امریکا میں چینی طلباء کے لیے تعلیمی دروازے بند، ویزے منسوخ، ملک بدری شروع

Tump press confrence overall

ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے بعد امریکا میں تعلیمی ماحول خاص طور پر چینی طلباء کے لیے خطرناک حد تک بدل گیا ہے۔ ویزوں کی منسوخی، تعلیمی اداروں کے بجٹ میں کٹوتیاں اور سب سے بڑھ کر چینی طلباء کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کرنا۔ ٹرمپ انتظامیہ کے دوبارہ برسراقتدار آنے کے بعد […]

یہ زمین صرف ہماری نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کی بھی امانت ہے، مریم نواز

Maryam nawaz feature

ارتھ ڈے کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیغام دیا کہ “زمین صرف ہماری نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کی بھی امانت ہے۔“ مریم نواز شریف نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ ہم صرف باتیں نہ کریں بلکہ عملی اقدامات سے زمین کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے خبردار […]

ہندوکش و ہمالیہ کی برف پگھلنے لگی، دو ارب انسانوں کے لیے خشک سالی کا خطرہ

Koh hamalia melting

کوہ ہندوکش اور ہمالیہ کی برف، جو صدیوں سے زندگی کا سرچشمہ رہی ہیں، اب کم ترین سطح تک پگھل چکی ہے۔ یہ انکشاف یورپی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ برف کے یہ دیو ہیکل ذخائر، جو افغانستان سے لے کر میانمار تک پھیلے ہوئے ہیں اب زمین […]

میرپورخاص کی پولیس لائنز میں دھماکہ، اسلحہ و گولہ بارود سمیت حساس ہتھیار تباہ

Mir pur khas dhamaka

میرپور خاص میں پولیس لائنز کے اندر واقع اسلحہ و گولہ بارود کے ذخیرے میں زور دار دھماکہ ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ بھڑک اٹھی۔ چند ہی لمحوں میں آنسو گیس کے گولے پھٹنے لگے اور سارا علاقہ زہریلے دھوئیں اور گیس سے بھر گیا، جس سے مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس […]

امریکا نے یوکرین کی نیٹو رکنیت مسترد کردی

Trump and zelsikn

امریکا کی جانب سے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کا امکان مسترد کیے جانے کے بعد روس نے اطمینان کا سانس لیا ہے اور یہ کہنا شاید غلط نہ ہوگا کہ کریملن کی دیرینہ خواہش پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے پیر کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]

کینال منصوبہ کے خلاف عدالتوں میں ہڑتال: ’لگتا ہے پورے سندھ کو موئن جوداڑو بنادیں گے‘

Sindh strike

سندھ بار کونسل کی کال پر کراچی بار کی سٹی کورٹ میں ہڑتال کے دوران وکلاء کام بند کردیا، سٹی کورٹ کراچی کے وکلاء کے عدالتوں میں پیش نہ ہونے سے کارروائی ٹھپ ہوکر رہ گئی۔  سندھ بارکونسل نے نہروں کی تعمیرکے معاملے پرغیرمعینہ مدت کیلئے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے جس […]

جنوبی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ: پولیس کی جوابی کارروائی سے ایک دہشتگرد ہلاک

Polio in pakistan

جنوبی وزیرستان کے پرآشوب قبائلی علاقے اعظم ورسک میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی جب پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پارٹی نے غیرمعمولی دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کو پسپا کردیا۔ پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان تقریباً 30 منٹ تک جاری رہنے والی شدید فائرنگ میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا […]

پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو آگے بڑھائیں گے، شیخ عبداللہ بن زید

Ishaq dar and shiekh

یو اے ای کے نائب وزیراعظم شیخ عبداللہ بن زید النہیان کا پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا ضامن بن رہا ہے۔ اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا اور ایک اہم قدم […]

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے سرد تعلقات میں ایک بار پھر گرم جوشی 

Pmln and ppp

پنجاب میں پاور شیئرنگ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور اس میں دونوں جماعتوں کے درمیان سیاسی مفاہمت کی ایک نئی کوشش کی جا رہی ہے۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں اہم پیشرفت […]

سابق جج سپریم کورٹ، جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے

Sarmad jalal usmani

سپریم کورٹ کے سابق جج، جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کئی ماہ سے کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہے تھے اور بالآخر زندگی کی بازی ہار گئے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ […]