ایران پر اسرائیل کا حملہ، اسلامی ممالک کہاں کھڑے ہیں؟

اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر کیے گئے فضائی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، جبکہ دنیا بھر سے ان حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ حملے تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں واقع جوہری اور فوجی تنصیبات پر کیے گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق نشانہ […]
ایران، اسرائیل کشیدگی، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، سونے کی قیمت میں اضافہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے اثرات عالمی مالیاتی منڈیوں پر ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں نمایاں مندی دیکھی گئی ہے جبکہ سرمایہ کار سونے جیسے محفوظ اثاثوں کی جانب منتقل ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]
لاہور ہائیکورٹ کا ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ سے متعلق مقدمات میں محکمہ ماحولیات کو عملی اقدامات کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران محکمہ ماحولیات سمیت متعلقہ اداروں کو فوری اور عملی اقدامات کی ہدایت جاری کی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق اور دیگر کی جانب سے دائر درخواستوں پر کی، جس میں محکمہ ماحولیات، ایل […]
‘فاکس کون’ کی انڈیاسے آئی فون برآمدات میں 97 فیصد امریکا روانہ، ایپل نے امریکی محصولات سے بچنے کی حکمت عملی اپنالی

فاکس کون نے مارچ سے مئی 2025 کے دوران انڈیا سے( 3.2 ارب ڈالر) مالیت کے آئی فون برآمد کیے، جن میں سے 97 فیصد امریکا کو بھیجے گئے۔ یہ شرح سال 2024 کی اوسط( 50.3 فیصد) سے کہیں زیادہ ہے ۔ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق فاکس کون نے جنوری تا مئی 2025 […]
سخت گرمی کے بعد موسلادھار بارش، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 13 سے 18 جون کے دوران ملک کے بعض حصوں میں ابر آلود موسم، آندھی اور بعض علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری میں […]
انڈیا: طیارہ حادثے میں ہلاک افراد کے لواحقین کو کتنا معاوضہ ملے گا؟

انڈیا کے شہر احمد آباد میں پیش آنے والے افسوسناک طیارہ حادثے میں 241 افراد جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد طیارہ کمپنی نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو ایک، ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انڈین ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں لندن جانے والا مسافر طیارہ گر […]
برطانیہ: یورکشائر میں اسٹرابیری مون کا دلکش نظارہ، اسٹرابیری مون کیا ہے؟

برطانیہ کے شہر یورکشائر میں شہریوں نے بدھ کی رات ایک دلکش فل مون، جسے’اسٹرابیری مون’ کہا جاتا ہے، کا شاندار نظارہ کیا، یہ خوبصورت منظر تقریباً دو دہائیوں بعد اپنی سب سے واضح اور دلکش شکل میں نمودار ہوا، جس نے نہ صرف یورکشائر بلکہ پورے برطانیہ کے آسمان کو روشن کر دیا۔ شہریوں […]
بجٹ کے بعد چھوٹی گاڑیاں مہنگی، آلٹو کی نٸی قیمت کیا ہے؟

وفاقی حکومت نے 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز دے دی، جس سے پاکستان میں اسمبل شدہ نئی گاڑی سوزوکی آلٹو کی قیمت میں 186446 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ حکومت نے اندرونی دہن انجن سے لیس […]
ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: نامور شخصیات سمیت 200 سے زائد سوار افراد ہلاک، ہاسٹل پر گرنے سے متعدد ڈاکٹر جاں بحق، امدادی کارروائیاں جاری

انڈیا کی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں آج دوپہر کے وقت سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب لندن جانے والے ایئر انڈیا کے مسافر طیارے کو دلخراش حادثہ پیش آیا، جس میں تقریباً 242 افراد سوار تھے اور تقریباً 200 سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں، جب کہ ایک مسافر معجزاتی طور پر […]
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جعلی قرار، برکینا فاسو کے صدر کی عمران خان سے متعلق ویڈیو اے آئی سے تیار شدہ نکلی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برکینا فاسو کے صدر ابراہیم ٹراؤرے نے پاکستانی عوام سے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے، درحقیقت مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے بنائی گئی ہے۔ آزاد ماہرین نے اس […]