پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو آگے بڑھائیں گے، شیخ عبداللہ بن زید

Ishaq dar and shiekh

یو اے ای کے نائب وزیراعظم شیخ عبداللہ بن زید النہیان کا پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا ضامن بن رہا ہے۔ اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا اور ایک اہم قدم […]

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے سرد تعلقات میں ایک بار پھر گرم جوشی 

Pmln and ppp

پنجاب میں پاور شیئرنگ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور اس میں دونوں جماعتوں کے درمیان سیاسی مفاہمت کی ایک نئی کوشش کی جا رہی ہے۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں اہم پیشرفت […]

سابق جج سپریم کورٹ، جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے

Sarmad jalal usmani

سپریم کورٹ کے سابق جج، جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کئی ماہ سے کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہے تھے اور بالآخر زندگی کی بازی ہار گئے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ […]

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، چینی شہریوں پر حملہ کرنے والا دہشت گرد گرفتار

Ctd forrce

روشنیوں کے شہر میں چھپے اندھیروں کو چیرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری کے علاقے میں ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کی کئی وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد اختر عرف “اکو” کو گرفتار لیا۔ رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں یہ کامیابی حاصل کی۔ ترجمان […]

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، 191 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

Anf

ملک بھر میں منشیات کے خلاف جنگ میں انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ مختلف شہروں میں سات اہم کارروائیوں کے دوران آٹھ منشیات اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ مجموعی طور پر 1.164 19بکلو گرام منشیات برآمد کی گئیں جن کی مالیت چار کروڑ روپے […]

امریکی نائب صدر کا انڈیا میں قیام: کیا یہ دورہ پاکستان پر بھی اثر انداز ہوگا؟

Modi with jd vance

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس چار روزہ دورے پر انڈیا پہنچ گئے ہیں، اس دورے کے دوران وہ  انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے اہم ملاقات کریں گے۔ اس دورے کا مقصد امریکی محصولات کے سائے میں انڈیا کے ساتھ تجارت کے حوالے سے بات چیت کو آگے بڑھانا ہے اور ساتھ ہی دونوں […]

پینٹاگون کی حساس معلومات واٹس ایپ گروپ میں لیک، کیا  امریکی قومی سلامتی خطرے میں ہے؟

Pete hegseth

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹھ پر الزام ہے کہ انہوں نے یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف مارچ میں ہونے والے حملے کی تفصیلات اپنے ذاتی سگنل چیٹ گروپ میں شیئر کیں جس میں ان کی بیوی، بھائی اور ذاتی وکیل بھی شامل تھے۔ یہ انکشافات پینٹاگون میں داخلی طور پر ایک لیکس […]

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی تازہ بمباری، 70 معصوم فلسطینی شہید: ’ہم نے کس جرم کی سزا پائی ہے؟‘

Gaza bombing

غزہ پر اسرائیلی حملے ایک بار پھر انسانیت کو شرمندہ کر گئے۔ جمعہ کی صبح سے شروع ہونے والی بمباری کی وجہ سے اب تک کم از کم 70 معصوم فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ اسپتالوں میں میتوں کے انبار لگ گئے ہیں اور ہر کمرہ […]

نائجیریا میدان جنگ بن گیا، گلہ بانوں کے حملے سے 17 کسان جاں بحق

Nigeria

نائجیریا کے وسطی صوبے بینو میں جمعرات کے روز مشتبہ گلہ بانوں نے ایک حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد جان سے گئے۔ پولیس کے مطابق یہ حملے کسانوں اور گلہ بانوں کے درمیان جاری پرتشدد تصادمات کے پس منظر میں ہوئے، جو ایک طویل عرصے سے نائجیریا کے شمالی […]

فلسطین کی حمایت یا کچھ اور؟ امریکا میں 1500 طلبا کے ویزے منسوخ

Usa visa reject

امریکا میں صدر ٹرمپ کی حکومت کے تحت ایک وسیع پیمانے پر ہونے والی امیگریشن کارروائی نے 1500 سے زائد بین الاقوامی طلبہ اور حالیہ گریجویٹس کو متاثر کیا ہے۔ ان طلبہ کے ویزے یا سٹیٹس کو منسوخ یا ختم کر دیا گیا ہے اور یہ کارروائی امریکا کے 40 مختلف ریاستوں میں واقع 130 […]