غزہ میں دوبارہ تعمیر کے لیے کتنی مالیت درکار؟ عالمی اداروں نے رپورٹ پیش کردی

غزہ میں اسرائیل کے جنگی حملوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کی صورتحال ایک سنگین منظرنامہ پیش کر رہی ہے، جسے حالیہ رپورٹوں میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ، یورپی یونین اور عالمی بینک کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق غزہ کی مکمل دوبارہ تعمیر اور بحالی کے لیے 53.2 ارب […]
جسٹس سرفراز ڈوگر کو کام سے روکنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے 49 صفحات پر مشتمل درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3کے تحت دائر کی ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق […]
قومی ٹیم میں واپسی شکست سے زیادہ مضبوط ہوگی : فخر زمان

چیمپئنز ٹرافی کے پہلے ہی میچ میں انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہونے والے قومی اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری بیان میں فخر زمان نے لکھا کہ ’سب سے بڑے سٹیج پر پاکستان کی […]
انڈیا کا چیمپیئنز ٹرافی میں جیت سے آغاز، بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں انڈیا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں جیت حاصل کر لی ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم مقررہ 50 اوورز نہ کھیل پائی اور 49.4 میں 228 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی، جسے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے انڈین ٹیم نے 46.3 اوورز میں […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس:ملزم ارمغان کے سنسنی خیز انکشافات

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ارمغان غازی نے تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات کر دیے۔ دوران تفتیش ملزم ارمغان نے انکشاف کیا کہ اس نے 6 فروری کو شیراز اور مصطفیٰ کو اپنے بنگلے پر بلایا۔ مصطفیٰ کے بنگلے پر پہنچنے کے بعد اس پر تشدد کیا، مصطفیٰ پر تشدد کے […]
فیک نیوز کے خلاف عالمی سطح پر جامع لائحہ عمل مرتب کرنا ہوگا:عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیک نیوز سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر جامع لائحہ عمل مرتب کرنا ضروری ہے، فیک نیوز اور مس انفارمشین سب سے بڑا خطرہ اور چلینج ہیں، ہمیں اس کا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ ریاض میں سعودی میڈیا فورم 2025 کے زیراہتمام […]
فیس بک لائیو میں تہلکہ خیز فیچر متعارف

سوشل میڈیا جائنٹ میٹا نے فیس بک لائیو کے لیے تہلکہ خیز فیچر متعارف کروا دیا ہے جس سے اب لائیو فیس بک ویڈیوز زیادہ سے زیادہ 30 روز کے لیے دستیاب ہوں گی۔ اس کے بعد خودکار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جائیں گی، میٹا نے اس اپ ڈیٹ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ […]
پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے:محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ معاشی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ اصلاحات سے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوا، حکومت معیشت کے […]
ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو ’ڈکٹیٹر‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو “ڈکٹیٹر” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں برق رفتاری سے کام کرنا ہوگا یا پھر اپنے ملک کو گنوانا ہوگا۔ صدر ٹرمپ اس وقت روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالتی کی کوششیں کر رہے ہیں ، اسی حوالے سے انھوں نے […]
آرمی چیف ساتویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کیلئے انگلینڈ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر ساتویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کے لیے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں خطاب کریں گے۔ سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر کانفرنس میں ابھرتا ہوا ”عالمی نظام اور پاکستان کا مستقبل” کے موضوع پر کلیدی خطاب کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے […]