پاکستان میں دہشتگردی واقعات دوبارہ کیوں بڑھنے لگے، چشم کُشا انکشافات

Pak army

پاکستان میں دہشتگردی کی لہر  میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے، آئے روز سیکیورٹی فورسز اور اہم اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، حال ہی میں شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کر لیا، جبکہ سرحدی چوکیوں پر حملہ کرنے والے 13 دہشتگرد بھی اپنے […]

ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام امداد بند کر دی، بات یہاں تک کیسے پہنچی؟

Image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد بند کر دی ہے، وائٹ ہاؤس عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ان کی توجہ امن پر ہے، ہمارے شراکت داروں کو بھی اس مقصد کے لیے پر عزم ہونے کی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ […]

فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کی گونج آسکر ایوارڈز تک پہنچ گئی

Oscer awards

فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کا مطالبہ اب آسکر ایوارڈز میں بھی سنائی دینے لگا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والی آسکر ایوارڈز کی تقریب کے دوران بہترین ڈاکو مینٹری کا ایوارڈ فلسطینی فلم “نو ادر لینڈ” کے حصے میں آیا۔ آسکر ایوارڈ جیتنے کے بعد فلسطینی فلم ساز باسل عدرا  نے کہا […]

برطانیہ میں شرح اموات ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گئیں:رپورٹ

برطانیہ میں شرح اموات ریکارڈ نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، ماہرین کے مطابق 2024 میں شرح اموات 2019 کے مقابلے میں بہت کم ہیں۔ نئے اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ کو کورونا وائرس آنے کے بعد سے دوبارہ معاشرتی طور پر مستحکم قرار دیا  جا رہا ہے۔ شرح اموات پر تحقیق برطانوی ادارے […]

عمران خان کے سابق سیکیورٹی افسر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

Islmabad high court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی جس دوران متعلقہ […]

امریکی نجی خلائی جہاز “بلیو گھوسٹ مشن” کی چاند پر کامیاب لینڈنگ

Moon mission

امریکہ کے نجی خلائی جہاز “فائر فلائی ایرو اسپیس” کے بلیو گھوسٹ مشن نے طویل خلائی سفر کے بعد چاند پر اترنے میں پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے، جہاز نے اتوار کے روز بغیر عملے کے چاند پر پہلی بار اترنے میں کامیابی حاصل کی، جو چاند پر اس طرح کی دوسری کمرشیل لینڈنگ […]

پرائیویسی کے لیے خطرہ بننے پر برطانیہ میں ٹک ٹاک کے خلاف تحقیقات شروع

Tiktok

برطانیہ نے صارفین اور بچوں کی نجی معلومات تک رسائی کے انکشافات کے بعد معروف چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ برطانیہ کے پرائیویسی واچ ڈاگ “دی انفارمیشن کمشنر آفس ” نے پیر کے روز ٹک ٹاک  کے حوالے سے تحقیقات شروع کی ہیں کہ کیسے وہ […]

آئی ایم ایف وفد 7 ارب ڈالر کے بیل آئوٹ پیکج کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گیا

Imf

پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکج کا جائزہ لینے کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد نے آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کی۔ پاکستان اور وفد کے درمیان مذاکرات 2 ہفتے تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کا […]

“یوکرین معاہدہ کرے یا صدر زیلنسکی مستعفی ہو”امریکہ کا دو ٹوک موقف

American president trump

امریکی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاوس میں سخت جملوں کے تبادلوں کے بعد یورپی رہنماوں نے یوکرینی صدر زیلنسکی کا پرتپاک استقبال اور بھرپور اظہار یکجہتی کیا ہے جبکہ امریکہ نے یوکرین پر زور دیا ہے کہ وہ معاہدے کو یقینی بنائے یا پھر صدر زیلنسکی عہدے سے مستعفی ہوں۔ یوکرین کے لیے سیکیورٹی گارنٹی […]

اسرائیل نے فلسطینوں کے لیے امدادی سامان کی ترسیل روک دی

Addd

اسرائیل نے ماہ مقدس رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کے لیے بیرون ممالک سے آنے والے تمام امدادی سامان کی ترسیل  روک دی ہے، ترکی اور دیگر ممالک سے آنے والی امدادی سامان کی گاڑیوں کو سرحدی علاقوں میں روک لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ سمیت قطر، مصر اور اُردن کی جانب سے ماہ مقدس […]