معاشی بحران: کیا جنریشن زی اس دباؤ سے نکل پائے گی؟

Gen z

بے یقینی اور اقتصادی دباؤ کے اس دور میں جہاں گزشتہ چند سالوں میں کرونا وائرس کی وبا اور مہنگائی نے زندگیوں کو شدید متاثر کیا وہاں اب زی جنریشن کے نوجوانوں کے لئے پہلی بار معاشی بحران کا سامنا کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ لیکن اس سے قبل ایک اور نسل، ملینیلز، جنہوں […]

چینی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، پاکستان انڈیا کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش

Chines foriengn minister

چین نے پاکستان اور انڈیا کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پہلگام حملے کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی حمایت کی ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحق ڈار کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں دونوں ممالک کی موجودہ صورت […]

مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق، 6 زخمی

Mansehra jeep

مانسہرہ کے علاقے کن چھجڑی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں جیپ کھائی میں گرنے کے باعث 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جیپ سنڈی سے جبوڑی جارہی تھی اور اچانک بریک فیل ہوگئے۔ اس المناک حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں […]

بندر عباس دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی، ایران نے اسرائیل کو ذمے دار قرار دے دیا

Bander abbas

ایران کے ساحلی شہر بندر عباس کی فضا اس وقت ماتم زدہ ہو گئی، جب شاہد رجائی بندرگاہ پر ایک دھماکہ ہوا اور سب کچھ لمحوں میں راکھ میں بدل گیا۔ اب تک 40 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 1205 زخمیوں میں سے 300 سے زائد تاحال اسپتالوں میں زیرِ علاج […]

پی ایس ایل 10 شیڈول میں تبدیلی: یکم مئی کو لاہور میں ڈبل ہیڈر، ملتان کا میچ ملتوی

Psl 2025

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جو نہ صرف ٹیموں بلکہ شائقین کے لیے بھی حیران کن ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موسم کی شدت اور آپریشنل سہولتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دو اہم میچز کو ری شیڈول کر دیا ہے اور یہ […]

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری، مزید 17 معصوم فلسطینی شہید

Mother crying

آج اسرائیلی فورسز کی غزہ پر فضائی بمباری میں کم از کم 17 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ حملے غزہ کے مختلف علاقوں میں کیے گئے جن میں خان یونس، رفح، اور بیٹ لہیہ شامل ہیں، اور شہید ہونے والوں میں عبدالہادی خاندان کے 17 افراد […]

پی ایس ایل میں انڈٰین براڈکاسٹ عملے کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھیج دیا گیا

Indian brod caster

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی براڈکاسٹ کمپنی سے منسلک انڈین عملے کو اچانک پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا اور صرف چند گھنٹوں میں واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا روانہ کر دیا گیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق براڈکاسٹ کمپنی سے تعلق رکھنے والے 23 انڈین شہریوں کو فوری طور پر ملک بدر […]

انڈیا کی آبی جارحیت: دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑا دیا

Jehlum river

انڈیا نے ایک بار پھر خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ کر مظفرآباد کے عوام کو شدید خطرے سے دوچار کر دیا۔ دریا میں غیر متوقع طغیانی سے نہ صرف پانی کی سطح بلند ہوئی بلکہ کنارے پر آباد بستیوں میں خوف […]

ایرانی بندرگاہ پر دھماکہ: 700 سے زائد افراد زخمی، پانچ جاں بحق

Iranian port explossion

ایران کے جنوبی شہر بندر عباس کی سب سے مصروف بندرگاہ ‘شہید رجائی’ ہفتہ کی شام ایک خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھی، جس سے 700 سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مزید اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا […]

ایران سے معاہدے میں اگر سفارت کاری ناکام ہوئی تو دوسری راہ بھی کھلی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Trump feature overall

ایران اور امریکا کے اعلیٰ سطحی نمائندے عمان کے دارالحکومت مسقط میں نہایت اہم مشن پر دوبارہ آمنے سامنے آ چکے ہیں اور اس بار بات صرف الفاظ کی نہیں، بلکہ ممکنہ جنگ اور امن کے بیچ کی ہے۔ ہفتے کے روز شروع ہونے والے ان بالواسطہ مذاکرات میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور […]