لندن میں دو ہزار سال پرانی رومن دیواروں کی تصاویر جوڑ کر حیرت انگیز فن پارہ دریافت

لندن کے جنوبی علاقے ساؤتھ وارک میں دریافت ہونے والے ایک پرتعیش ‘رومن ولا’ سے تعلق رکھنے والے دو ہزار سال پرانے وال پینٹنگز کے ہزاروں ٹکڑوں کو جوڑ کر ماہرین آثارِ قدیمہ نے ایک نایاب اور مکمل تصویری خاکہ تیار کیا ہے۔ میوزیم آف لندن آرکیالوجی ( ایم او ایل اے) کے ماہرین کے […]
یوٹیوب شارٹس میں مصنوعی ذہانت کی شمولیت، تحریری ہدایات سے ویڈیو تخلیق ممکن

گوگل کے ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے مختصر ویڈیو سیکشن “شارٹس” میں ویڈیو جنریشن کے لیے مصنوعی ذہانت ( اے آئی) پر مبنی نیا ماڈل ویو 3 (وی ای او) متعارف کرا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ اپڈیٹ صارفین کو بغیر کیمرہ یا ایڈیٹنگ مہارت کے […]
ایران اسرائیل تنازع، پیوٹن کی امن کی پیشکش یا عالمی سیاست میں واپسی کی چال؟

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کو عالمی سطح پر اپنا سفارتی کردار دوبارہ اجاگر کرنے کا موقع قرار دیا ہے۔ پیوٹن کی جانب سے ثالثی کی پیشکش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب روس یوکرین میں جاری تین سالہ جنگ کے باعث یورپی یونین اور مغربی […]
ملک بھر میں شدید گرمی، یہ سلسلہ کب تک رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں 19 اور 20 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے اور عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت 47 […]
کراچی میں انٹر نیشنل فیسٹیول کا آغاز: ’اچھے ڈرامے اور فلمیں بنائیں، سندھ حکومت مکمل تعاون کرے گی‘

پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول ( پی آئی ایف ایف) کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں فلمی نمائش کے ساتھ ساتھ حقوق دانش کے موضوع پر مکالمے اور سیشنز بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔ تقریب میں سینئر وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن، فلم انڈسٹری کے نمایاں افراد، اور مختلف شعبوں سے وابستہ ماہرین شریک […]
اے آئی چیٹ بوٹس پر انحصار ذہنی کارکردگی کمزور کرتا ہے، ایم آئی ٹی کی تحقیق

میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر حد سے زیادہ انحصار انسان کی تنقیدی سوچ، یادداشت اور زبان کی مہارت کو متاثر کر رہا ہے۔ ایم آئی ٹی کے محققین نے ایک تجرباتی مطالعہ میں پایا کہ جب افراد تحریری کام کے دوران […]
آپ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ امریکی ویزہ ملنے میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ اور امیگریشن پروگرام کے شرکا کے لیے ویزا اپوائنٹمنٹس شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، تاہم اس کے ساتھ سوشل میڈیا ویٹنگ (جانچ پڑتال) کے عمل کو نمایاں طور پر سخت کر دیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں قائم […]
“میٹا ہمیں اپنا سب سے بڑا حریف سمجھتی ہے، سی ای او اوپن اے آئی”

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے (اوپن اے آئی) کے انجینیئرز اور ملازمین کو اپنی کمپنی میں شمولیت کی ترغیب دینے کے لیے طور پر 10 کروڑ ڈالر (100 ملین ڈالر) کے بونس آفر کیے ہیں۔ یہ دعویٰ اوپن اے آئی کے سی ای او سیم […]
ایران-اسرائیل تنازع نے ٹیکنالوجی کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے، ماہرین

جامعہ کراچی میں منعقدہ دو روزہ ورکشاپ کے دوران ماہرینِ سائنس اور حکومتی عہدیداران نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع نے مسلم دنیا کے لیے تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے، جبکہ صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت […]
ایشین اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑی ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، نور زمان انجری کے باعث باہر

پاکستان کے اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال ایشین اسکواش چیمپئن شپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں جبکہ ساتھی کھلاڑی نور زمان پری کوارٹر فائنل مرحلے میں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ایونٹ ملائیشیا کے شہر کوچینگ میں جاری ہے، جہاں ناصر اقبال نے پری کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے […]