کاتالونیا میں جنگلات کی آگ، 18 ہزار سے زائد افراد متاثر

اسپین کے حکام نے منگل کو شمال مشرقی طاراجونا صوبے میں جنگل کی بے قابو آگ کے باعث 18,000 سے زائد رہائشیوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دیا، جبکہ درجنوں افراد کو فوری طور پر نقل مکانی کرنا پڑی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹزر کے مطابق اس آگ نے تقریباً 3,000 ہیکٹر (7,413 ایکڑ) […]
مری سے باڑیاں پہنچتے ہی پنجاب کی حدود کا فرق، صفائی اور انفراسٹرکچر میں نمایاں تبدیلی ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مری سے باڑیاں پہنچنے پر پنجاب کی حدود ختم ہوتی ہیں، جس کے بعد صفائی اور انفراسٹرکچر میں واضح فرق محسوس ہوتا ہے،”ستھرا پنجاب پراجیکٹ” کے تحت صوبہ بھر میں صفائی کا کام بہترین انداز میں جاری ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں […]
واٹس ایپ کا نیا فیچر:جس سے تھریڈڈ میسجز کے جوابات سے گروپ چیٹس میں آسانی ہو گی

واٹس ایپ پر گروپ چیٹس کبھی کبھار بہت پیچیدہ اور سمجھنے میں مشکل ہو سکتی ہیں، خاص طور پر جب پیغامات کی مقدار زیادہ ہو،اس مسئلے کے حل کے لیے، واٹس ایپ ایک نیا فیچر تیار کر رہا ہے جس کے تحت پیغامات کے جوابات کو مرتب تھریڈز (موضوعات) میں ترتیب دیا جائے گا۔ واٹس […]
جاپان، جنوبی کوریا کا ٹیرف پر امریکا سے مذاکرات کرنے کا اعلان

جاپان اور جنوبی کوریا نے اعلان کیا ہےکہ وہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ اگست کے آغاز سے نافذ ہونے والی ٹیررفز کے اثرات کو نرم کیا جا سکے۔ یہ ٹیررفز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے منصوبے کے تحت لگائی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر […]
زرعی پیدوار میں بہتری اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں زرعی پیدوار میں اضافے، زرعی اصلاحات اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کیلئے ایک جامع اور قلیل و طویل مدتی لائحہ عمل پیش کرنے کی ہدایت جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ زرعی پیداوار میں بہتری اوربرآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیع ہے۔ وزیراعظم […]
بڑے ٹورنامنٹس میں شاندار کارکردگی، کیا پاکستان ہاکی کا نیا سورج طلوع ہو پائے گا؟

پاکستان کا قومی کھیل ہاکی، جس نے ماضی میں عالمی سطح پر کئی اعزازات جیتے، آج فنڈز کی کمی، حکومت کی بے توجہی اور وسائل کی عدم فراہمی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے۔ لیکن گزشتہ کچھ عرصے میں پاکستانی ہاکی ٹیم نے عالمی سطح پر اپنی کارکردگی میں کچھ نمایاں بہتری دکھائی ہے، […]
پی ڈی ایم اے پنجاب نے 9 جولائی تک سیلاب کی وارننگ جاری کر دی

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 7 سے 9 جولائی تک صوبہ پنجاب کے مختلف دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب، جہلم، راوی اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں پانی کی سطح میں غیر معمولی اضافے کا امکان […]
ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز خان ورک کا تبادلہ، نئے عہدیدار کون؟

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) لاہور کے ڈائریکٹر سرفراز خان ورک کا تبادلہ کر دیا گیا ہے اور انہیں ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد بھیج دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ اب کیپٹن (ر) محمد علی ضیا کو لاہور میں ایف آئی اے کا نیا ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ کیپٹن […]
آیت اللہ خامنہ ای: طاقت، عقیدہ یا خوف کا نام،کیا 86 سالا رہنما ایرانی انقلاب کے آخری ستون ہیں؟

آیت اللہ خامنہ ای 1989 سے ایران کے سپریم لیڈر ہیں لیکن وہ پسِ پردہ شخصیت ہرگز نہیں ہیں۔ بلکہ وہ ایران کی سیاست، مذہب، فوجی حکمتِ عملی، عالمی پالیسی اور یہاں تک کہ جوہری عزائم کی تشکیل دینے والی مرکزی قوت ہیں۔ اسلامی تاریخ اور ثقافت کی ویب سائیٹ البدایہ کے مطابق 1939 میں […]
سازگار ماحول یا ملکی نظام پر عدم اعتماد؟ پاکستانی نوجوان آخر ملک کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟

پاکستان میں جاری معاشی بدحالی سیاسی بے یقینی اور ریاستیاداروں پر اعتماد کے فقدان نے نوجوان طبقے کو شدید مایوسی سے دوچار کر دیا ہے۔ ملک چھوڑنے کے رجحان میں حالیہ برسوں میں جو غیر معمولی اضافہ ہوا ہے وہ محض روزگار یا تعلیم کے مواقع کی تلاش کا معاملہ نہیں رہا بلکہ ریاستی نظام […]