انڈین فورسز کے حملے سے 26 شہری شہید، نیلم جہلم منصوبے کو بھی نشانہ بنایا گیا، ترجمان پاک فوج

انڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف بلااشتعال اور بزدلانہ فضائی حملوں میں 26 شہری شہید اور 46 زخمی ہو گئے جبکہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے میں نوسیری ڈیم کو نقصان پہنچا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اسلام آباد […]
پاکستان پر حملے کے بعد انڈیا نے کرتارپور راہداری بند کر دی

انڈیا نے بدھ کے روز اچانک کرتارپور راہداری کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا، جس کے بعد سکھ یاتریوں کی آمد پر پابندی عائد ہو گئی۔ یہ فیصلہ انڈیا کی طرف سے پاکستان پر حالیہ فضائی حملے کے بعد آیا ہے جسے پاکستانی حکام نے “بزدلانہ اور اشتعال انگیز” قرار دیا ہے۔ […]
انڈین فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا دیا

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر آج انڈین فوج نے چورا کمپلیکس کے مقام پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست کا اعتراف کر لیا۔ یہ اقدام پاکستان آرمی کی زبردست جوابی کارروائی کے بعد سامنے آیا، جس میں پاک آرمی نے انڈین فورسز کے 5 جنگی طیارے مار گرائے گئے اور متعدد فوجی […]
پاکستان پر انڈین فوجی جارحیت، عالمی ردعمل بھی سامنے آگیا

چین نے انڈیا کی جانب سے پاکستان پر کی گئی فوجی جارحیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ “انڈیا اور پاکستان ہمسایہ ممالک ہیں اور انہیں تحمل سے کام لینا چاہیے۔” انہوں نے دونوں فریقوں کو […]
بلا اشتعال حملہ ہرگز بے جواب نہیں رہے گا، فیصلہ کن ردعمل جاری ہے، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈیا کی جانب سے پاکستان کے پانچ مقامات پر کیے گئے حملے کو “بزدلانہ جارحیت” قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ “یہ بلا اشتعال حملہ ہرگز بے جواب نہیں رہے گا، فیصلہ کن ردعمل جاری ہے۔” وزیراعظم نے قوم سے کہا کہ “پاکستان […]
انڈین فورسز کی جارحیت: پاکستان میں 6 مقامات پر 24 حملوں میں 8 افراد شہید، 35 زخمی

منگل کی رات انڈٰیا نے پاکستان کے چھ مقامات پر مختلف ہتھیاروں سے 24 حملے کر کے امن کو پامال کیا، جس کے نتیجے میں 8 معصوم شہری شہید اور 35 زخمی ہوئے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں ان بزدلانہ حملوں […]
ہیول H6 فیس لفٹ: جدید ڈیزائن اور ہائبرڈ آپشنز کے ساتھ پاکستان میں لانچ

پاکستان میں KIA اسپورٹیج اور Hyundai ٹوسان کی حالیہ ہائبرڈ لانچز کے بعد ہیول H6 فیس لفٹ کی آمد نے مقامی مارکیٹ میں مسابقت کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔ نئی H6 فیس لفٹ تین ویرینٹس میں دستیاب ہے، جن میں 1.5T، 2.0T اور HEV (ہائبرڈ) شامل ہیں اور تینوں ماڈلز میں بیرونی و […]
روس صدارتی انتخاب میں مداخلت کی کوشش کر رہا ہے، پولینڈ

پولینڈ کے وفاقی وزیر برائے ڈیجیٹل امور نے خبردار کیا ہے کہ روس کی جانب سے پولینڈ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی ایک غیر معمولی اور منظم کوشش جاری ہے جو ملک کی سلامتی اور جمہوری عمل کے لیے شدید خطرہ بن چکی ہے۔ منگل کے روز ایک دفاعی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]
قدامت پسند رہنما فریڈرک مرز، نازک حالات میں بھی جرمنی کے چانسلر بننے کے لیے تیار

کنزرویٹو پارٹی کے رہنما فریڈرک مرز جرمنی کے نئے چانسلر کے طور پرحلف اٹھانے والے ہیں۔ جبکہ ملک میں معیشت کی صورتحال انتہائی نازک ہے۔ جرمنی ایک طرف معشیت مندی کی جنگ لڑرہا ہے تو دوسری جانب اعلیٰ سکیورٹی اتحادی امریکا کے ساتھ تعلقات کی لڑائی لڑنے میں مصروف ہیں۔ قانون سازوں کی طرف امید […]
پہلگام واقعہ: ’اقوام متحدہ میں انڈیا اپنے الزامات ثابت نہیں کرسکا،

پہلگام واقعہ پر پاکستان نے انڈیا کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دنیا کی پانچوں بڑی طاقتوں نے پاکستان کے مؤقف کی کھل کر حمایت کی ہے۔ انڈیا کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کو بنیاد بنا کر […]