کراکرم ہائی وے: مسافر بس کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق

کوہستان کی خطرناک اور تنگ سڑکوں پر ایک اور ہولناک سانحہ پیر کے روز کراکرم ہائی وے پر واقع میتا بانڈہ کے قریب ایک مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں تین خواتین اور چار معصوم بچے شامل تھے۔ گاڑی […]
اسرائیل نے غزہ میں امدادی سامان لے جانے والا جہاز تباہ کردیا

بین الاقوامی پانیوں میں مالٹا سے 17 ناٹیکل میل مشرق کی سمت، انسانی ہمدردی کی خاطر بھیجا جانے والا جہاز، ڈرون حملے کی زد میں آ گیا۔ یہ جہاز “فریڈم فلوٹیلا کولیشن” کا تھا جو دنیا بھر سے آئے 30 بہادر انسانی حقوق کے کارکنوں کو غزہ کی مظلوم اور محصور عوام کے لیے امداد […]
پاک انڈیا کشیدگی: ‘عمران خان کو فوری رہا کیا جائے’ پی ٹی آئی کا مطالبہ

خطے میں کشیدگی عروج پر ہے سرحدوں پر گھناؤنی سازشوں کی بو اور اندرونِ ملک قیادت کا خلاء ایسے نازک لمحے میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے بانی و سابق وزیرِاعظم عمران خان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا پُرزور مطالبہ کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز پی ٹی آئی کی […]
دفتر خارجہ کا انڈیا سے پاکستانیوں کی فوری واپسی کا مطالبہ

زندگی کے خواب آنکھوں میں سجائے، شفایابی کی امید لیے سینکڑوں پاکستانی شہری انڈیا پہنچے مگر ویزا منسوخی نے ان کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انڈیا میں ویزا منسوخی کے باعث متعدد پاکستانی نہ صرف شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں […]
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، بچوں اور عورتوں سمیت 31 معصوم فلسطینی شہید

غزہ آگ میں جل رہا ہے اور عالمی ضمیر خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔ اسرائیلی بمباری میں جمعرات کے روز مزید 31 فلسطینی شہید کر دیے گئے، جب کہ جمعے کی صبح مزید شہادتوں کی اطلاعات ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق مسلسل 60 دنوں سے اسرائیل نے غزہ پر امداد کی فراہمی بند […]
کراچی: گلشن حدید میں مسافر بس الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی

شہر قائد ایک بار پھر خوفناک حادثے کی زد میں آگیا، جب گلشن حدید کے قریب سمندری بابا مزار کے مقام پر ایک تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر الٹ گئی اور نتیجے میں 4 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے وقت بس میں […]
انڈیا نے اگر دریائے سندھ کی طرف دیکھا تو اس بار پانی نہیں، خون بہے گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انڈیا کی حالیہ دھمکیوں اور سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انڈیا نے دریائے سندھ پر حملہ کیا تو اس بار صرف پانی نہیں، خون بہے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں […]
پاکستان نے افغان ٹرکوں کو واہگہ کے راستے انڈیا جانے کی اجازت دے دی

پاکستان نے 150 افغان ٹرکوں کو واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا جانے کی اجازت دے دی۔ یہ فیصلہ نہ صرف انسانی ہمدردی کا مظہر ہے بلکہ خطے میں بدلتے ہوئے تعلقات کی نئی سمت کی نشاندہی بھی کرتا ہے۔ وزارتِ خارجہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے سفارت خانے کو جاری کردہ مراسلے میں واضح […]
جیلوں میں “سمارٹ لائبریری” کا آغاز، ہر قیدی کے لیے ایک کتاب پڑھنا لازمی قرار

پنجاب حکومت نے جیلوں کو صرف سزا کا مقام نہیں بلکہ اصلاح و فلاح کا مرکز بنانے کی طرف ایک بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے صوبے بھر کی تمام 44 جیلوں میں “سمارٹ لائبریری” منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، اور یہ صرف لائبریریاں نہیں بلکہ قیدیوں […]
غزہ پر حملوں کے خلاف احتجاج: ٹیکساس یونیورسٹی کے طلباء کا گورنر اور پولیس پر گرفتاریوں کے خلاف مقدمہ

یونیورسٹی آف ٹیکساس آستین کے پرامن طلباء اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف احتجاج کر رہے تھے تو اچانک ریاستی پولیس نے ان کا محآصرہ کرلیا۔ اب، ان ہی چار طلباء نے ریاستی گورنر گریگ ایبٹ، یونیورسٹی کے صدر جے ہارٹزل اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ان […]