ہارورڈ یونیورسٹی ٹرمپ انتظامیہ کے نشانے پر کیوں؟

ایک وقت تھا جب ہارورڈ یونیورسٹی کے چین سے مضبوط روابط اسے عالمی سطح پر علمی، مالی اور سفارتی وقار دلاتے تھے لیکن اب یہی تعلقات امریکی سیاسی حلقوں میں ہارورڈ کے لیے وبالِ جان بنتے جا رہے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے جمعرات کے روز ہارورڈ کی غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے کی اجازت […]
سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم سمیت تمام آبی منصوبے جلد مکمل کیے جائیں گے تاکہ انڈیا ان سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔ انہوں نے انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر ضمیر کی قیادت میں وفد نے وفاقی وزیر سے ملاقات کی، جس میں […]
اسکردو میں لاپتہ ’گجرات کے چار دوست جاں بحق‘، زیر استعمال گاڑی کھائی سے مل گئی،

اسکردو میں بلتستان روڈ پر افسوسناک حادثہ پیش آیا، گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کی گاڑی اور لاشیں اسکردو کے قریب استک گاؤں، روندو ویلی میں دریائے سندھ کے کنارے سے برآمد ہوئیں۔ حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے چاروں نوجوان 16 مئی سے لاپتہ تھے، جن کی تلاش کے لیے […]
ہیمبرگ اسٹیشن پر چاقو سے حملہ، 18 افراد زخمی، حملہ آور خاتون گرفتار

جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں گزشتہ روز شام کے وقت ریلوے اسٹیشن پر خاتون نے چاقو سے حملہ کر کے 18 افراد کو زخمی کر دیا۔ جرمن اخبار ‘بلڈ’ کے مطابق زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے جبکہ چھ دیگر افراد کو شدید زخم آئے ہیں۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک […]
آسٹریلیا میں بارشوں کے بعد سیلاب: پانچ افراد ہلاک، ہزاروں مکانات متاثر

آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں گزشتہ ہفتے ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی شدید سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی۔ اس سیلابی صورتحال میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10,000 سے زائد مکانات متاثر ہوئے۔ ہفتہ کے روز وزیر اعظم انتھونی البانیسی نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں […]
غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے: مزید 76 معصوم فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کو شدت دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے، اس بمباری کے نتیجے میں جمعہ کی صبح سے اب تک کم از کم 76 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے سب سے ہولناک حملہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر کیا گیا، عینی شاہدین کے […]
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی، طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ لاہور، نارووال، اٹک، جہلم، چکوال، میانوالی، سیالکوٹ میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔ خیبر […]
فوجی ترجمان کی پریس کانفرنس: ’انڈیا کو دوبارہ شوق پورا کرنا ہے تو آزما لے، ہم تیار ہیں‘

پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور وفاقی سیکرٹری داخلہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں انڈیا کی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کے ناقابل تردید شواہد پیش کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی سرپرستی کر […]
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی: 44 لاپتہ بچے بازیاب، تعلق کہاں سے ہے؟

پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) نے بچوں کے تحفظ کے حوالے سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے منشیات، جنسی استحصال، چائلڈ لیبر اور دیگر جرائم کا شکار 44 لاپتہ، گمشدہ اور گھروں سے بھاگے ہوئے بچوں کو بازیاب کروا لیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے زیر اہتمام بازیاب ہونے والے بچوں […]
انڈیا گذشتہ 20 سال سے دہشت گردی سپانسر کر رہا ہے، پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ انڈیا پاکستان میں ’گذشتہ 20 سال سے دہشت گردی سپانسر‘ کر رہا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان نے وفاقی سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک سلائڈ کے ذریعے 20 سالوں میں حملوں کی تفصیل […]