ایک جانب قحط تو دوسری طرف اسرائیل کی بمباری، مزید 45 فلسطینی شہید

Food in gaza

غزہ کے مظلوم عوام پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی ایجنسی UNRWA کے سربراہ نے اسرائیلی مظالم کو “انسانی ساختہ” اور “سیاسی مقاصد پر مبنی قحط” قرار دیا ہے، جب کہ عالمی ادارہ خوراک (WFP) نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں امدادی ذخائر مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں۔ […]

چولستان میں انڈین بھیڑیا مقامی افراد کے ہاتھوں ہلاک، ایک شخص گرفتار

Grey indian wolf

چولستان کے صحرا میں ڈیراور قلعے کے قریب مقامی افراد نے نایاب انڈین سرمئی بھیڑیے کو ہلاک کر دیا۔ محکمہ وائلڈ لائف بہاولپور کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عثمان بخاری کے مطابق واقعہ کے بعد ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت مکھن […]

سکھ سپاہیوں کو پاکستان کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، سکھ رہنما کا الزام

Mr pannu

نیویارک سے جاری ایک ویڈیو پیغام میں سکھوں کی عالمی تنظیم ‘سکھ فار جسٹس’ کے رہنما گرپتنوت سنگھ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کھلے لفظوں میں چیلنج کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ “مودی کا جنگی جنون دراصل ہندوتوا ایجنڈے کی تکمیل کی کوشش ہے جس میں سکھ سپاہیوں کو بطور ہتھیار استعمال […]

یمن میں حوثیوں نے سات امریکی ڈرون مار گرائے، 200 ملین ڈالر کا نقصان

Us drones

یمن کی سرزمین پر جاری غیر اعلانیہ جنگ میں حوثی باغیوں نے پچھلے چھ ہفتوں کے دوران امریکا کے سات جدید ترین MQ-9 ریپر ڈرونز کو نشانہ بنا کر واشنگٹن کو 200 ملین ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا ہے۔ امریکی دفاعی حکام نے اس حیران کن پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے خدشہ ظاہر […]

غلط فہمی میں نہ رہیں، پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، صدرمملکت

Asif with naqvi

صدر مملکت آصف علی زرداری نے دشمن کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع الحمدللہ ناقابل تسخیر ہے اور پوری قوم اپنی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے یہ بات وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کہی، جس میں محسن نقوی […]

کوئٹہ میں دھماکا: 4 ایف سی اہلکار شہید، تین شدید زخمی

Queta blast

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بار پھر مارگیٹ کے علاقے میں ہونے والے دھماکے نے سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ اس المناک واقعے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے چار جوان شہید جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل “آج نیوز” کی رپورٹ کے مطابق دھماکا اُس وقت ہوا جب سیکیورٹی فورسز […]

سینیٹ میں انڈین الزامات کے خلاف قرارداد منظور: ’ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہو گا‘

Ishaq dar

خطے میں بڑھتی کشیدگی نے جنوبی ایشیا کو ایک بار پھر تباہی کی دہلیز پر لا کھڑا کیا ہے۔ پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینٹ اجلاس کے دوران انڈیا کو ایک واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ماضی […]

پرانے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ مکمل بند، کیا آپ کا موبائل بھی اس فہرست میں ہے؟

Watsap

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ تین معروف آئی فون ماڈلز پر مکمل طور پر بند ہونے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ، جس کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، اب ایک نئے باب میں داخل ہو رہی ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب صرف iOS 15.1 […]

پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے، ان کو شرم آنی چاہیے، سابق کرکٹر دانش کنیریا

Danihs kaneria

مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والے خون ریز حملے نے جہاں خطے کو ہلا کر رکھ دیا، وہیں اس پر سابق پاکستانی کرکٹر دانش کنیریا کے ایک متنازع ٹوئٹ نے پاکستان میں غصے کی لہر پیدا کردی ہے۔ دانش کنیریا نے نہ صرف حملے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال دی بلکہ […]

تھائی لینڈ کے ساحل پر پولیس کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

Thai police plan crash

ہوا میں اُڑتا ایک معمولی سا ٹیسٹ مشن چند ہی لمحوں میں سانحے میں بدل گیا۔ تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی مقام ہوا ہِن کے قریب ایک چھوٹا پولیس طیارہ اچانک سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا اور اس حادثے میں کم از کم پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی […]