نہ بیٹنگ چلی، نہ باؤلنگ بچا سکی: آر سی بی کو ہوم گراونڈ میں شکست

Rcb

بنگلورو کے لیے ایک اور شام مایوس کن ثابت ہوئی ایک اور شکست اور ایک بار پھر انہی ہاتھوں سے جنہیں کل تک وہ اپنی طاقت سمجھتے تھے۔ آئی پی ایل 2025 میں رائل چیلنجرز بنگلور کی ہوم گراؤنڈ بدقسمتی کی علامت بنتی جا رہی ہے جہاں وہ تیسری بار پے در پے شکست کا […]

دنیا زراعت میں آسمان چھو رہی ہے اور ہم وقت ضائع کر رہے ہیں، شہباز شریف

Shahbaz sharif overall

وزیر اعظم شہباز شریف نے زرعی پالیسی پر بلائے گئے ایک میں دوٹوک انداز میں کہا کہ کہ ’’دنیا زراعت میں آسمان چھو رہی ہے اور ہم وقت گنواتے رہے‘‘۔ اس اجلاس میں قومی زرعی پالیسی کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر غور کیا گیا۔ اجلاس کا مقصد صرف تجاویز اکٹھی […]

دکی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کوئٹہ حملوں میں ملوث 5 دہشتگرد ہلاک

Ctd forrce

بلوچستان کے ضلع دکی کی پہاڑیوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر ڈبر کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 5 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ دہشت گرد کوئٹہ اور دکی میں مزدوروں، سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر ہولناک حملوں میں ملوث تھے۔ […]

غزہ میں گھروں پر اسرائیلی بمباری، 70 سے زائد فلسطینی شہید

Israel killed chilled

غزہ میں ایک بار پھر قیامت ٹوٹ پڑی، جب اسرائیلی طیاروں نے خیمہ بستیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 70 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں، جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ ہر طرف لاشیں، ملبے اور آہوں کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ […]

ایران خواب دیکھنا بند کرے، وہ کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، ڈونلڈ ٹرمپ

Trump feature overall

روم میں آج ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا اور نہایت اہم مرحلہ شروع ہونے جا رہا ہے، ایسا مرحلہ جس سے خطے کے مستقبل کا تعین ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران نے اپنی یورینیم افزودگی پر محدود پیمانے پر پابندیاں قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے لیکن […]

اب کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی صرف مستقل جنگ بندی کے بدلے ہوگی، حماس لیڈر

Hamas prisoner exchange

غزہ کی زمین خون سے رنگی ہو ئی ہے لیکن اس بار حماس نے اس جنگ کو ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ “اب صرف اسی وقت بات ہوگی جب مکمل امن قائم ہوگا، اسرائیلی یرغمالی رہا کیے جائیں اور تمام فلسطینی قیدی آزاد ہوں، اب کوئی وقتی جنگ بندی یا […]

انڈیا کے جوہری قانون میں ترمیم: امریکا کو سرمایہ کاری کی دعوت

Usa and india

ایک ایسی پیش رفت جو انڈیا کی توانائی کے مستقبل کو نئی سمت دے سکتی ہے، مودی حکومت نے جوہری توانائی کے متنازعہ قوانین میں بنیادی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق حکومت ایک ایسا مسودۂ قانون تیار کر چکی ہے جس کا مقصد غیر ملکی خاص طور پر امریکی، […]

روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، ایک شہری جاں بحق، درجنوں زخمی

Russia and ukrain attacked

یوکرین کا شمال مشرقی شہر خارکیف جمعہ کی علی الصبح دھماکوں سے گونج اٹھا، جب روس نے اچانک میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ اس ہولناک حملے میں کم ازایک شخص جاں بحق جبکہ 82 افراد زخمی ہوئے جن میں چھ معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ […]

امریکا یوکرین معاہدہ: دونوں ممالک میں قیمتی معدنیات پر مفاہمت طے پا گئی

Trump and zelensiky overall

یوکرین اور امریکا کے درمیان وہ لمحہ بالآخر آ ہی گیا جس کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ جمعرات کو کییف اور واشنگٹن نے ایک مفاہمت (MoU) پر دستخط کیے، جو یوکرین میں موجود قیمتی اور نایاب معدنیات کی تلاش و ترقی کے سلسلے میں ایک جامع معاہدے کی پہلی اہم کڑی […]

پولیس افسر کے بیٹے نے سرکاری پستول سے یونیورسٹی میں 6 افراد کو گولیاں مار دیں

Florida university attack

فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی کیمپس پر فائرنگ کے المناک واقعے نے پورے شہر کو لرزا کر رکھ دیا۔ شوٹنگ کا مرکزی کردار کوئی اور نہیں بلکہ لیون کاؤنٹی کے ڈپٹی شیرف کا بیٹا نکلا، جس نے نہ صرف دو افراد کی جان لے لی بلکہ چار دیگر کو شدید زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ جمعرات کی […]