پائی کوائن کی غیر حقیقی ’گلوبل کنسینسس ویلیو، بینکوں کی منظوری کے دعوے بے بنیاد نکلے

Pi coin

پائی نیٹ ورک کے مقامی کرنسی “پائی کوائن” کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک نیا دعویٰ گردش کر رہا ہے، جس کے مطابق بینکوں نے اس کی “گلوبل کنسینسس ویلیو” (جی سی وی) کو تسلیم کر لیا ہے۔ یہ ویلیو 314,159 امریکی ڈالر فی پائی مقرر کی گئی ہے، جو کہ ریاضیاتی عدد (پائی) […]

انڈیا نے پانی بند کرنے کی کوشش کی تو یہ جنگ کے مترادف ہوگا، بلاول بھٹو 

Minister bilawal bhutto

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ حالیہ پاکستان انڈیا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کا مؤقف عالمی برادری میں سنا اور سراہا جا رہا ہے۔ “پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی اور مضبوط ہے، اور امریکا کو علم ہے کہ ہم […]

انڈیا نے 30 ہزار کروڑ کے جنگی سازوسامان کی منظوری دے دی 

Army gets ₹30,000 cr

انڈین وزارت دفاع نے ملک کی فضائی دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے تقریباً 30 ہزار کروڑ انڈین روپے مالیت کے ایک جدید دفاعی نظام کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت “کوئیک ری ایکشن سرفیس ٹو ایئر میزائل سسٹم” (کیو آر ایس اے ایم) حاصل کیا جائے گا، جو […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس 126028 پوائنٹس تک پہنچ گیا

Pakistan stock exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان برقرار ہے، اور جمعرات کے روز مارکیٹ نے اپنی نئی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ 100 انڈیکس میں 1675 پوائنٹس کے مجموعی اضافے کے بعد انڈیکس 126028 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، جو کہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ بدھ […]

وسیم اکرم سوشل میڈیا پر زیربحث: ’میرا مجسمہ چیتے سے بہتر ہے‘

Wasim akram reaction

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں نصب اپنے مجسمے پر جاری سوشل میڈیا تنقید پر پہلی مرتبہ ردعمل دیا ہے۔ یہ مجسمہ حالیہ دنوں میں اپنی ساخت اور شباہت کے باعث سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بنا رہا، جس کے بعد وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پلیٹ […]

پاکستان میں چائلڈ لیبر سے ایک کروڑ سے زائد بچے متاثر

World day for the elimination

بچوں سے مشقت کے خاتمے کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد بچوں کو جبری مشقت سے نجات دلانا، تعلیم کے مواقع فراہم کرنا اور ان کے حقوق کے تحفظ کی جانب توجہ مبذول کرانا ہے۔ پاکستان میں اس دن کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے […]

پاکستان کا معیشت پر مثبت اثرات کا دعویٰ، یورپی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟

Pakistan's european exports

مالی سال 2024-25 کے ابتدائی دس ماہ کے دوران پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں 8.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2024 سے اپریل 2025 کے درمیان یورپی منڈیوں کو برآمدات کا حجم 7.55 ارب امریکی ڈالر رہا، جو […]

وزیر خزانہ نے مالی گنجائش کے مطابق ریلیف دینے کی وضاحت کردی 

وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ کے بعد ہونے والی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ تنخواہ دار طبقے اور پنشنرز کو ریلیف فراہم کیا جائے، تاہم موجودہ مالی صورتحال میں فیصلے صرف دستیاب وسائل کے مطابق ہی ممکن ہیں۔ پریس کانفرنس اسلام آباد میں وزارتِ خزانہ کے […]

نامناسب لباس، عتیقہ اوڈھو ساتھی اداکار پر برس پڑیں

Atiqa odh

یہ گفتگو ایک آن لائن شو میں ہوئی جس میں عتیقہ اوڈھو کے ہمراہ نادیہ خان اور مرینہ خان بھی شریک تھیں۔ دورانِ گفتگو عتیقہ نے علی رضا کے نیم کھلے قمیص کے انداز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ خواتین فنکاراؤں کو ہمیشہ لباس کے حوالے سے سخت ہدایات دی جاتی ہیں، لیکن مردوں […]

امیگریشن چھاپوں کے خلاف احتجاج، لاس اینجلس میں کرفیو نافذ، ٹیکساس میں نیشنل گارڈز تعینات

Protesters arrested

امیگریشن چھاپوں کے خلاف جاری مظاہروں کے پیش نظر لاس اینجلس میں لوٹ مار اور پرتشدد واقعات کے بعد میئر کیرن بیس نے شہر کے وسطی علاقے میں جزوی کرفیو نافذ کر دیا ہے، جبکہ ریاست ٹیکساس میں گورنر نے مظاہروں سے قبل نیشنل گارڈز تعینات کر دیا ہے۔ پولیس نے کرفیو کے دوران مظاہرین […]