غزہ میں اسرائیلی فورسز کا حملہ: ایک ہی گھر کے 12 افراد شہید

Palistinian killed

غزہ کی زمین آج ایک بار پھر خون میں رنگ گئی، جب اسرائیلی فوج نے صبح شمالی غزہ کے جابالیا پناہ گزین کیمپ پر وحشیانہ فضائی حملے کیے۔ ان حملوں میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمیت 60 سے زائد معصوم فلسطینی شہید ہو گئے۔ یہ حملے اسرائیل کی جانب سے 18 مارچ کو […]

عدالت کی جانب سے ٹرمپ کا وائس آف امریکا بند کرنے کا حکم غیر آئینی قرار

Said trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور بڑی عدالتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب وفاقی عدالت نے ان کا وائس آف امریکا (VOA) سمیت تین بڑے نشریاتی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ غیر آئینی قرار دے دیا۔ عدالت نے نہ صرف اداروں کی بحالی کا حکم دیا بلکہ ٹرمپ حکومت کی میڈیا […]

چین نے 5 جی اور 6 جی ٹیکنالوجی کو پیچھے چھوڑ دیا، 10 جی انٹرنیٹ متعارف

10 g speed

جب دنیا ابھی 5G اور 6G کی رفتار پر حیران ہو رہی تھی، چین نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے باقاعدہ طور پر 10G براڈ بینڈ نیٹ ورک کا آغاز کر دیا ہے۔ چین کے مستقبل کے “ڈریم سٹی” شیونگ آن میں دنیا کا پہلا کمرشل 10G انٹرنیٹ نیٹ ورک لانچ کر دیا گیا ہے۔ […]

خبردار! ناقص غذا کینسر کا سبب بن سکتی ہے، مگر کیسے؟

Cancer

بالآخر سائنسدانوں نے خون کے کینسر کی ایک ایسی نئی وجہ دریافت کرلی ہے جو ہر سال 10,000 برطانوی شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اور حیرت انگیز طور پر اس کی جڑ ہماری روزمرہ کی غذا میں چھپی ہو سکتی ہے۔ امریکا کی ریاست اوہائیو میں واقع سنسناٹی چلڈرنز ہسپتال کے سائنسدانوں […]

روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 9 افراد ہلاک، 70 سے زائد زخمی

Russia attcaked on ukrain

روسی ڈرونز اور میزائلوں کی بوچھاڑ نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کو لرزا کر رکھ دیا۔ در و دیوار ہلے، عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں اور ایک بار پھر لوگ ملبے تلے سسکتے رہے۔ یوکرینی اسٹیٹ ایمرجنسی سروس کے مطابق رات بھر جاری رہنے والے روسی حملے نے 9 افراد کی جان لے لی، جن میں […]

ڈی آئی خان میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس نے دو حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا

Polio in pakistan

ڈی آئی خان کے علاقے شورکوٹ میں پولیو مہم کے دوران ایک المناک واقعہ پیش آیا جب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اچانک ہونے والے اس حملے کا مقصد پولیو مہم کو سبوتاژ کرنا تھا مگر پولیس کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی […]

صحافی عبدالمجید ساجد ’اغوا‘ کے بعد بازیاب، گھر پہنچ گئے

Abdul majid sajid

سینئر صحافی اور سابق سیکرٹری لاہور پریس کلب عبدالمجید ساجد کو ان کے گھر سے نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے تھے۔ یہ واقعہ رات گئے پیش آیا جب تین افراد جو بظاہر نجی سیکیورٹی گارڈز کی وردی میں ملبوس تھے اور ایک “وفاقی ادارے” کے اہلکار بن کر ان کے گھر میں داخل ہوئے۔ […]

فلسطینی صدر کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

Palistinian president

فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک غیر معمولی خطاب میں حماس سے مطالبہ کیا کہ وہ نہ صرف اپنے ہتھیار ڈال دے بلکہ غزہ کا انتظام بھی فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کرے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں امن کی نئی راہیں تلاش کی جا رہی ہیں اور عالمی […]

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری: بچوں اور خواتین سمیت 45 معصوم فلسطینی شہید

Gaza distroyed feature overal

غزہ آج ایک بار پھر خون میں نہا گیا، بدھ کی شب اور صبح سویرے اسرائیلی فضائی حملوں نے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانا شروع کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 45 معصوم فلسطینی شہری شہید اور 100 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ اس کے علاوہ مقامی طبی ذرائع کے مطابق ملبے […]

14 سال بعد شام اور آئی ایم ایف کے درمیان معاشی تعاون بحال

Syria imf

واشنگٹن ڈی سی میں دنیا بھر کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے سربراہان سالانہ آئی ایم ایف-ورلڈ بینک اسپرنگ میٹنگز کے لیے جمع ہوئے۔ اس میٹنگ میں شام کے وزیر خزانہ محمد یسر برنیہ نے لنکڈ اِن پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ آئی ایم ایف کے نئے شام مشن چیف، رون […]