لائن آف کنٹرول پر جشن کا سماں: ’پاک فوج نے انڈیا کے مسلمانوں کو زندہ رہنے کا حوصلہ دیا ہے‘

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں یوم تشکر کے موقع پر ایک بڑی ریلی سراں پہنچی جہاں شرکاء نے پاک فوج کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کیے۔ ریلی آرمی کیمپ کے سامنے پہنچی تو فضا “پاک فوج زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھی۔ عوام کی جانب سے […]
غزہ پر اسرائیلی بمباری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت مزید 21 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ تھما نہیں، ہفتے کی صبح ہونے والی بمباری میں بچوں سمیت 21 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق غزہ سٹی کے صبرہ محلے میں قائم ایک خیمے پر اسرائیلی جنگی طیارے نے اچانک بمباری کی، جس کے نتیجے میں طلیب خاندان کے 5 […]
افغانستان میں موسیقی اور گانے پر پابندی، طالبان نے 14 افراد گرفتار کر لیے

طالبان حکام نے شمالی افغانستان کے صوبہ تخار کے دارالحکومت میں جمعرات کی رات ایک خفیہ محفل موسیقی پر چھاپہ مار کر 14 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق یہ افراد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک رہائشی مکان میں جمع ہوئے تھے جہاں موسیقی بجائی جا رہی تھی اور […]
’میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے، ماں دیکھی ہے‘، ماؤں کا عالمی دن

ماں، وہ ہستی جس کی شفقت، خلوص اور قربانی کا نعم البدل ممکن نہیں، اسی عظیم رشتے کو سلام پیش کرنے کیلئے آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ماں کی عظمت اجاگر کرنے کے اس دن کا مقصد اس بے غرض رشتے کی قدر، احترام […]
کوئٹہ میں پاکستانی کھلاڑی محمد وسیم نے انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹل اپنے نام کر لیا

کوئٹہ کی سرزمین پر پہلی بار سجی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ، جہاں باکسنگ کے عالمی میدان کے بڑے نام اکھٹے ہوئے، اور پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ناقابلِ یقین کارکردگی کے ساتھ ڈبلیو بی اے ورلڈ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پولو گراؤنڈ کوئٹہ میں ہونے والی اس چیمپئن شپ کا انعقاد ورلڈ […]
انڈیا-پاکستان کشیدگی: چین کو انٹیلیجنس کا سنہری موقع مل گیا

انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے محاذ پر بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خطے میں انٹیلیجنس جنگ کو جنم دے دیا ہے جہاں چین اس صورتحال سے غیرمعمولی معلومات حاصل کرنے کے لیے متحرک ہو چکا ہے۔ سیکیورٹی ماہرین اور سفارتی ذرائع کے مطابق چین نے حالیہ برسوں میں اپنی عسکری صلاحیتوں کو اس حد […]
آغا خان پنجم پرنس رحیم کی پاکستان انڈیا کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر آغا خان پنجم، پرنس رحیم نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان تناؤ کے خاتمے کیلئے ثالثی کی باضابطہ پیشکش کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پرنس رحیم نے اس حوالے سے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کو خطوط ارسال کیے ہیں، جن میں امن […]
پاکستان کی فضائی حدود کل دوپہر 12 بجے تک بند

پاکستان اور انڈیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے صورتحال کو مزید نازک بنا دیا ہے جس کے پیش نظر پاکستان نے اپنی فضائی حدود کل دوپہر 12 بجے تک مکمل طور پر بند کر دی ہیں۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا ہے۔ ذرائع […]
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی پے رول پر رہائی کی درخواست مسترد

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا یافتہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی پے رول پر رہائی کی درخواست کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ واپس کر دیا ہے۔ درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر […]
انڈیا کی مذہبی منافرت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے: رمیش سنگھ اروڑہ

صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ننکانہ صاحب جیسے مقدس مقام پر مبینہ ڈرون حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا نے ایک بار پھر مذہبی منافرت کو ہوا دے کر […]