ماؤنٹ ایوریسٹ پر دو کوہ پیما ہلاک، تعلق کن ممالک سے تھا؟

Averist

ماؤنٹ ایورسٹ پر انڈیا اور فلپائن سے تعلق رکھنے والے دو کوہ پیما ہلاک  ہو گئے۔ نیپالی حکام کے مطابق، یہ دونوں اموات ایورسٹ کے مارچ تا مئی 2025ء کے کوہ پیمائی سیزن کی پہلی ہلاکتیں ہیں۔ 45 سالہ سبرتا گھوش، جو بھارت سے تعلق رکھتے تھے، جمعرات کے روز 8,849 میٹر بلند چوٹی سر […]

برطانیہ کا جیلوں کے بحران سے نمٹنے کے لیے ایک ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان

England

برطانیہ میں جیلوں کی شدید گنجائشِ بحران کے پیش نظر حکومت نے 1,400 سے زائد قیدیوں کو قبل از وقت رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو آئندہ پانچ ماہ میں قیدی رکھنے کی […]

پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، کب سے کب تک ہوں گی؟

Punjab university

پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق تدریسی شعبے اور ادارے  5 جون 2025 سے ، 29 اگست 2025 تک بند رہیں گے۔ رجسٹرار ڈاکٹر احمد اسلام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کے دوران صرف تدریسی […]

حج اسکیم بحران پرحافظ نعیم کا وزیراعظم کو خط، اعلیٰ سطحی کمیٹی سعودی عرب بھیجنے کا مطالبہ

Hafiz naeem pc

امیر جماعت اسلامی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر نجی حج اسکیم کے بحران پر فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ سطحی کمیٹی کو فوری طور پر سعودی عرب بھیجا جائے تاکہ مسئلے کا بروقت حل نکالا جا سکے۔ حافظ نعیم الرحمان نے خط میں زور دیا کہ وزیراعظم […]

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب ویڈیو لیک: علیمہ خان کو سیاست یا خاموشی کا مشورہ

Khawal shozab

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب کی بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف گفتگو کی ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں کنول شوزب نے کہا کہ علیمہ آپا کو کہوں گی کہ یا تو سیاست میں آنے کا اعلان کریں یا پارٹی کو بر باد نہ کریں۔ پارٹی زوم میٹنگ کی […]

امریکا میں خسرہ کی بڑھتی وبا، حکومت عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام

America

امریکی عوام نے خسرہ کی بڑھتی ہوئی وبا پر حکومت کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، حالانکہ زیادہ تر عوام نے خسرہ سے بچاؤ کے لیے ویکسین پر اعتماد بھی ظاہر کیا ہے۔ عالمی تحقیقاتی ادارے ایپسوس نے ایک  سروے کیا ہے جس کے مطابق صرف 31 فیصد شرکاء نے اس بیان سے […]

پنجاب بھر میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

Punjab heat wave

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے )نے پنجاب کے لیے 15 مئی سے 19 مئی تک ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے، کیونکہ پنجاب میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، ممکنہ طور پر معمول کی […]

ہم 9 مئی والے نہیں، ہم 10 اور 28 مئی والے لوگ ہیں، مریم نواز

Maryam speech feature

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم 9 مئی والے نہیں، ہم 10 مئی اور 28 مئی والے لوگ ہیں، انہوں نے کہا کہ نفرت اور تقسیم سکھانے والے ناکام ہو گئے، قوم نے تقسیم اور نفرت کی سیاست کو رد کر کے ہمیشہ کیلئے دفن […]

پاکستان اور انڈیا کا ایک دوسرے کے ایک ایک سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم

Ministry of foreign affairs

اندوستانی حکومت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات ایک پاکستانی اہلکار کو  ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا جس کے جواب میں پاکستان نے بھی انڈیا کے ایک سفارتخار کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ اقدام امریکی صدر ٹرمپ کے جنگ […]

پاکستان، انڈیا کشیدگی: ’پورا آپریشن نواز شریف کی نگرانی میں ڈیزائن ہوا‘

Nawaz sharif

 صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری  نےدعویٰ کیا  ہےکہ بھارت کے خلاف پوری کارروائی کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت اور نگرانی میں انتہائی احتیاط سے ڈیزائن کیا گیا تھا، 10 مئی کو، نواز شریف نے وزیراعظم کے ساتھ مل کر ملک کو ایک آنے والے خطرے سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ عظمی […]