ایف آئی اے کا آپریشن: جبری مشقت کے لیے خواتین کو سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

Pia

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سرکل نے کراچی کے ہوائی اڈے پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایف آئی اے کے حکام کے مطابق عمرے کی آڑ میں چار خواتین کو جبری مشقت کے لیے سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی […]

’نو مئی کا واقعہ ایک فالس فلیگ، شرمناک آپریشن تھا‘ عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے گفتگو

Imran khan

سابق وزیراعظم عمران خان نے جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے بعد تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر ایک لائحہ عمل بنایا جائے گا اور ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنی مذاکراتی کمیٹی کو رابطوں […]

غیر قانونی ہتھیاروں کے استعمال سے کیا مجرمانہ الزامات لگ سکتے ہیں؟

Karachi police

کراچی میں شادی بیاہ کے موقع پر فائرنگ کے واقعات معمول بن چکا ہے جو ہر سال درجنوں زندگیوں کو نگلنے کا سبب بنتا ہے۔ ان واقعات میں اکثر افراد موت کے منہ میں جا گرتے ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ اسلحہ کہاں سے آتا ہے؟ سینئر قانون دان کے مطابق اسلحہ رکھنے کے […]

فیملی سے خودکشی تک

Blog image

صوابی میں ایک درزی نے بیوی کی جانب سے گھر واپسی سے انکار پر اپنے چار کمسن بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔ کچھ دن پہلے ٹانک میں بھی ایک جیولر نے معاشی پریشانیوں اور روزگار کی وجہ سے بیوی، 2 بیٹیوں اور ایک بیٹے کو قتل کر کے خود کشی […]

ڈیجیٹل دور میں کتابی مطالعے کی عادت کیسے بحال کی جائے؟

Digital boooks

حالیہ برسوں میں سائنس کے میدان میں انقلاب آیا ہے، جس نے دنیا کو ایک گلوبل ویلیج بنا کر رکھ دیا ہے۔ نت نئی ایجاد نے ہماری زندگیوں کو یکسر بدل دیا ہے،  اسمارٹ فونز، سوشل میڈیا، اور آن لائن تفریحی ذرائع کی بھرمار نے مطالعے کی روایتی عادت کو متاثر کیا ہے۔ ماضی میں […]

ہم اتنے مضبوط نہیں رہے ہمیں مدد کی ضرورت ہے، یوکرینی صدر

Ukrain president

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جرمنی میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے دوران امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات سے قبل امریکا سے درخواست کی کہ “ہمارے کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ یوکرین کو شامل کیے بغیر نہ کیا جائے۔” اس کے علاوہ یوکتینی صدر کا کہنا تھا کہ ہماری آرمی اتنی مضبوط […]

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی زیرِ اہتمام 2 روزہ فلسطین کانفرنس کا آغاز

Whatsapp image 2025 02 15 at 1.32.39 pm

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے تحت 2 روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جو فلسطین اور غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔ کانفرنس کے افتتاحی سیشن کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کریں گے، جبکہ اس سیشن میں جماعت اسلامی کے سیکرٹری […]

فواد چودھری نے شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل کے باہر تھپڑ مار دیا

Fawasd ch slap

اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر دو معروف سیاسی رہنماؤں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ جس میں سیاسی رہنما فواد چودھری اور بیرسٹر شعیب شاہین کے درمیان یہ بدترین لڑائی شروع ہوئی جب فواد چودھری نے شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا۔ تھپڑ لگنے کے بعد شعیب شاہین زمین پر گر پڑے اور ان کے […]

وزیراعظم شہباز شریف کی پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت

Pia feature

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کا عمل اکتوبر کے بجائے اب جون تک مکمل کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ اس فیصلے کے […]

اسلام آباد میں 2 روزہ انٹرنیشنل فلسطین کانفرنس

Whatsapp image 2025 02 15 at 1.32.39 pm

اسلام آباد میں جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام 2 روزہ انٹرنیشنل فلسطین کانفرنس کا آغاز ، جس کا مقصد غزہ اور فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔  کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، لیاقت بلوچ نے اہم خطاب کریں گے جبکہ میڈیا سیشن کی صدارت بھی انہوں […]