امریکی گلوکارہ کونی فرانسس 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

امریکا کی شہرۂ آفاق گلوکارہ اور 1960 کی دہائی کی سپر اسٹار کونی فرانسس 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کے قریبی دوست اور میوزک لیبل “کونچیٹا ریکارڈز” کے صدر، ران رابرٹس نے جمعرات کی صبح فیس بک پر ان کی وفات کی تصدیق کی۔ ران رابرٹس نے اپنے پیغام میں لکھا […]
کس ملک سے دنیا کو سب سے زیادہ خطرہ ہے؟ آن لائن سروے کے حیران کن نتائج
سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ریڈیت پر ایک صارف نے پوسٹ شئیر کی کہ “عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ کون سا ملک ہے؟”اس سوال کے ساتھ دنیا کا ایک نقشہ بھی شیئر کیا گیا جس میں مختلف ممالک کے صارفین نے اپنی رائے دی۔ اس نقشے کی بنیاد پر سب سے نمایاں […]
سابق گورنر بلوچستان عبدالقادر بلوچ کی پیپلز پارٹی کو خیرباد، سیاست چھوڑنے کا اعلان

سینئر سیاستدان اور سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے سیاست سے ریٹائرمنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ عبدالقادر بلوچ وفاقی وزیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور طویل عرصے تک پیپلز پارٹی سے وابستہ رہے،انہوں نے کہا کہ وہ اب کسی بھی […]
قلات میں مسافر بس پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق اور سات زخمی

بلوچستان کے ضلع قلات کے قریب دہشتگردوں نے کراچی سے کوئٹہ جانے والی ایک مسافر کوچ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق ہو گئے اور سات افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ افسوس ناک واقعے میں 3 مسافر […]
برطانیہ کا افغانوں کی خفیہ آبادکاری کا منصوبہ، 33 ہزار افراد کا ڈیٹا لیک ہونے پر عدالت میں انکشاف

برطانوی عدالتی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ حکومت نے ہزاروں افغان شہریوں کو ملک میں دوبارہ آباد کرنے کا ایک خفیہ منصوبہ اُس وقت ترتیب دیا جب ایک سرکاری اہلکار نے غلطی سے 33 ہزار سے زائد افراد کی ذاتی معلومات افشا کر دیں، جس کے نتیجے میں ان افراد کو طالبان کے ہاتھوں […]
فیڈرل بورڈ کا میٹرک کے نتائج 16 جولائی کو جاری کرنے کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن رواں سال کے پہلے سالانہ امتحانات برائے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ I اور II یعنی نویں اور دسویں جماعت کے نتائج بدھ، 16 جولائی 2025 کو دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر جاری کرے گا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر […]
پاکستانی خواتین کے موبائل فون رکھنے کے امکانات مردوں سے 35 فیصد کم: رپورٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خواتین کے موبائل فون رکھنے کے امکانات مردوں کے مقابلے میں 35 فیصد کم ہیں۔ رپورٹ “پاکستان کا ڈیجیٹل ایکو سسٹم” کے عنوان سے جاری کی گئی ہے، جو 2023 کی جی ایس ایم اے موبائل جینڈر گیپ رپورٹ کے نتائج پر روشنی ڈالتی […]
غزہ میں اسرائیلی مظالم پر شدید تشویش ہے، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا چاہیے: اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم پر شدید تشویش ہے اور عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ اس پر فوری طور پر مؤثر کردار ادا کرے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ […]
خیبر پختونخوا اسمبلی: مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ، کس پارٹی کو کتنی نشستیں ملیں؟

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ اس فیصلے کے تحت خیبر پختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کو ایک اضافی نشست مل گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی […]
کاشف سعید شیخ کی آئی جی سندھ سے ملاقات : ’سندھ حکومت نے ڈاکو راج کے خاتمے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا‘

جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ کی قیادت میں وفد نے آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن سے سی پی او آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے سندھ، خصوصاً لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن میں امن و امان کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ سندھ حکومت […]