ٹرمپ کی پالیسیوں کا عدالت میں دفاع کرنے والے محکمہ انصاف کے دو تہائی وکلاء مستعفی

امریکی محکمہ انصاف کے وکلا ،جو ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف قانونی چیلنجز کا دفاع کر رہی تھی اب اپنے تقریباً دو تہائی عملے سے محروم ہو چکی ہے، ان پالیسیوں میں پیدائشی شہریت پر پابندی اور ہارورڈ یونیورسٹی کی فنڈنگ میں کٹوٹی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیڈرل پروگرامز […]
نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ خوری’ پیپلزپارٹی سرکار کے خلاف جماعت اسلامی کی بائک ریلی’

گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کو اجراک تھیم والے نئے ڈیزائن سے تبدیل کرنے اور ٹریفک پولیس کو عام شہریوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے اختیارات دینے کے حکومتی اقدام کے خلاف جماعت اسلامی کے جانب سے ریلی نکالی گئی ۔ اس ریلی میں سینکڑوں موٹر سائیکل سواروں نے شرکت کی اور پی پی پی […]
سندھ میں بدامنی اور ڈاکوراج کے خلاف جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان

جماعت اسلامی نے سندھ میں بدترین بدامنی اور ڈاکوراج کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان کردیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی حکومت اور ریاستی ادارے قیامِ امن اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکے ہی۔ […]
یورپی یونین کو امریکی تجارتی پابندیوں کے خلاف فیصلہ کن اقدام کے لیے تیار رہنا چاہیے: جرمن وزیر خزانہ

جرمن وزیر خزانہ لارس کلنگبائل نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ تجارتی محصولات پر جاری مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچتے، تو یورپی یونین کو “فیصلہ کن” جوابی اقدامات کرنے کے لیے تیار رہنا ہوگا تاکہ عالمی تجارتی جنگ میں شدت کو روکا جا سکے۔ عالمی خبر رساں رائٹرز کے مطابق یہ بیان […]
نوبل پیس پرائز سے نفرت کے طوفان تک: ملالہ امید کا چہرہ یا تقسیم کا نشان؟

دنیا میں لاکھوں لوگ ملالہ یوسفزئی کو ہیرو مانتے ہیں لیکن پاکستان میں انہیں ’غیر ملکی ایجنٹ‘ کہا جاتا ہے۔ ملالہ کو لے کر پاکستان میں پایا جانے والا نظریہ اب سازشی تھیوریوں سے آگے نکل چکا ہے۔ اب سوال یہ ہے ملالہ ہیرو ہیں یا پھر ‘غیر ملکی ایجنٹ’ کی صورت میں ایک ولن […]
ٹیرف سے حاصل ہونے والی آمدنی میں اضافہ، امریکی محکمہ خزانہ مالی سال کے بجٹ کی رپورٹ پیش کرے گا

امریکی محکمہ خزانہ جمعہ کے روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عائد کردہ درآمدی محصولات (ٹیرِف) سے حاصل ہونے والی آمدنی کی تفصیلات جاری کرے گا، جو مالی سال 2025 کی جون کی بجٹ رپورٹ کا حصہ ہوں گی۔ ان محصولات سے ہونے والی آمدنی اب ایک قابل ذکر حکومتی آمدنی کے ذریعہ بنتی جا رہی […]
امریکی محکمہ خارجہ نے 1,350 سے زائد ملازمین کو برخاست کر دیا

امریکی محکمہ خارجہ نے جمعہ کے روز 1,350 سے زائد امریکی ملازمین کو برخاست کیا ہے، کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اپنے سفارتی عملے کی غیر معمولی تنظیم نو کو آگے بڑھا رہی ہے ۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملازمین کی برخاستگی میں 1,107 سول سروس اور 246 غیر ملکی سروس […]
پاکستان شاہینز کا دورہ انگلینڈ، 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ دورہ 17 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہے […]
ایشیا ہاکی کپ،پاکستانی ٹیم کو دھمکیاں، کیا قومی ٹیم انڈیا جا پائے گی؟

ایشیا ہاکی کپ 2025 کے لیے انڈیا میزبانی کرے گا،جبکہ پاکستان ہاکی ٹیم کو انڈیا جانے کے حوالے سے سنگین تحفظات کا سامنا ہے، کیونکہ انڈین انتہا پسند تنظیمیں اور میڈیا پاکستانی کھلاڑیوں کو کھلم کھلا دھمکیاں دے رہے ہیں، جس کے دوران ممکن ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے انڈیا نہ […]
سپرمین کی کہانی میں نیا موڑ،کیا اس سےمداحوں کی دلچسپی بڑھے گی؟

سپرمین کی کہانی سب سے پہلے 1938 میں ایکشن کامکس نمبر 1 میں پیش کی گئی تھی، جس نے فوری طور پر ایک نیا اور انوکھا کردار متعارف کرایا تھا۔ اس کہانی میں ایک اجنبی کرپٹن کے زوال پذیر سیارے سے اپنے شیرخوار بیٹے کو زمین پر بھیجتا ہے تاکہ وہ اسے بچا سکے۔ یہ […]