اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے, مرکز کوہ ہندوکش تھا

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور، چترال، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں زلزلہ محسوس کیا گیا۔ اس کے علاوہ راولپنڈی اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ صوابی، مرادن، ڈیرہ اسماعیل خان میں زلزلہ آیا جس سے لوگوں میں خوف […]
انگلینڈ میں اسٹیڈیم بھرے، پاکستان میں خالی کیوں ہیں؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ریڈٹ‘ پر ایک صارف نے انگلینڈ اور پاکستان میں کرکٹ میچز کی حاضری کے فرق پر ایک پوسٹ کی ہے۔ پاک کرکٹ نامی اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی جس میں سوال اٹھایا گیا کہ انگلینڈ میں تماشائیوں کی تعداد پاکستان کے مقابلے میں کیوں زیادہ ہوتی ہے حالانکہ وہاں کرکٹ اتنی […]
انڈیا کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا کئی شہروں کو الرٹ جاری

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آئندہ 72 گھنٹوں میں انڈیا کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریائے ستلج اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کے خدشے کے بارے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم […]
مودی کے خلاف احتجاج پر راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار

انڈین حکومت نے کانگریس کے رہنما اور قائد حزب اختلاف راہول گاندھی اور ان کی بہن پریانکا گاندھی کو گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاری اس وقت ہوئی جب راہول گاندھی اور دیگر اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کر رہے تھے۔ انڈین میڈیا کے مطابق راہول گاندھی تقریباً 300 اپوزیشن اراکین […]
عبد الرزاق یا ویرات کوہلی، تمنا بھاٹیہ کے ساتھ کون تعلق میں تھا؟

معروف ساؤتھ انڈین اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انڈین کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی اور پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ معروف اداکارہ نے حالیہ ایک انٹرویو میں ان افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا اور وضاحت دی کہ ان […]
مودی کی ‘پاکستانی بہن’ نے راکھی تیار کر لی، وزیراعظم ہاؤس سے دعوت کا انتظار

پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والی قمر محسن شیخ نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کو راکھی باندھنے کے لیے دو ہاتھ سے بنی ہوئی راکھیاں تیار کر لی ہیں۔ قمر محسن شیخ 1981 میں انڈیا منتقل ہو گئی تھی اور تب سے ہر سال وزیراعظم مودی کو راکھی باندھ رہی ہیں۔ ان کا […]
پاکستان کی فضائی قوت میں Z-10ME ہیلی کاپٹر کا اضافہ، کیا خصوصیات ہیں؟

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ لی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ دورے کے دوران پاکستان آرمی کی فضائی قوت میں ایک اور اضافہ کیا گیا۔ جدید گن شپ […]
’اگر یہ بچی بول سکتی تو چیخ اٹھتی‘، غزہ میں والدین شیرخوار بچوں کو دودھ پلانے کے لیے خطرناک فیصلے کرنے پر مجبور

غزہ میں شیر خوار بچوں کے لیے فارمولا دودھ کی شدید قلت نے والدین کو خطرناک طریقے اپنانے پر مجبور کر دیا ہے۔ بھوک سے نڈھال بلکتے بچوں کو زندہ رکھنے کے لیے انہیں چنے پیس کر کھلائے جا رہے ہیں، جو ان کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ غزہ میں امداد […]
لیونل میسی کی واپسی، انٹر میامی نے لیگس کپ میں ایٹلس کو 2-1 سے شکست دے دی

فلوریڈا میں لیگس کپ کے افتتاحی میچ میں لیونل میسی کی دو شاندار اسسٹ کی بدولت انٹر میامی نے ایٹلس کو 2-1 سے شکست دے دی۔ میچ کا فیصلہ آخری لمحوں میں ہوا۔ یہ میسی کا پہلا میچ تھا اس کے بعد جب انہیں اور ان کے ساتھی جورڈی آلبا کو میجر لیگ ساکر (ایم […]
کس منہ سے آپ پاکستان سے کرکٹ کھیلیں گے؟ اسدالدین اویسی کا انڈین پارلیمنٹ میں سوال

انڈین پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر جاری بحث کے دوران ایوان میں پاکستان کے خلاف سخت بیانات دیے گئے ہیں۔ اسدالدین اویسی جو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما ہیں نے اس موقع پر سوال اٹھایا کہ جب انڈین حکومت پاکستان […]