اگر معاملہ بڑھا تو ہم اگلے لیول کے لیے تیار ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ اگر معاملہ مزید آگے بڑھا تو پاکستان مکمل طور پر اگلے لیول کے لیے تیار ہے۔ نجی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انڈیا نے بظاہر امن کی بات کی ہے لیکن عملی طور پر جارحیت […]
پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے، جوابی کارروائی دفاعی حق کے تحت کی گئی: عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے برطانوی نشریاتی ادارے “بی بی سی” کو انٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے انڈیا کی جارحیت کے خلاف جو بھی قدم اٹھایا وہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اور صرف اپنے دفاع کے حق میں اٹھایا۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستان نے انڈین […]
انڈیا نے ہمارے لیے کوئی دوسرا راستہ نہیں چھوڑا، اب پاکستان خاموش نہیں رہے گا، اسحٰاق ڈار

پاکستان نے انڈٰیا کی مسلسل جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام اٹھا لیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ انڈٰیا نے پاکستان کو دفاع کے سوا کوئی اور راستہ نہیں چھوڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈٰیا حملوں کے نتیجے میں پاکستان کے 35 افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ اب تک […]
انڈیا کے 32 ہوائی اڈے 14 مئی تک بند، فضائی سرگرمیاں معطل

پاکستان کی جانب سے “آپریشن بنیان مرصوص” کے آغاز کے بعد انڈیا میں ہنگامی اقدامات کا سلسلہ تیز ہوگیا، انڈین وزارت شہری ہوا بازی نے شمالی اور مغربی انڈیا کے 32 ہوائی اڈے 14 مئی تک بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایئر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا (AAI) اور متعلقہ ایوی ایشن حکام کی جانب […]
جماعت اسلامی، حکومت اور فوج کے شانہ بشانہ ہے، حافظ نعیم الرحمنٰ

وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتہ کی صبح امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کو ٹیلیفون کیا اور انہیں انڈٰیا کی جانب سے کیے گئے حملے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے انڈیا کو دیے گئے فوری اور مؤثر جواب سے بھی حافظ نعیم کو […]
‘آپریشن بنیان المرصوص’ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انڈٰیا کی بزدلانہ جارحیت کا پاکستان کی جانب سے دیا گیا جواب صرف جوابی کارروائی نہیں بلکہ ایک تاریخی اعلان ہے جسے تاریخ سنہری حروف سے لکھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ “آپریشن بنیان المرصوص” کے تحت دشمن کو جس انداز میں منہ توڑ جواب دیا […]
دشمن کو ایسا سبق سکھائیں گے جو نسلیں یاد رکھیں گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انڈٰیا نے ہمیشہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ داداگیری کی، مگر پاکستان نے حالیہ کارروائی میں اسے منہ توڑ جواب دے کر خاموش کروا دیا ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا […]
جاپانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، امن کیلئے مذاکرات پر زور

انڈیا کی جانب سے حالیہ جارحیت پر عالمی سطح پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، چائنہ، امریکا اور عرب امارات کے بعد اب جاپان نے بھی پاک انڈیا کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری مذاکرات پر زور دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم […]
انڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ثبوت پیش کردیے

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے انڈین جھوٹے پروپیگنڈے کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے فوری بعد انڈیا نے اس کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا۔ پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا […]
اطمینان رکھیں، انڈیا کو جواب دینے کے لیے دو سو فیصد تیار ہیں، خواجہ محمد آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر تقریر میں کہا کہ پاکستان اپنی سلامتی پر کسی قسم کا دباؤ برداشت نہیں کرے گا اور دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے “200 فیصد تیار“ ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا ’’ہماری بہادر افواج نے […]