اطمینان رکھیں، انڈیا کو جواب دینے کے لیے دو سو فیصد تیار ہیں، خواجہ محمد آصف

Khawaja asif

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر تقریر میں کہا کہ پاکستان اپنی سلامتی پر کسی قسم کا دباؤ برداشت نہیں کرے گا اور دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے “200 فیصد تیار“ ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا ’’ہماری بہادر افواج نے […]

’عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے‘ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ہائیکورٹ میں رہائی کی درخواست دائر کر دی

Ali ameen ganda pur angry

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زندگی شدید خطرے میں ہے۔ انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی پیرول پر رہائی کے لیے باضابطہ درخواست دائر کر دی ہے جسے لطیف کھوسہ اور شہباز […]

پاکستان اور سکھوں کا رشتہ ناخن اور گوشت جیسا ہے، سردار رمیش سنگھ اروڑا

Ramesh singh arora

پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے پاکستان اور سکھ برادری کے درمیان تعلق کو ’’ناخن اور گوشت‘‘ کے رشتے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ سکھوں کو عزت، محبت اور احترام دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کے دوران میزبان تجزیہ نگار حامد […]

پاکستانی حملوں کا خوف، انڈیا نے آئی پی ایل ملتوی کردی

Ipl

انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آج اعلان کیا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر آئی پی ایل 2025 کو فوری طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ انڈین فوج کی جانب سے ‘آپریشن سندور’ کے آغاز کے بعد کیا گیا، جس کے نتیجے […]

انڈیا کی جانب سے پنڈی اسٹیڈیم پر حملے کی سازش، پی ایس ایل سیزن 10 کے باقی میچز یو اے ای منتقل

Mohsin naqvi feature overall

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو ممکنہ طور پر انڈین حملے کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی، جس کا مقصد ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 10 کو سبوتاژ کرنا تھا۔ محسن نقوی نے اس اقدام کو انتہائی سنگین […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، 24 گھنٹوں میں 106 فلسطینی شہید

Females crying

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں تیزی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 106 فلسطینی شہید اور 350 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیارے رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں اور بنیادی تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں۔ جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج اور حماس کے عسکری ونگ، […]

حافظ نعیم الرحمٰن کی جماعت اسلامی کے رضاکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

Hafiz naemi

انڈین فضائی حملے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا سخت ردعمل سامنے آ گیا۔ جاری کردہ ویڈیو بیان میں انہوں نے قومی یکجہتی اور فوری تیاری کی ضرورت پر زور دیا۔ حافظ نعیم نے پاکستان ایئر فورس کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی کے رضاکاروں کو الرٹ رہنے […]

انڈین فضائی حملے کے بعد پاکستان میں ‘ایکس’ سروس بحال کردی گئی

Twiter

پاکستان میں سماجی رابطے کا معروف پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) بالآخر 7 مئی 2025 کو ایک سال سے زائد عرصے بعد دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ فروری 2024 میں بند کی گئی اس سروس کی بحالی کو ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ صارفین اب بغیر کسی وی پی این یا […]

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ’پاکستان اپنے دفاع کے لیے ہرممکن اقدام اٹھائے گا‘

Alamia

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں انڈٰیا کی حالیہ فضائی جارحیت، شہریوں کی شہادت اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے پر غور کیا گیا اور اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق انڈیا نے مظفرآباد، کوٹلی، سیالکوٹ اور بہاولپور سمیت مختلف […]

کیا صحت بخش غذا آپ کو بیمار کر رہی ہے؟

C03d1bc6 5dbc 4b32 80cd 01c89fcd57a1

کیا آپ صحت مند غذا کا استعمال کر رہے ہیں لیکن پھر بھی پیٹ میں گیس، تھکن اور نظامِ ہضم کی خرابی جیسے مسائل سے دوچار ہے؟ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بظاہر صحت بخش سمجھے جانے والے کھانے درحقیقت آپ کی صحت بگاڑ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کئی “ہیلتھی” لیبل والے اشیاء […]