ترکیہ ہمیشہ کی طرح، پاکستان کے ساتھ اچھے اور برے وقت میں کھڑا رہے گا،رجب طیب ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے برادر پاکستانی قوم کے ساتھ اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ترکیہ، ہمیشہ کی طرح، پاکستان کے ساتھ اچھے اور برے وقت میں کھڑا رہے گا۔ کابینہ اجلاس سے […]
پاکستان دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے اور مغربی سرحدوں پر دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے عطا تارڑ نےکہا کہ اس جنگ میں پاکستان نے بے گناہ شہریوں، جوانوں اور افسران […]
بلوچستان سے ملنے والی لاشیں کس کی تھیں؟

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ملنے والی چار لاشوں کی شناخت ہوگئی، مقتولین کی شناخت پنجاب کے شہر پاکپتن اور رحیم یار خان سے ہوئی ہے۔ لیویز حکام کے مطابق نوشکی کے علاقے گلنگور سے منگل کی دوپہر چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے ٹیچنگ اسپتال نوشکی منتقل […]
پاکستان سپر لیگ 10: پی سی بی نے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کر دیا

پاک انڈیا کشیدگی کے دوران پی ایس ایل کے میچز ہنگامی طور پر ملتوی کر دیے گئے تھے، جو کہ اب پی سی بی نے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق لیگز میچز راولپنڈی اور پلے آف […]
لائن آف کنٹرول:لوگوں کے حوصلے ابھی بھی بلند، پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان

بھارتی جارحیت کے خلاف لائن آف کنٹرول پر پاکستانی عوام کے حوصلے ابھی بھی بلند ہیں اور قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔لائن آف کنٹرول پر بسنے والے ایک شہری نے پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن اور رواداری کا پیغام دیا یے لیکن بھارت […]
بھارتی فائرنگ میں شہید علی حیدر، آٹھ بہنوں کا بھائی جو امر ہو گیا

لاہور کی تنگ و تاریک گلیوں میں واقع دو مرلے کے ایک کمرے والے گھر سے رزق کی تلاش میں نکلنے والا 22 سالہ نوجوان، علی حیدر، اپنی ماں کی دعاؤں اور آٹھ بہنوں کی مسکراہٹوں کا واحد سہارا تھا، جب راولپنڈی محنت مزدوری سے تھک ہار کر سو رہے تھے تو ایک بھارتی ڈرون […]
پی سی بی کا سابق کھلاڑیوں کا مینٹورشپ پینل ختم کرنے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ، اندرونی طور پر اپنے پانچ رکنی مینٹورشپ پینل کو تحلیل کرنے کے منصوبوں کو حتمی شکل دینے پر غور کر رہا ہے، جس سے اس کی ڈومیسٹک کرکٹ کی حکمت عملی میں ایک اہم تبدیلی آئے گی۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
بانی پی ٹی آئی کے حکم سے جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کی سربراہی سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے اور پارٹی صدر برائے خیبرپختونخوا جنید اکبر نے عمران خان کے حکم سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جنید اکبر نے کہا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی […]
عام شہریوں اور فوجیوں کی بہادری، قربانیاں پاکستان کی سلامتی کا سنگ بنیاد ہیں: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انڈیا کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص اور مارکہ حق کے دوران زخمی ہونے والے فوجیوں اور معصوم شہریوں کی خیریت دریافت کی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے […]
پاکستان نے انڈیا کیساتھ 22 اپریل سے 10مئی تک کے معرکےکو ’معرکہ حق‘ کا نام دے دیا

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے انڈیا کے ساتھ 22 اپریل سے 10مئی تک کے معرکےکو ’معرکہ حق‘ کا نام دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان کر دیاگیا جو کہ 6 اور 10 مئی کی کاروائیاں آپریشن بنیان المرصوص کا حصہ […]