چین اور امریکا کی کشمکش میں پاکستانی معیشت کی سمت کیا ہے؟

دنیا کی دو بڑی معیشتوں میں چین اور امریکا کا نام سرِفہرست آتا ہے۔ ان کے درمیان جاری تجارتی کشمکش نے عالمی اقتصادی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ صدارت کا حلف لینے کے کچھ دن بعد ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام چھوٹے بڑے ممالک پر ٹیرف عائد کرتے ہوئے یہ اعلان […]
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے انڈین حریف کو ناک آؤٹ کر دیا

تھائی لینڈ کے باکسنگ رنگ میں پاکستان کے نوجوان باکسر شہیر آفریدی نے ایسی دھاک بٹھائی کہ انڈین باکسر ترجوت سنگھ باوا کو تیسرے ہی راؤنڈ میں لڑکھڑا کر گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے۔ بین الاقوامی رینکنگ فائٹ میں یہ مقابلہ پاک-انڈیا روایتی حریفوں کے درمیان نہایت سنسنی خیز ثابت ہوا لیکن شہیر کی برق رفتاری […]
یورپی یونین کے ٹیلی فونک رابطے، پاکستان انڈیا کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش

جنوبی ایشیا ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جب یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کاجا کلاس نے پاکستان اور انڈیا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے میں خطے میں امن و استحکام کے لیے تحمل اور بات چیت پر زور دیا۔ یہ رابطہ ایسے وقت پر کیا گیا جب […]
ہفتے میں صرف دو دن کام، ایسا کہاں ہوگا؟

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور اگر بل گیٹس کی بات سچ ثابت ہو گئی، تو ہماری زندگی کا روایتی پانچ دن کام کرنے والا معمول صرف تاریخ کی کتابوں کا حصہ رہ جائے گا۔ معروف ٹیکنالوجی ماہر اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) […]
پاکستان نے ابدالی میزاٸل کا کامیاب تجربہ کرلیا، آٸی ایس پی آر

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پاکستان نے ہفتے کے روز “ابدالی ویپن سسٹم” کا کامیاب تربیتی تجربہ کر کے دنیا کو ایک واضح پیغام دے دیا ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تربیتی تجربہ “ایکس انڈس” مشقوں کا حصہ تھا جس کا مقصد […]
جمعیت اہل حدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر انتقال کر گئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ، ممتاز عالم دین اور بزرگ سینیٹر پروفیسر ساجد میر طویل علالت کے بعد 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پروفیسر ساجد میر کچھ عرصے سے صحت کے مختلف مسائل کا شکار تھے جن میں مہروں کے آپریشن کے بعد لاحق پیچیدگیاں اور دل […]
پاکستان، انڈیا کشیدگی: کیا ہم جنگ کے دہانے پر ہیں؟

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی ایک نئی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ 22 اپریل کو انڈیا زیر انتظام کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں شدید تناؤ آیا ہے۔ انڈیا نے اس حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا […]
یورپی یونین کا ٹک ٹاک پر 600 ملین ڈالر جرمانہ عائد، صارفین کا ڈیٹا چین کیوں بھیجا؟

یورپی یونین نے چین کے مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم TikTok پر 530 ملین یورو، تقریباً 600 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا، یہ جرمانہ یورپی صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو چین منتقل کرنے اور اسے چینی حکام کی ممکنہ دسترس سے محفوظ نہ رکھنے کے الزام میں عائد کیا گیا۔ یہ اقدام یورپی تاریخ […]
جنوبی وزیرستان میں خفیہ آپریشن، چار دہشت گرد ہلاک، دو سیکیورٹی اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے برمل میں واقع کلوٹائی گاؤں جمعے کے روز اُس وقت میدانِ جنگ بن گیا جب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ایک حساس آپریشن کا آغاز کیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ایک رہائشی کمپاؤنڈ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا […]
‘ہم نے احتجاج کیا، پرتشدد ہوئے مگر یہ سب قیادت کے کہنے پر کیا’ پی ٹی ائی کارکن کا عدالت میں بیان

26 نومبر 2024 کو ہونے والے پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں نے نیا رُخ اختیار کر لیا ہے، جب انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیے گئے 82 کارکنوں نے کھلے عام اعتراف جرم کر لیا۔ یہ وہی مظاہرے تھے جنہوں نے راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں ہنگامہ برپا کیا پولیس و مظاہرین آمنے […]