قومی اسمبلی اجلاس :ایجنڈے ترک کریں ملک کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے،وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت سنگین صورتحال میں ہے، تمام پارٹیاں اپنے ایجنڈوں کو چھوڑیں اور اتحاد کریں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اقلیتوں کے لیے بل پیش کیا گیا جس پر خواجہ آصف نے اپوزیشن کو مخاتب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے لیے یہ بل مزید اعتماد […]
پاکستان، انڈیا کشیدگی: ’اے آئی ہتھیاروں کے بڑھتے استعمال سے جنگ کی نوعیت بدل رہی ہے‘

ریٹائرڈ ایئر ایئر کموڈور زاہد الحسن کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت( اے آئی )پر مبنی مہلک خودمختار ہتھیاروں کے نظام دنیا بھر میں جنگ کی نوعیت کو تیزی سے تبدیل کر رہے ہیں، جس سے نہ صرف فیصلہ سازی میں مشینوں کا کردار بڑھ رہا ہے بلکہ انسانی جانوں کو لاحق خطرات میں بھی […]
آئی ایم ایف کا پاکستان سے آٹو انڈسٹری پر ٹیرف تحفظ کم کرنے کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ سے قبل آٹو انڈسٹری کو حاصل غیرمعمولی ٹیرف تحفظ میں کمی کرے اور استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے۔ خبر ارساں ویب سائیٹ پرافٹ کے مطابق آئی ایم ایف کا مؤقف […]
“چھچھورے اور ناگوار” سیکرٹری خارجہ سے متعلق ریمارکس پر انڈین بیوروکریسی ناراض

انڈین خارجہ سکریٹری شری وکرم مصری کے بارے میں غیر مہذب اور ناگوار تبصروں کا مشاہدہ کیا گیا ہے ، اس حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بیورو کریسی آف انڈیا نے پوسٹ کی کہ ایسا رویہ انتہائی افسوسناک ہے اوربیوروکریٹس انڈیا اس طرح کے غیر ضروری تبصروں کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس […]
پشاور میں خودکش دھماکا: دو پولیس اہلکار شہید، تین زخمی

پشاور کے علاقے چمکنی میں خودکش دھماکے میں سب انسپکٹر (ایس آئی) سمیت کم از کم دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکا رنگ روڈ منڈی کے قریب پولیس موبائل وین کے قریب کیا گیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ […]
“قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے” سراج الحق کی امامت میں شہید فوجی کی نماز جنازہ ادا

وزیرستان میں بھارتی جارحیت کے خلاف دفاع کرتے ہوئے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان معاذ خان کی نمازِ جنازہ نگری تالاش، لوئر دیر میں ادا کر دی گئی، جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سینیٹر سراج الحق نے نماز جنازہ کی امامت کروائی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا […]
ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر کے حل پر پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر کے طویل عرصے سے متنازعہ مسئلے کے حل کے لیے بھارت اور پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ میں […]
جنگ بندی کے بعد پاکستان بھر میں جشن کیوں منایا جارہا ہے؟

پاکستان انڈیا کشیدگی کے دوران آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔ بھارت کے خلاف کامیابی پر جیت کا جشن منانے کیلئے لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں لوگ کی بڑی تعداد پرچم تھامے سڑکوں پر نکل آئی، جس میں […]
انڈیا جھوٹا، پاکستان میں جشن کا سماں ہے، عطااللہ تارڑ

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بھارت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے کسی قسم کی سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں کی۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور موثر جواب دیا، جس پر پوری قوم اور […]
بھارت سے بات چیت میں کشمیر، سندھ طاس اور دہشتگردی ایجنڈے کا لازمی حصہ ہوں گے ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر بھارت کے ساتھ کوئی بات چیت ہوتی ہے تو پاکستان کے لیے کشمیر، سندھ طاس معاہدہ اور دہشتگردی جیسے اہم مسائل ایجنڈے کا لازمی حصہ ہوں گے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے پروگرام میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت […]