غزہ میں اسرائیل کے ڈرون حملے، 5 بچوں سمیت مزید 44 افراد شہید

Palistinian killed

غزہ کی صبح ایک اور قیامت لے کر آئی جب اسرائیلی افواج نے فضاء سے ظلم برسانا شروع کیا۔ ڈرون حملے میں آسمان سے آگ برسی اور پانچ معصوم پھول کچلے گئے۔ ان بچوں کی آخری چیخیں بھی شاید عالمی ضمیر کو جگا نہ سکیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پورے دن جاری رہنے والے […]

لکی مروت میں دہشت گردوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

Ctd forrce

لکی مروت میں رات گئے بیگو خیل کا علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور دھماکے سے گونج اٹھا جب دہشتگردوں نے اچانک امن کمیٹی پر حملہ کر دیا۔ بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشتگردوں نے رات کی تاریکی کو جنگ کا میدان بنا ڈالا اور امن کمیٹی کے بہادر اراکین نے بھی دلیرانہ مزاحمت کرتے ہوئے بھرپور […]

محمود غزنوی اور آریائی فریب کا پردہ فاش

Mehmood ghaznavi

وسیم بھٹی صاحب لگتا ہے کسی نے دھوکے سے آپ کو گئو متر پلادیا ہے یا آپ نے خود جوش عقیدت میں نوش فرمالیا ہے جس کے اثرات ظاہر ہورہے ہیں۔ جس ہندوتوا اور سومناتھ مندر کی آپ بات کررہے ہیں یہ آریاؤں کا تخلیق کردہ مذہب تھا اور آریا تو خود invaders تھے جنہوں […]

روس نے راتوں رات یوکرین کے 91 ڈرونز تباہ کردیے

Russian drone

روسی فضاؤں میں گزشتہ رات ایک خطرناک ڈرون حملوں کی لہر دیکھی گئی، جب یوکرین کی جانب سے بھیجے گئے 91 ڈرونز کو روسی فضائی دفاع نے ہدف بنا کر تباہ کر دیا۔ وزارت دفاع کے مطابق سب سے زیادہ 40 ڈرونز سرحدی علاقے کورسک میں مار گرائے گئے، جہاں حال ہی میں صدر ولادیمیر […]

کینیڈا انتخابات: مارک کارنی نئے وزیر اعظم نامزد

Canadian libral party

کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرل پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں، جس کے بعد وزیراعظم مارک کارنی نے پارٹی کی کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ 72 سالہ ڈوروتھی گوبالٹ نے مٹھائی کا ٹکڑا منہ میں ڈالتے ہوئے کہا کہ “اب کوئی ہمیں 51واں ریاست نہیں کہہ سکے گا۔ ہم کینیڈا ہیں […]

فلسطین، مقبوضہ کشمیرکے حوالے سے او آئی سی کا مؤقف غیر مؤثر کیوں ہے؟

Website web image logo (3) recovered recovered recovered recovered recovered recovered recovered recovered recovered recovered recovered recovered

جب 1969 میں اسلامی تعاون تنظیم یعنی او آئی سی کا قیام عمل میں آیا تو اس کا مقصد یہ تھا کہ مسلم دنیا کے مسائل کو یکجا انداز میں اجاگر کیا جائے اور ان کے لیے اجتماعی طور پر عملی اقدامات کیے جائیں۔ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت ہو یا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم، […]

انڈیا کا جنگی جنون: مودی سرکار نے فرانس کے ساتھ 63 ہزار کروڑ میں رافیل-ایم طیاروں کا معاہدہ کرلیا

Rafel

پہلگام حملہ، انڈٰیا کی جانب سے جس کا الزام روایتی انداز میں پاکستان پر تھوپنے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے، انڈٰیا نے اپنے جنگی جنون کی ایک اور شرمناک مثال قائم کر دی۔ پیر کے روز انڈیا نے فرانس کے ساتھ 63,000 کروڑ روپے کا معاہدہ طے کیا ہے جس کے تحت 26 رافیل-ایم […]

وانا میں امن کمیٹی دفتر کے باہر دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 16 زخمی

Wana

وانا میں امن کمیٹی دفتر کے باہر زور دار دھماکہ ہوا۔ اس واقعے میں سات افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی شدت اس قدر تھی کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق امن کمیٹی کے دو ارکان، تحصیل […]

فواد خان کی فلم ‘ابیر گلال’ پر انڈیا میں پابندی عائد

Abir gulal

انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلقات نے ایک اور ثقافتی تخلیق کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ انڈین فلم “ابیر گلاب” اب انڈیا میں پابندی کے خطرے سے دوچار ہو چکی ہے۔ اس فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور اس فلم کا ریلیز مئی میں طے تھا، […]

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60 سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے، وزیر خزانہ اورنگزیب کا دعویٰ 

Finance ministe of pakistan

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ہارورڈ یونیورسٹی میں اپنے خطاب کے دوران بتایا کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60 سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے، زرمبادلہ ذخائر دگنا اور روپے کی قدر میں تین فیصد اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت مہنگائی کی شرح صرف 0.7 فیصد […]