فخر زمان کی جگہ امام الحق پاکستانی ٹیم میں شامل

New batter

بھارت کیخلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی دبئی میں اہم بیٹھک ہوئی ہے، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بابراعظم ہی پاکستان کی اننگز کا آغاز کریں گے۔ ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے فخر زمان کی جگہ ٹیم میں امام الحق کو موقع فراہم کیا جائے گا۔ فہیم اشرف کو ٹیم […]

یو اے ای میں تاریخ کی سب سے بڑی 1.5 ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری

Bybit

متحدہ عرب امارات میں یہ اپنی طرز کی پہلی آن لائن چوری ہے جس میں ہیکرز نے پہلی ہی کوشش میں 1.5 ارب ڈالر بٹور لیے ہیں جبکہ آخری مرتبہ مارچ 2022 میں 620 ملین ڈالر آن لائن چورائے گئے تھے۔ ہیکرز نے دبئی کی ایکسچینج کمپنی “بائیبٹ” کو نشانہ بنایا ہے جس کے آن […]

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے کے متعلق بڑی پیشگوئیاں

Match

چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ معروف بھارتی بابا “ابھے سنگھ” نے پاکستان کی فتح کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرتبہ بھارت نہیں جیتے گا۔ پاک بھارت میچ کے حوالے سے پیشگوئی کرنے میں سابق کرکٹرز بھی پیچھے […]

اسرائیل نے 6 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر کر دی

Reproduction

اسرائیلی وزیرعظم نیتن یاہو نے حماس کی جانب سے 6 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 600 فلسطینی قیدیوں کے رہائی کے عمل کو موخر کر دیا ہے۔ حماس نے گزشتہ روز جنگ بندی معاہدے کے تحت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا تھا جس کے بدلے اسرائیل کو بھی 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو […]

پی ٹی آئی رہنماؤں نے چیف جسٹس کو جیل حکام کی شکایت لگادی، ملاقات میں کیا کہا؟

Supreme

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے دوران شکایات کے انبار لگا دیے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائے جانے کا شکوہ کر دیا۔ چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا کہنا تھا گزشتہ جیل ٹرائل […]

جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں فاتحانہ آغاز، افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی

De zoori

چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے 316 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 208 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ 28 رنز […]

امریکی سینیٹ کا ایف بی آئی ڈائریکٹر کے لیے کیش پٹیل کو گرین سگنل

Fbi bb

امریکہ کی سینیٹ نے کیش پٹیل کی 9ویں ایف بی آئی ڈائریکٹر کے طور پر تعیناتی کی توثیق کر دی ہے، کیش پٹیل کو 49 کے مقابلے میں 51 ووٹوں سے عہدے کے لیے موزوں قرار دیا گیا۔ کیش پٹیل بھارتی نژاد امریکی ہیں اور ان کا پورا نام “کشیپ پرمود ونود پٹیل” ہے ۔ […]

اسرائیل: تین بسوں میں تین دھماکے، بارودی مواد برآمد

Isreal blast b

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے جنوبی علاقے “بت یام” میں تین بسوں میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے ریموٹ کنٹرول سے کیے گئے۔ اسرائیلی فوج نے دھماکوں کے بعد مغربی کنارے میں دہشتگرد کارروائیاں تیز کر دی ہیں، پولیس ترجمان آسی کے بعد دھماکوں کے بعد […]

آرمی چیف کا برطانیہ میں وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ

Army chief b

پاک فوج کے سپہ سالار جو ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں نے وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنر ل سید عاصم منیر نے برطانوی آرمی چیف جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر وار منسٹر اور لاک ہل گیریژن کا […]

حماس امن معاہدے کی پاسداری کو یقینی بنائے: امریکہ کی وارننگ

Adam

صدر ٹرمپ کے اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کے تبادلے کے حوالے سے خصوصی سفیر ایڈم بوہلر نے حماس کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امن معاہدے کی پاسداری کو برقرار رکھے اور اسرائیلی یرغمالیوں کی وہی نعشیں اسرائیل کے حوالے کرے جوکہ ان کے قبضے میں ہیں۔ سی این این سے […]