مصنوعی تصاویر کو چھپانے کے لیے ڈَک ڈَک گو نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

Duck duck go

انٹرنیٹ پر اب مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر سے بچنا مشکل ہو گیا ہے، چاہے مقصد سیاسی گمراہی سے بچنا ہو یا آن لائن فراڈ سے حفاظت۔ ایسے میں پرائیویسی کو ترجیح دینے والا متبادل براؤزر ڈَک ڈَک گو نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی تلاش میں مصنوعی […]

عافیہ صدیقی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم اور کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

Afia sadique

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کے دیگر ارکان کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ 12 جولائی کواسلام آباد ہائی کورٹ نےڈاکٹر عافیہ کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی رپورٹ […]

اسرائیل کا غزہ میں جبری نقل مکانی کا حکم، فلسطینیوں کو المواسی منتقل ہونے کی ہدایت

Gaza cisefire

اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے فلسطینیوں کو ایک بار پھر جبری انخلا کا حکم دیا ہےاور انہیں جنوب کی طرف ساحلی علاقے “المواسی” منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے ،حالانکہ یہ وہی علاقہ ہے جس پر اسرائیل بارہا حملے کر چکا ہے، باوجود اس کے کہ اسے ایک “محفوظ زون” قرار دیا گیا ہے۔ […]

بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے میچ میں ہی ہرادیا

Pak vs bang

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلا گیا ، پاکستان کا ہدف میزبان ٹیم نے آسانی سے پورا کرلیا ۔ بنگلہ دیش کے کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی بیٹنگ کا آغاز مایوس […]

وزیرداخلہ محسن نقوی افغانستان کے ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل پہنچ گئے

Mohsin naqvi

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے،کابل آمد پر افغانستان کے نائب وزیر داخلہ مولوی محمد نبی عمری نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر داخلہ کے ہمراہ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی و افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ محمد صادق اور سیکریٹری داخلہ خرم آغا بھی موجود […]

یورپی یونین نے تیل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ روس پر نئی پابندیوں کی منظوری دے دی

Eu against russia

یورپی یونین نے جمعہ کے روز روس کے خلاف 18ویں پابندیوں کے پیکج کی منظوری دے دی ہے، جو یوکرین پر اس کی جنگ کے ردعمل میں عائد کی گئی ہیں، اس نئے پیکج میں روس کے تیل اور توانائی کے شعبے کو نشانہ بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے […]

ایک سال تشدد برداشت کیا، مگر خاموشی اب ممکن نہیں،جسمین منظور

Whatsapp image 2025 07 17 at 23.59.34

سینئر اینکر پرسن جسمین منظور کا کہنا ہے کہ  ایک سال تک تشدد برداشت کیا ہے مگر اب خاموشی ممکن نہیں ہے، اگر میں اپنی آواز بلند نہ کر پائی تو کسی اور عورت کے لیے عواز کیسے بلند کر سکوں گی۔  جسمین منظور  نے پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ […]

سیلابی صورتحال، ملک بھر میں الخدمت کے رضاکار پیش پیش

Al khidmat

پاکستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں میں پیش پیش ہیں۔ راولپنڈی، چکوال، جہلم اور شیخوپورہ میں الخدمت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں انجام دے رہی ہیں۔ شیخوپورہ کے نواحی گاؤں سالار بھٹیاں میں رضاکار شدید بارش کے پانی میں […]

برطانوی حکومت کا 16 اور 17 سالہ نوجوانوں کو ووٹ کا حق دینے کا منصوبہ

Uk polling

برطانوی حکومت نے  اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کے جمہوری نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے تحت 16 اور 17 سالہ نوجوانوں کو تمام انتخابات میں ووٹ دینے کا حق دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ یہ مجوزہ تبدیلیاں عوام کے […]

پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی میں سندھ پر قابض ہے، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی سے سندھ پر قابض ہے اور صوبے کے عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔ لاہور میں منصورہ کے مرکزی تربیتی مرکز میں اندرونِ سندھ سے آئے ہوئے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے […]