“بدنام کرنا بند کرو، کشمیری ایسا نہیں کرتے،” پہلگام واقعے پر کشمیری کا مودی سرکار سے سوال

Pagham attack

پہلگام میں پیش آنے والے حالیہ واقعے نے وادی کشمیر میں ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ مقامی کشمیری شہریوں نے اس واقعے کو ’’فالس فلیگ‘‘ قرار دیتے ہوئے انڈین حکومت کے پراپیگنڈے پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سات لاکھ فوج کی موجودگی میں حملہ کیسے ممکن […]

میٹا نے انسٹاگرام صارفین کے لیے مفت ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ لانچ کردی

Meta new feature

جنوری 2025 میں کیے گئے اعلان کے بعد بالآخر میٹا نے اپنی نئی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ “ایڈیٹس” کو باقاعدہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ انسٹاگرام کے لیے متعارف کی گئی یہ جدید ایپ بظاہر ٹک ٹاک کی مقبول ایڈیٹنگ ایپ “کیپ کٹ” کے لیے براہ راست چیلنج ثابت ہوسکتی ہے۔ ‘ایڈیٹس’ ایک مفت ویڈیو […]

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی: سرکاری ادارہ یا سفارش کا گڑھ؟

Pda

تحقیقی صحافی لحاظ علی کی ایک رپورٹ نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (PDA) کے اصل چہرے سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ وہ ادارہ جو پشاور کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے قائم ہوا تھا، اب خود سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق PDA میں کل ملازمین کی تعداد 3,132 ہے، مگر […]

عمران خان کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال بیت چکا، اب جسمانی ریمانڈ کی کوئی گنجائش نہیں، سپریم کورٹ

Ik in supreme court

سپریم کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے لیے پنجاب حکومت کی اپیلیں کو ختم کردیا۔ عدالت نے دو ٹوک الفاظ میں ریمارکس دیے کہ “ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال بیت چکا، اب جسمانی ریمانڈ کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔“ یہ فیصلہ اس وقت آیا جب پراسیکیوشن نے عدالت […]

آسٹریلیا نے انڈیا کی 6 ریاستوں کے طلبہ پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

Indan students

آسٹریلیا کی اعلیٰ جامعات اور حکومتی ادارے کو انڈین طلبہ کی جعلی اور غیر سنجیدہ ویزا درخواستوں میں غیر معمولی اضافے نے حکام کو سخت اقدامات پر مجبور کر دیا ہے اور نتیجہ یہ نکلا کہ چھ انڈین ریاستوں کے شہری اب آسٹریلیا کے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے “ریڈ زون” میں آ چکے ہیں۔ ذرائع […]

روس پہلے حملے بند کرے پھر بات ہو گی، یوکرینی صدر

Zelnsiky to putin

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک فیصلہ کن اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کسی بھی صورت میں بغیر جنگ بندی کے مذاکرات نہیں کرے گا۔ زیلنسکی کا کہنا تھا کہ “اگر روس سنجیدہ ہے تو پہلے ہتھیار خاموش کرے تب ہی ہم مذاکرات کی میز پر آئیں گے۔” یہ بیان ایسے وقت پر سامنے […]

عمران خان کی بہنیں پھر ملاقات سے محروم: ’یہ نظام جبر کے زور پر کب تک چلے گا؟ ‘

Imran's sisters

ایک بار پھر جیل حکام کی یقین دہانیوں کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہنیں اپنے بھائی سے ملاقات نہ کر سکیں۔ عمران خان کی دو بہنیں حسبِ معمول ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں اور جیل حکام نے پہلے یقین دہانی کروائی کہ ملاقات ہوگی مگر […]

اسرائیلی فورسز کی اسکول پر بمباری: بچوں و خواتین سمیت 10 معصوم فلسطینی شہید

Gaza school

غزہ کی سرزمین پر اسرائیلی فوج نے ظلم کی انتہا کردی، جب انہوں نے ایک اسکول کو نشانہ بنایا جو پناہ گزینوں کے لیے پناہ گاہ میں تبدیل ہو چکا تھا۔ اس حملے میں کم از کم 10 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل تھا جو آگ میں جھلس کر شہید […]

چولستان کینال منصوبہ: سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا، وزیر قانون

Zam nazeer

سینیٹ کا ایوان بالا جہاں قانون بنتے ہیں, اب ایک نئی کشیدگی کا میدان بن چکا ہے۔ معاملہ چولستان کینال منصوبے کا ہے لیکن اس سے کہیں بڑھ کر یہ پانی کی تقسیم، سیاسی مفادات اور بین الصوبائی اعتماد کی ڈولتی دیواروں کی عکاسی کرتا ہے۔ منگل کو سینیٹ کا اجلاس میں تحریک انصاف اور […]

نکسن سے ٹرمپ تک: امریکا نے پاکستان کو کیسے استعمال کیا؟

Nixon to trump

ڈھاکہ کی گلیاں لاشوں سے بھری پڑی تھیں مگر واشنگٹن میں رچرڈ نکسن اور ہنری کسنجر کی محفل گرم تھی۔ ان کی نظر صرف ایک “خفیہ پل” پر تھی، اور وہ جنرل یحییٰ خان تھے۔ یہ 1971 کا سال تھا، جب امریکا کو چین تک رسائی چاہیے تھی اور پاکستان اس کا “استعمال ہونے والا […]