ضلع جنوبی وزیرستان کا نام تبدیل کرنے کی سفارش خیبرپختونخوا اسمبلی نے منظور کر لی

خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع جنوبی وزیرستان کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی، جس کا نام تبدیل کر کے محسود وزیرستان رکھ دیا گیا خیبرپختونخوا اسمبلی کے گزشتہ روز منعقدہ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی آصف خان نے مذکورہ قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنوبی وزیرستان خیبرپختونخوا کا […]
ایران کے جوہری ہتھیار مکمل تباہ، مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہیم معاہدوں میں شامل ہو جائیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری نظام مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے ، اب تمام مشرقِ وسطیٰ کے ممالک “ابراہیم معاہدوں”میں شامل ہوجائیں، انہوں نے ان معاہدوں کو خطے میں دیرپا امن قائم کرنے کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر […]
یومِ آزادی پر بھی احتجاج کا اعلان: کیا تحریکِ انصاف قومی تقریبات کو سیاسی ہتھیار بنا رہی ہے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے، یہ فیصلہ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جہاں ملک گیر مظاہروں کے دوسرے مرحلے کی منصوبہ بندی کی گئی۔ پی ٹی […]
ٹرمپ کے بیٹوں کی کمپنی کا یوٹرن: سرکاری مراعات سے متعلق بیان دستاویزات سے ہٹا دیاگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹوں کی نئی کاروباری کمپنی نے امریکی حکومت سے مالی فوائد حاصل کرنے کے بیان پر وضاحت کے بجائے اپنا موقف ہی تبدیل کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نیو امریکا ایکوزیشن ون کارپوریشن نامی کمپنی، جو ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر اور ایرک ٹرمپ کی زیر قیادت […]
لائن آف کنٹرول پر کسی قسم کی سیزفائر خلاف ورزی نہیں ہوئی، انڈین فوج

انڈین فوج نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کسی قسم کی سیزفائر خلاف ورزی نہیں ہوئی، حالانکہ بعض انڈین میڈیا اداروں نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی ہے۔ انڈین فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ […]
ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو فیڈرل ریزرو چیئرمین کی سیٹ سے نکال دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو فیڈرل ریزرو کے بورڈ آف گورنرز میں خالی نشست کے لیے زیر غور امیدواروں کی فہرست سے نکال دیا ہے،ٹرمپ نے یہ عندیہ دیا ہے کہ وہ بہت جلداس عہدے کے لیے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کریں گے۔ عالمی نشریاتی ادارے سی این […]
پیوٹن نے ٹرمپ کی پابندیاں نظرانداز کر دیں، جنگی حکمت عملی برقرار

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ نئی پابندیوں اور مکمل تجارتی محصولات کی دھمکیوں کے باوجود اپنی جنگی حکمت عملی تبدیل کرنے پر آمادہ نہیں ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے روس پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے اور ان ممالک پر 100 فیصد […]
کیا بلال عباس نے درفشاں سلیم سے شادی کرلی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے ساتھی اداکار بلال عباس کے ہمراہ تعلقات اور نکاح سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیا ہے، ایک انٹریو میں اس حوالے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میرا جواب ہمیشہ یہ ہوتا ہے کہ میں جواب نہیں دیتی۔ اداکارہ دُرفِشاں سلیم نے معروف صحافی آمنہ […]
ڈیرہ غازی خان میں 30 من مردہ جانوروں کا گوشت برآمد، چار افراد گرفتار

اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان نے شہر کے مختلف علاقوں میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مضر صحت گوشت برآمد کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ مردہ جانوروں کا گوشت ہوٹلوں میں سپلائی کیا جارہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار […]
پی آئی اے کی گوادر کے لیے پروازوں میں اضافہ، کیا یہ گوادر کی بحالی کی جانب ایک اور قدم ثابت ہو گا؟

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے نیو انٹرنیشنل گوادر ایئرپورٹ کھلنے کے بعد گوادر کے لیے اپنی پروازوں کی تعداد کو بڑھا دیا ہے۔ پی آئی اے کے اس اقدام نے سیاسی حلقوں میں اس بحث کو جنم دیا ہے کہ ان اقدام سے گوادر میں کیا تبدیلیاں آئے گی؟ کیا یہ گوادر […]