میں پوپ بننا چاہتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ کا مذاق وائرل

Pop with trump

پوپ فرانسس، 88 سال کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ایک تاریخی اور باوقار مذہبی رہنما کی وفات پر کروڑوں افراد رنجیدہ ہیں، اور دنیا اس وقت سوگوار ہے، لیکن امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس موقع پر بھی سنجیدگی کا دامن چھوڑ دیا۔ گزشتہ روز جب صحافیوں نے ٹرمپ سے سوال […]

غزہ میں اسرائیل کی بمباری، بچوں اور عورتوں سمیت مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ کی زمین آج بھی خون سے تر ہے جہاں اسرائیل کی جانب سے مکمل ناکہ بندی کو ساٹھ دن بیت چکے ہیں۔ اس دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 61,700 سے تجاوز کر چکی ہے جن میں معصوم بچے، عورتیں اور بزرگ شامل ہیں۔ ہزاروں لاشیں ملبے تلے دبی ہیں اور دنیا کی […]

نفسیاتی حملے میں انڈیا کو شکست: ’پاک۔بھارت جنگ دبئی میں لڑی جائے‘

Social media

پاکستان اور انڈیا کے درمیان عملی جنگ ہونہ ہو مگر سوشل میڈیا پر نفسیاتی جنگ انڈیا ہار چکا ہے۔ دشمن ملک کی طرف سے کیے جانے والے اقدامات کو پاکستانیوں نے طنزومزاح کے طور پر لیا اور ایسی ایسی میمز بنائیں کہ انڈینز کے ’طوطے‘ اڑ گئے۔ پہلگام میں 26 انڈین سیاحوں کی ہلاکت کے […]

ابھی نندن کو چائے پلا کر واپس کیا تو دوسرا ابھی بھی ہمارے پاس ہے، ہماری باتیں الزام نہیں، حقائق ہیں، شاہد آفریدی

Shahid afridi

پہلگام حملے پر سابق پاکستانی کرکٹر اور قومی ہیرو شاہد آفریدی کی سچ پر مبنی دو ٹوک گفتگو نے انڈیا کے سیاسی و کرکٹ حلقوں میں زلزلہ برپا کر دیا۔ اُن کے بیان نے نہ صرف انڈین میڈیا کو جھنجھوڑا بلکہ بعض سابق انڈین کھلاڑیوں کو بھی بےچین کر دیا اور ان میں سب سے […]

کینیڈا میں جسٹن ٹروڈو کے جانشین مارک کارنی کون ہیں؟

Mark corney

مارک کارنی، دنیا کے دو بڑے مرکزی بینکوں کے سابق گورنر اب کینیڈا کے وزیرِاعظم بن چکے ہیں۔ ایک ایسا نام جو کبھی مالیاتی پالیسی کے بند دروازوں کے پیچھے کام کرتا تھا اب ملک کے سب سے بڑے سیاسی عہدے پر فائز ہے۔ مارک کارنی کا سفر ایک غیرمعمولی داستان ہے ایک معاشی ماہر […]

کشمیری ہماری جان کے دشمن بن چکے ہیں، اس کی وجہ ہماری اپنی حرکتیں ہیں، انڈین آرمی

Indian army

پہلگام میں ہونے والے حادثے کے بعد انڈین فوج میں شدید ہلچل مچ گئی۔ انڈین فوج نے اپنی بدترین انٹیلیجنس ناکامی کا اعتراف کیا ہے جس کے نتیجے میں ناردرن کمان کے کمانڈر، لیفٹیننٹ جنرل سچندرا کمار کو فوری طور پر برطرف کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف (اسٹریٹیجی) […]

اقوام متحدہ اجلاس: جعفر ایکسپریس حملے میں انڈین دہشت گردی کے ثبوت موجود ہیں، پاکستان

Jaffer exp

پاکستان نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمارے کے پاس مستند شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سانحے میں بیرونی مدد شامل تھی۔ اس واقعے میں کم از کم 30 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے اور متعدد افراد کو اغوا کیا […]

لاہور کی گلیوں میں سالوں پرانی روایت زندہ

Allah wala milk shop

لاہور کے تاریخی بھاٹی گیٹ کے اندر ایک چھوٹی سی دکان ہے، مگر اس کا نام بڑے بڑے ذائقوں پر بھاری ہے، “اللہ والا دودھ شاپ”۔ چالیس برس سے زیادہ عرصے سے یہ دکان خالص دودھ کی پہچان بنی ہوئی ہے جہاں نہ ملاوٹ ہے نہ دکھاوا، صرف خالص پن اور محبت سے لبریز خدمت۔ […]

پاک فوج نے انڈین جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا، کس مشن پر تھا؟

Indian qaud copter

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دشمن کی ایک اور ناپاک سازش پاک فوج کی مستعدی اور پیشہ ورانہ مہارت کے سامنے دم توڑ گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پیر کی صبح دشمن نے مناور سیکٹر میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کی کوشش کی، جسے […]

زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی: بی ایل اے کے 7 دہشت گرد ہلاک

Ispr

بلوچستان کے پُرخطر پہاڑی علاقے زیارت میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 7 خطرناک دہشت گرد واصلِ جہنم کر دیے گئے۔ چوتیر کے مقام پر سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے خفیہ اطلاع پر ہدف بنایا، جہاں دہشت […]