ناکامی پر خاموشی کیوں؟ یشونت سنہا نے مودی سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

انڈین سیاستدان اور سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے آپریشن سندور کے حوالے سے مودی حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ حکومت اپنے میڈیا کے ذریعے اس آپریشن کی ناکامی کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کے مطابق حکومت نے پاکستان فضائیہ کے ہاتھوں تباہ […]
غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 85 معصوم فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں شدت دیکھنے کو ملی ہے جس میں کم از کم 85 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ یہ حملے جمعرات کی صبح کے ابتدائی اوقات میں شروع ہوئے اور تاحال جاری ہیں، جس سے زخمیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 29 […]
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ سپارکو نے تاریخ سے متعلق پیش گوئی کردی

اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے بھی ذی الحج کے چاند کی رویت اور عید الاضحیٰ کی متوقع تاریخ کے حوالے سے پیش گوئی کردی۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ فلکیاتی ماڈلز کے مطابق ذوالحجہ کے نئے چاند کی پیدائش 27 مئی 2025 کو پاکستان معیاری وقت کے مطابق 08:02 بجے ہوگی۔ سپارکو نے […]
سونے کے نرخوں میں بڑی کمی
جمعرات 22 مئی کو مقامی اور عالمی سونے کی قیمتوں میں تبدیلی دیکھنے میں آئی، ملک بھر میں فی تولہ سونا اچانک 1900 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے پر آ گیا جبکہ 10 گرام سونا 1629 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 97 ہزار 925 روپے کا ہو گیا۔ عالمی […]
عمران خان کا ایک بار پھر پولی گراف اور فارنزک ٹیسٹ کرانے سے انکار

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی 13 رکنی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی، جہاں انہیں 9 مئی کے مقدمات کے سلسلے میں عمران خان سے تفتیش اور مختلف […]
دفاعی اخراجات کو تین گنا بڑھایا جائے، فیصل واوڈا

سینیٹ اجلاس میں سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے ملک کے دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے تجویز پیش کی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ترقیاتی بجٹ کو وقتی طور پر روک کر دفاعی اخراجات کو تین گنا بڑھایا جائے اور تمام سیکیورٹی فورسز کی تنخواہوں کو دوگنا کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا […]
مخصوص نشستوں کا کیس: بینچ پر اعتراضات مسترد، لائیو سٹریمنگ کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان میں مخصوص نشستوں کے تنازع پر آئینی بینچ نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کی متفرق درخواستوں پر مختصر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے بینچ کی تشکیل پر اٹھائے گئے اعتراضات یکسر مسترد کر دیے جبکہ 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق درخواستوں کے فیصلے کے بعد سماعت کرنے […]
دہشت گردوں کو واپس آنے کی اجازت دینے کا خمیازہ آج ملک کو بھگتنا پڑ رہا ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے گزشتہ روز خضدار میں بچوں پر ہونے والے حملے کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست ایسی کارروائیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے اس ناسور کا مکمل خاتمہ قومی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے۔ نائب وزیر […]
پنجاب میں شدید ہیٹ ویو کا خدشہ: ’ بچے، بزرگ اور بیمار گھر سے باہر نہ جائیں‘

ملتان اور ڈی جی خان میں آج سے شدید ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا بھی اس کی زد میں آ سکتے ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انتظامیہ اور عوام کو فوری طور پر الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ انہوں […]
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری: مزید 125معصوم فلسطینوں کو شہید

اس کے علاوہ اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ میں بربریت اور انسانی امداد کی بندش کا سلسلہ رک نہ سکا۔ پانی کی ایک ایک بوند کو ترستے فلسطینیوں پر مسلسل حملے جاری ہیں۔ تازہ ترین حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں میں کم از کم 125 فلسطینی شہید جبکہ 300 سے زائد زخمی ہو […]