ایران پر اسرائیلی حملے روکے جائیں، عرب ممالک

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں قطر کی قیادت میں عرب و اسلامی ممالک نے اسرائیل کے ایران پر حالیہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور مسئلے کے پرامن حل کے لیے مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔ قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ […]
جی سیون ممالک کی قیادت کھل کر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آ گئی

گروپ آف سیون (جی-7) ممالک نے پیر کی شب جاری کردہ ایک بیان میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کی حمایت اور ایران کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ “ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ […]
یوکرین میں روس کا ڈرون اور میزائل حملہ، امریکی شہری سمیت 14 افراد ہلاک، 44 زخمی

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر منگل کی صبح روسی ڈرون اور میزائل حملوں کی متعدد لہروں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے۔ یہ بات یوکرین کی وزارت داخلہ نے بتائی ہے۔ وزیر داخلہ ایہور کلیمینکو کے مطابق روسی حملوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں 27 مقامات کو نشانہ بنایا، […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان پانچویں روز بھی فضائی حملے جاری، صدر ٹرمپ کا تہران خالی کرنے کا مطالبہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پانچویں روز بھی برقرار رہی، جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں سے تہران فوری طور پر خالی کرنے کی اپیل کی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق ایران نے جوہری ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق ایک مجوزہ معاہدہ مسترد کر دیا ہے۔ یہ بیان ایسے وقت […]
ایران میں پھنسے 670 شہری پاکستان پہنچ گئے

ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔ اب تک تین مختلف گروپس میں سیکڑوں پاکستانی شہری بحفاظت پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں چار سو پچاس زائرین کو ایران سے واپس لایا گیا۔ یہ زائرین زیارات کے لیے ایران گئے تھے اور اسرائیل و ایران […]
انسٹاگرام نے نئے فیچرز متعارف کرا دیے، پروفائل کی ترتیب اپنی مرضی سے کیسے بدل سکتے ہیں؟

انسٹاگرام نے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں، جن کا مقصد ایپ کے استعمال کو زیادہ ذاتی نوعیت کا بنانا اور اظہار کے مزید طریقے فراہم کرنا ہے۔ یہ فیچرز رواں ہفتے سے دنیا بھر میں مرحلہ وار متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ میٹا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، […]
اسرائیل نے کوئی مس ایڈونچر کیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کوئی مذاق نہیں ہے، ہمارا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام ہماری اپنی حفاظت کے لیے ہے۔ انڈیا کچھ کرے گا تو پہلے سے زیادہ جواب ملے گا۔ اسحاق ڈار نے گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]
اسرائیل کی تباہی کے لیے ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟

تیرہ جون کو اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اس وقت جنگی صورت اختیار کر گئی جب اسرائیل نے مبینہ طور پر ایران کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق، اس حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بوچھاڑ کر دی۔ ایرانی وزارت دفاع کے ایک بیان […]
خوراک کی تلاش میں نکلے شہریوں پر اسرائیلی حملے، 59 فلسطینی شہید

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے جب متعدد شہری خوراک کی تلاش میں یا خوراک کی تقسیم کے مراکز کے قریب موجود تھے۔ فلسطینی طبی اور مقامی ذرائع کے مطابق، اسرائیلی فورسز نے ان افراد کو بھی نشانہ بنایا جو امریکی اور اسرائیلی نگرانی میں قائم کردہ امدادی […]
پانچ سال سے ہائر ایجوکیشن بجٹ میں اضافہ نہیں ہوا، عرفان صدیقی اپنی حکومت سے ناراض

مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ پر نہ صرف اپوزیشن بلکہ حکومتی صفوں سے بھی تحفظات سامنے آنے لگے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر عرفان صدیقی نے اعلیٰ تعلیم کے لیے مختص فنڈز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے بجٹ میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے سینیٹ […]