کراچی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، واٹر ٹینکرز کی ہڑتال

کراچی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ واٹر ٹینکرز نے مطالبات کی عدم منظوری پر ہڑتال کر دی۔ جیل چورنگی کے قریب 5 واٹر ٹینکر جلائے جانے کے بعد واٹر کارپویشن نے ہڑتال کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ نے پانی کے ٹینکروں کو ہیوی ٹریفک کی آمد رفت کے اوقات […]
نہ بولنگ چلی نہ بیٹنگ، دفاعی چیمپیئن پاکستان کیویز کے ہاتھوں پہلا میچ ہار گیا

چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپیئن پاکستان کو کیویز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، کیویز نے ایونٹ کے پہلے ہی میچ میں میزبان ٹیم کو 60 اسکور سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں […]
پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شوہر ہلاک، بیوی زخمی

پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، پشاور کے علاقے تھانہ شاہ قبول کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، شوہر موقع پر دم توڑ گئے، اہلیہ کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پشاور میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ باجوڑی گیٹ، لیڈی گرفتھ سکول کے […]
عمران خان کی اہلیہ سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عدالت طلبی

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کر لیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عدالتی حکم پر عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ […]
کیا چیزیں ساتھ لا سکتے ہیں؟ شائقین کرکٹ کے لیے گائیڈ لائنز جاری

کراچی میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کے لیے شائقین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ شائقین کونسی چیزیں سٹیڈیم میں لا سکتے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شائقین اپنے ساتھ موبائل چارج کرنے کے لیے پاور بینک نہ لے جائیں، سکیورٹی اہلکار […]
88 سالہ پوپ فرانسس نمونیا کا شکار، حالت نازک

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس ڈبل نمونیا کا شکار ہوگئے ہیں، ان کے گردے میں نمونیا پایا گیا ہے۔ 88 سالہ پاپ گزشتہ ایک ہفتے سے روم کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں کی جانب سے ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق مرض پر قابو پانے کے […]
29 سال بعد پاکستان میں چیمپئنزٹرافی لوٹ آئی

چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے شائقین کا انتظار ختم ہوگیا، پاکستانی کرکٹ ٹیم ابتدائی میچ میں آج نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرے گی، میچ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ میچ سے قبل جے ایف 17 تھنڈر طیارے بھی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔اس سے پہلے افتتاحی تقریب میں جےایف 17،ایف سولہ اورشیردل فینز کا لہو […]
سلمان اکرم راجا کو عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری بیرسٹر سلمان اکرم راجا کو بانی تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے سے روک دیا گیا۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچے تو انہیں اڈیالہ جیل میں اندر داخ ہونے سے روک دیا گیا۔ اس موقع […]
مکمل اسرائیلی انخلاء اور مستقل جنگ بندی: حماس کی تمام اسرائیلی اور فلسطینی قیدیوں کے یک بارگی تبادلے کی تجویز

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کافی پس و پیش، تاخیری حربوں اور انکار کے بعد بالآخر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے مذاکراتی وفد تشکیل دے دیا۔ جب کہ حماس کے جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ سے مکمل انخلا اور مستقل جنگ بندی کی یقین دہانی […]
بھارتی سرمایہ کاروں کے ساتھ کروڑوں ڈالر کا فراڈ، پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا

ہزاروں بھارتی سرمایہ کاروں کے لیے ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے جس میں انہیں 10 کروڑ ڈالر کے قریب نقصان اٹھانا پڑا۔ یہ سرمایہ کار اس وقت شدید پریشانی کا شکار ہیں جب انہیں ایک ‘پونزی سکیم’ نے اپنے جال میں پھانس لیا۔ اس سکیم کے ذریعے سرمایہ کاروں سے قلیل […]