کس منہ سے آپ پاکستان سے کرکٹ کھیلیں گے؟ اسدالدین اویسی کا انڈین پارلیمنٹ میں سوال

انڈین پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر جاری بحث کے دوران ایوان میں پاکستان کے خلاف سخت بیانات دیے گئے ہیں۔ اسدالدین اویسی جو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما ہیں نے اس موقع پر سوال اٹھایا کہ جب انڈین حکومت پاکستان […]
آئی ایم ایف نے پاکستان میں ’پانچ سال پرانی گاڑیوں‘ کی درآمد کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد پاکستان میں پانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وزارت تجارت نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو اس فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پالیسی کا اطلاق ذاتی اور تجارتی دونوں اقسام کی گاڑیوں پر ہوگا۔ حکام […]
ڈونلڈ ٹرمپ کا اسکاٹ لینڈ کا دورہ، سکیورٹی ہائی الرٹ، مظاہروں کی اطلاعات

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چار روزہ دورے پر اسکاٹ لینڈ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اپنے ذاتی گالف کورسز کا معائنہ کریں گے۔ خبر رساں ادارے اسکاٹسمین کے مطابق ٹرمپ اسکاٹ لینڈ کے مغربی علاقے میں واقع اپنے گالف ریزورٹ ٹرن بیری میں قیام پذیر ہیں۔ ان کے دورے کے دوران سکیورٹی ہائی الرٹ […]
ایشیا کپ 2025 کے شیدول کا اعلان، میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ ستمبر میں یو اے ای میں ہو گا، شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ قومی کھیلوں کی فیڈریشنز انڈیا میں منعقدہ مقابلوں میں خود سے کمٹمنٹ نہیں کریں گی۔ اس فیصلے سے متعلق […]
شہری کی برہنہ تصویر بنانا گوگل کو مہنگا پڑ گیا، بھاری جرمانہ عائد

ارجنٹینا کی اپیلز کورٹ نے ایک شہری کی برہنہ حالت میں تصویر بننے کے معاملے میں گوگل کو تقریباً 12500 امریکی ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ یہ واقعہ 2015 میں پیش آیا جب گوگل اسٹریٹ ویو کیمرہ نے ایک پولیس افسر کے گھر کے صحن میں اس وقت تصویر بنا لی […]
قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی، اطلاق کب ہو گا؟

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کر دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے نئے منافع کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اور اسپیشل سیونگ اکاؤنٹس پر سالانہ منافع 10.6 فیصد سے کم ہو کر 10.4 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ […]
’ایران کی یورپی ممالک سے ملاقاتیں‘ کیا امریکا کی پابندیاں روک پائیں گی؟

ایران، یورپی یونین اور ’ای تھری‘ (فرانس، برطانیہ اور جرمنی) کے وفود استنبول میں ایرانی قونصلیٹ پہنچے جہاں انہوں نے ملاقات کی۔ یہ اہم مذاکرات جاری ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے جوہری نگران ادارے (IAEA) کا کہنا ہے کہ یہ بات چیت جوہری معائنوں کی بحالی کے لیے ایک موقع فراہم کر سکتی ہے۔ ایران، جرمنی، […]
’عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر حملے‘، پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ سہیل رفیق نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں اور کہا ہے کہ انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ لاہور کینٹ کچہری میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے کی […]
ایئر عربیہ نے ملتان اور فیصل آباد کے لیے پروازوں میں اضافہ کر دیا

ایئر عربیہ ابوظہبی، جو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت کی پہلی کم لاگت ایئر لائن ہے، نے پاکستان میں اپنی پروازوں کے دائرہ کار کو وسعت دیتے ہوئے فیصل آباد اور ملتان کے لیے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایئرلائن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گنجائش میں اضافہ متحدہ […]
محسن نقوی کی صدارت میں اے سی سی کا سالانہ اجلاس مکمل: ’ایشیا کپ کی تاریخوں کا جلد اعلان کیا جائے گا‘

ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ڈھاکہ میں صدر محسن نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تمام 25 رکن ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں کرکٹ سے متعلق مختلف امور پر مشاورت کی گئی اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]