’اسرائیل کی طرف سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر حمایت بند کی جائے‘ فلسطین کانفرنس

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطین انٹرنیشنل کانفرنس کا اعلامیہ جاری کیا گیا، جس میں غزہ میں جاری نسل کشی کے خاتمے کی فوری اپیل کی گئی۔ فلسطین کانفرنس کا یہ اعلامیہ عالمی سطح پر فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط آواز بن کر ابھرا ہے۔ کانفرنس کے اعلامیے میں سب […]
عالمی بینک کے ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی 20 سال بعد پاکستان آمد، کیا پاکستان اپنی معیشت کو نئی زندگی دے سکے گا؟

عالمی بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد تقریبا 20 سال بعد پاکستان پہنچ رہا ہے جس کا مقصد اقتصادی ترقی کے منصوبوں، سرمایہ کاری کے مواقع، اور حال ہی میں منظور کیے جانے والے 40 ارب ڈالرز کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) کو آئندہ دہائی کے لیے […]
ججز عدالتی افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کرسکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے ایک تاریخی فیصلے میں رجسٹرار اور ڈپٹی رجسٹرار ہائی کورٹ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو کالعدم قرار دے دیا۔ اس فیصلے میں عدالت نے کہا کہ ججز عدالتی افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع نہیں کر سکتے تاہم اگر کسی افسر کی جانب سے […]
شہد کے ڈبوں میں چھپائی ہیروئن، عالمی اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب

شہر قائد میں ایک اور منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے، ایک بڑی کارروائی میں 5 من ہیروئن برآمد کر لی گئی ہے۔ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی نے نہ صرف کراچی کے کورنگی صنعتی علاقے کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ عالمی منشیات کی تجارت میں ملوث خطرناک گروہ کا بھی […]
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت: فلسطینیوں کی زندگی اجیرن کر دی

فلیسطین کے علاقے ویسٹ بینک میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کی جارحانہ کارروائیاں ایک بار پھر شدت اختیار کر چکی ہیں، جن میں نہ صرف فلسطینی شہریوں کی گرفتاریاں بلکہ جسمانی تشدد، گھروں کی تباہی اور سرکاری جائیدادوں کی تفتیش بھی شامل ہیں۔ اس پورے ہفتے کے دوران کم سے کم پانچ حملے ہوئے جو […]
پاکستانی امن مشقوں میں بنگلہ دیش کی 12 سال بعد واپسی

پاکستان میں عالمی سطح پر امن مشقوں کا انعقاد ایک اہم موقع ہے جس میں مختلف ممالک کی بحریہ نے حصہ لیا۔ ان مشقوں کا مقصد نہ صرف بحر ہند میں امن قائم کرنا تھا بلکہ سمندری تعاون اور سیکیورٹی کو مزید مستحکم کرنا تھا۔ ان مشقوں میں بنگلہ دیش نیوی کا جہاز بھی شریک […]
لندن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

لندن میں ہزاروں فلسطینی حامیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف مرکزی لندن میں مارچ کیا جس میں انہوں نے اس بات کی مخالفت کی کہ امریکا غزہ کی پٹی پر اپنا کنٹرول قائم کرے۔ اس احتجاج میں شریک مظاہرین نے فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے اور مختلف بینرز اٹھائے جن پر لکھا تھا […]
روہت شرما کی چھٹی، بمرا کو انڈین ٹیسٹ کپتان بنانے کا فیصلہ

انڈین کرکٹر روہت شرما، جو کہ انڈیا کے معروف کرکٹر ہیں، جو اپنے شاندار بلے بازی کے لیے مشہور ہیں۔ ہٹ مین کے نا سے مشہور ہونے والے بلےباز روہیت شرما اب ٹیسٹ کرکٹ میں نظر نہیں آئیں گے اور ان کی جگہ جسبریت بمرا کو بھارت کا اگلا ٹیسٹ کپتان بنانے کا فیصلہ کر […]
پشاور میں خونریز فائرنگ کا واقعہ، پانچ افراد کو قتل کردیا گیا

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں گزشتہ رات دو بجے خونریز فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد کی جانیں چلی گئیں، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ ماشوخیل میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی پر تیز فائرنگ کی گئی۔ پولیس کے مطابق یہ فائرنگ ایک ذاتی دشمنی کا نتیجہ تھی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دس ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلون مسک کا حکومتی بیوروکریسی میں کمی کرنے کا منصوبہ بدھ کے روز اس وقت اپنی شدت کو پہنچا جب 9,500 سے زائد ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ یہ ملازمین مختلف وفاقی اداروں میں کام کر رہے تھے جن میں محکمہ داخلہ، توانائی، ویٹرنز افیئرز، زرعی […]