور انڈیا کی کشیدگی کے بعد 91 فیصد پاکستانی عوام نے سیز فائر معاہدے کو دونوں ممالک کے لیے درست قرار دیا ہے۔ تحقیقاتی ادارہ گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 96 فیصد پاکستانیوں نے انڈین جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر خوشی […]
غزہ کے زخموں پر مرہم یا محض دکھاوا؟ اسرائیل کی اقوامِ متحدہ کو محدود امداد بھیجنے کی اجازت

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اسے جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں تقریباً 100 ٹرکوں پر مشتمل امداد بھیجنے کی اجازت مل گئی ہے جبکہ انسانی امداد محدود پیمانے پر علاقے میں واپس جانا شروع ہو گئی ہے۔ عالمی خبر ارساں ادارے رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی […]
فیملی وی لاگنگ کیسے زندگیاں تباہ کر رہی ہے؟

یوٹیوب پر روزمرہ زندگی کی جھلکیاں دکھانے والے فیملی وی لاگز بظاہر بے ضرر نظر آتے ہیں، مگر ماہرینِ نفسیات خبردار کر رہے ہیں کہ یہ رجحان خاندانوں اور بچوں کی ذہنی صحت پر گہرے منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔ ماہر نفسیات مبشرہ طیبہ نے پاکستان میٹرز کے ساتھ کی گئی پوڈکاسٹ کے دوران […]
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید73 فلسطینی شہید

اسرائیلی افواج کی غزہ پر تازہ ترین بمباری میں مزید 73 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں متعدد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،غزہ شہر میں ایک بے گھر افراد کے شیلٹر پر کیے گئے فضائی حملے میں 22 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے […]
فیول پر فی لیٹر لیوی 100 روپے کرنے کا فیصلہ سوائے لوٹ مار کے کچھ نہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے فیول پر لیوی 100 روپے فی لیٹر کرنے کے فیصلے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ سوائے لوٹ مار کہ کچھ نہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹویٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا […]
مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات: ’تعاون کے فروغ کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لیے پُرعزم ہیں‘

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب برطانیہ کے ساتھ اشتراک کار کو مزید وسعت دینے اور تعاون کے فروغ کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور، تعلیم، سرمایہ […]
ترک سفیر الخدمت کا رضا کار بن گیا

ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو نے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے عوام دل سے جڑے ہوئے ہیں اور فلاحی میدان میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ دورے کے دوران الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر […]
انڈیا کی پاکستان کو ایک بار پھر دھمکیاں: کیا ’آپریشن سندور‘ ابھی ختم نہیں ہوا؟

انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا، جو کچھ ہوا صرف ایک ٹریلر تھا، صحیح وقت آنے پر ہم پوری تصویر دنیا کو دکھائیں گے۔ عالمی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق راج ناتھ سنگھ نے گجرات کی بھج ایئر […]
آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کی کامیابی اور نواز شریف کو مرد مجاہد ثابت کرنے کا بیانیہ

کبھی کبھی لفظوں کے بدن پر ایسی وردی پہنا دی جاتی ہے کہ وہ’ نعرہ ‘بن جاتے ہیں، وہی نعرہ جو قوموں کو جنگ میں دھکیل سکتا ہے یا پھر کسی ایک شخص کے ماتھے پر فاتح کا تمغہ چسپاں کر سکتا ہے۔ حالیہ دنوں میں صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جانب سے […]
بنگلہ دیش نے پاکستان کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کر دی

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے حال ہی میں دو طرفہ تجارت اور ثقافتی تبادلوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا کی شرائط کو آسان بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں پاکستانی شہریوں کے لیے ای ویزا کی […]