حافظ نعیم کا’بنو قابل‘ کارواں گوجرانوالا پہنچ گیا، نوجوانوں کے لیے تعلیم اور روزگار کا اعلان

الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی کا “بنو قابل” پروگرام نوجوانوں کے لئے ایک نیا تعلیمی افق روشن کر رہا ہے۔ یہ پروگرام پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ہزاروں نوجوانوں کو جدید تعلیم اور آئی ٹی کورسز فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو جدید […]
ڈونلڈ ٹرمپ کے یوکرین اور ‘زیلنسکی’ کے بارے میں جھوٹے دعوے: حقیقت سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کے درمیان الفاظ کی جنگ شدت اختیار کرگئی ہے۔ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں یوکرینی صدر کے بارے میں کئی دعوے کیے ہیں جنہیں حقیقت سے پرے اور جھوٹا قرار دیا گیا ہے۔ ان دعووں کے ساتھ ہی ایک نئی بحث نے جنم لیا ہے […]
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا کرک میں کامیاب آپریشن، 6 دہشت گرد مارے گئے

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں خفیہ اطلاعات پر ایک کامیاب آپریشن کے دوران چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشن 21 فروری کو کرک کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا […]
پی ٹی آئی رہنماؤں نے چیف جسٹس کو جیل حکام کی شکایت لگادی، ملاقات میں کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے دوران شکایات کے انبار لگا دیے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائے جانے کا شکوہ کر دیا۔ چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا کہنا تھا گزشتہ جیل ٹرائل […]
جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں فاتحانہ آغاز، افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی

چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے 316 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 208 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ 28 رنز […]
امریکی سینیٹ کا ایف بی آئی ڈائریکٹر کے لیے کیش پٹیل کو گرین سگنل

امریکہ کی سینیٹ نے کیش پٹیل کی 9ویں ایف بی آئی ڈائریکٹر کے طور پر تعیناتی کی توثیق کر دی ہے، کیش پٹیل کو 49 کے مقابلے میں 51 ووٹوں سے عہدے کے لیے موزوں قرار دیا گیا۔ کیش پٹیل بھارتی نژاد امریکی ہیں اور ان کا پورا نام “کشیپ پرمود ونود پٹیل” ہے ۔ […]
اسرائیل: تین بسوں میں تین دھماکے، بارودی مواد برآمد

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے جنوبی علاقے “بت یام” میں تین بسوں میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے ریموٹ کنٹرول سے کیے گئے۔ اسرائیلی فوج نے دھماکوں کے بعد مغربی کنارے میں دہشتگرد کارروائیاں تیز کر دی ہیں، پولیس ترجمان آسی کے بعد دھماکوں کے بعد […]
آرمی چیف کا برطانیہ میں وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ

پاک فوج کے سپہ سالار جو ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں نے وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنر ل سید عاصم منیر نے برطانوی آرمی چیف جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر وار منسٹر اور لاک ہل گیریژن کا […]
حماس امن معاہدے کی پاسداری کو یقینی بنائے: امریکہ کی وارننگ

صدر ٹرمپ کے اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کے تبادلے کے حوالے سے خصوصی سفیر ایڈم بوہلر نے حماس کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امن معاہدے کی پاسداری کو برقرار رکھے اور اسرائیلی یرغمالیوں کی وہی نعشیں اسرائیل کے حوالے کرے جوکہ ان کے قبضے میں ہیں۔ سی این این سے […]
چین کا روس، یوکرین جنگ بندی مذاکرات کی حمایت کا اعلان

چین نے امریکہ کی جانب سے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کی حمایت کر دی ہے۔ چینی حکام نے جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والے جی 20 ممالک کے اجلاس کے دوران روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ کی حمایت کر دی ہے۔ ایک ماہ سے بھی کم وقت کے […]